Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جدوجہد کریں گے۔روایتی حریف ایشین یوتھ ٹائیگرز بننے کی فیصلہ کن جنگ کے لئے ایک دوسرے کے سامنے صف بندی کیے لئے کوالیفائی کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ایسا ہوا تو ایک دنیا کی توجہ پھر ایک ایک فائنل کی جانب مرکوز ہوگی جو نئے سال کے پہلے روز دھماکے دار میچ کی صورت میں ہوگا۔ انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائل آج 30 دسمبر جمعرات کودبئی،شارجہ  میں کھیلے جارہے ہیں۔پہلا سیمی فائنل گروپ اے کی ٹاپ ٹیم پاکستان اور گروپ بی کی سیکنڈ…

Read More

کراچی۔پی سی بی پریس ریلیز قائد اعظم ٹرافی کا چیمپئن کے پی کے۔خیبر پختونوخواہ نے ناردرن کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ فائنل میں دفاعی چیمپئن نے ناردرن کو 169 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز کم از کم 64 اوورز میں 384 رنز کے تعاقب ناردرن کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 214 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پہلی اننگز میں چار وکٹیں حاصل کرنے والے ساجد خان نے دوسری اننگز میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی.…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد خاصی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔سابقہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینگنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین 912 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے897 کے ساتھ جوئے روٹ دوسرے اور884 کے ساتھ سٹیون سمتھ کا تیسرا نمبر تھا۔ بدھ کی شام جاری ہونے والی نئی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ابھرتے ہوئے نئے پیسر بولینڈ نے ڈیبیو میچ کے ساتھ ہی 74 ویں پوزیشن اپنے نام کی ہے۔آسٹریلیا ہی کے پیٹ کمنز واحد گیند باز ہیں جو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے سال 2021 کے بیسٹ ٹی 20 پلیئرز ایوارڈ کے لئے 4 کھلاڑی منتخب کرلئے ہیں۔پاکستان کے محمد رضوان ٹاپ ون کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی سال 2021 میں حکمرانی کی بات سمجھ میں آتی ہےاس کے لئے صرف 29 میچوں میں 1326 رنز بنا کر رضوان کا اوسط 73.66 اور اسٹرائیک ریٹ 134.89 تھا۔ اپنے کارناموں کے علاوہ، وہ ہمیشہ کی طرح مضبوط رہے، جس نے آئی سی سی مینز 2020 T20 ورلڈ کپ کے دوران سیمی فائنل میں پاکستان کی کارکردگی میں کلیدی کردار ادا کیا،۔انہوں نے…

Read More

دبئی۔کرک اگین شاداب خان کا بگ بیش میں ڈیبیو کیسا رہا۔میلبورن سٹارز کی نمائندگی کرتے شاداب خان نے 4 اوورز کئے۔کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ برسبین ہیٹ کی ٹیم 105 پر آئوٹ ہوگئی۔شاداب ایک وکٹ بھی نہ لے سکے۔انہوں نے 4 اوورز کئے۔27 رنز دئیے ۔کوئی وکٹ بھی اپنے نام نہ کرسکے۔سین ایبٹ 4 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ۔برسبین ہیٹ 5 بالز قبل صرف 105 اسکور ہی کرسکی۔ اس میچ میں بہت سی منفی باتیں ہوئی ہیں۔شادب کی ٹیم ہدف بھی مشکل بناگئی ہے۔106 کے ہدف کے تعاقب میں 48 پر 8 آئوٹ ہوگئے۔شاداب پر زمہ داری آئی۔وہ…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ File Photo امریکا اور آئر لینڈ کی ایک روزہ سیریز آخرکار منسوخ ہوگئی ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول دونوں ممالک سال کی آخری ایک روزہ سیریز بچانے کی بھرپور کوششوں میں رہے لیکن کورونا نے سال ختم ہوتے ہوتے جان نہیں چھوڑی۔اس طرح اس سال کی ایک اور سیریز منسوخ ہوگئی ہے۔ امریکا کا دوسرے ٹی 20 میں بھی آئرلینڈ سے تگڑا مقابلہ،سیریز برابر آئرش ٹیم امریکا کے دورے پر تھی۔اس سے قبل 2 ٹی 20  میچزکی سیریز کھیلی گئی جو 1-1 سے برابررہی۔3 روز قبل 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ…

Read More

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے وہ 5 پلیئرز جنہوں نے پاکستان کا ڈی این اےتبدیل کردیا،5 گریٹ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا رخ بدل ڈالا،میں نے ان کی گریٹنس بتائوں گا،ساتھ میں ڈریسنگ روم کے وہ لمحات شیئر کروں گا جو اب تک کسی نے نہیں کئے ہیں،یہ دعویٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے،پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے 28 دسمبر 2021 کو اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر یہ سب کیا۔اس سلسلے کی پہلی کڑی پیش کی جو کرکٹ فینز کے لئے حاضر ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے…

Read More

سنچورین۔کرک اگین رپورٹ Image Source.Twitter سنچورین ٹیسٹ بارش کے بعد اپنی اصلی جوبن پر آگیا۔باکسنگ ڈے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ کا پہلا دن بیٹرز کے لئے سازگار رہا۔کے ایل راہول کی سنچری نے میچ اور پچ کا ایک تعارف دیا تھا۔اگلے روز بارش کے باعث ایک بال کا کھیل بھی ممکن نہ ہوا۔ آج منگل کو تیسرے دن۔ بھارت نے جب 272 رنز 3 وکٹ سے اننگ شروع کی تو ذہن میں بڑے اسکور کی سوچ تھی لیکن یہ کیا ۔272 سے 327 تک صرف 55 ہی اسکور بن پائے۔ساری 7 وکٹیں اڑگئیں۔یہ کریڈٹ پیسر لنگی نیگیڈی کے…

Read More

کینڈی۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پر ٹیموں کی توجہ ہونا شروع۔ساتھ میں ایک روزہ کرکٹ کی سیریز بھی شیڈول ہونے لگی ہیں۔ سری لنکا نے نئے سال کے اولین ماہ میں زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز سیٹ کرلی ہے تمام میچز سے نائٹ کے ہونگے۔ یہ سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہوگی۔زمبابوے لیگ میں آخری اور سری لنکا چھٹی پوزیشن پر ہے۔ٹاپ 8 ٹیموں نے ورلڈ کپ 2023 کی ٹکٹ کروانی ہے۔ میچز کا شیڈول پہلا ون ڈے۔سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔16 جنوری۔ دوسرا ون ڈے۔سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔18…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز بیٹی کی پیدائش کے بعد بسمہ معروف کی کرکٹ میں واپسی۔بسمہ معروف نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں شرکت کے لیے دستیابی ظاہر کردی ہے وہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے لیے کراچی میں شیڈول وارم اپ میچز میں شرکت کریں گی۔ انہوں نے بیٹی کی پیدائش کے باعث دسمبر 2020 میں زچگی کی چھٹی لی تھی۔ان کی بیٹی اگست 2021 میں پیدا ہوئی تھی۔بسمہ معروف پہلے ہی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں فٹنس سیشنز اور اپنی کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کرچکی ہیں ۔تاہم وہ ہاتھ کے انگوٹھے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ image source Twitter ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے،اس کے ساتھ ہی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچز کا شیڈول بھی سیٹ ہوگیا ہے۔یہ تو پہلے ہی واضح تھا کہ پاکستان،بھارت گروپ اے اور بنگلہ دیش ،سری لنکا گروپ بی سے پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو سری لنکا،بنگلہ دیش میچ سے نتیجہ نکلنا تھا کہ کون نمبر ایک ہوگا۔یہ میچ شروع ہوا۔بنگلہ دیش نے 32 اوورز میں 4 وکٹ پر 130 اسکور بنائے تھے کہ آفیشلز میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ ختم کردیا گیا،اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک…

Read More

دبئی ۔کرک اگین File photo آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر 2021 کی لسٹ سے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی باہر ہوگئے ہیں۔پیسر نے سال بھر کے 9 ٹیسٹ میچز میں 47 وکٹیں لی تھیں۔بیٹنگ میں خیر سے کوئی اس قابل ہی نہیں تھا کہ شارٹ لسٹنگ میں آتا ۔ آئی سی سی نے بیسٹ ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر 2021 کے لئے 4 پلیئرز کو مقابلے کے قابل جانا ہے ۔ انگلینڈ کے کپتان جوئے روٹ سال بھر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ 1708 رنز بنانے کے باعث شامل ہیں۔ بھارت کے اسپنر روی چندرن ایشون…

Read More