اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کے ساتھ پی ٹی وی پر پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔اس حوالہ سے اگلے چند گھنٹوں میں ابتدائی اعلان متوقع ہے۔اس کے لئے کرک اگین ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نے شعیب اختر کے ساتھ گزشتہ رات بد تمیزی کی تھی،اس واقعہ کی تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں۔ میزبان کی بدتمیزی،شعیب اختر لائیو شو کے دوران مستعفی،ویڈیو میں پول کھول دیئے اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق واقعہ کو اعلیٰ حکومتی سطح پر سخت نوٹس…
Author: admin
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ وہ ہوگیا،جس کا کوئی امکان نہ تھا۔پاکستان میچ جیت گیا۔نیوزی لینڈ کو ہرادیا۔اسلام آباد میں سرکاری ٹی وی کے ہیڈ آفس میں راولپنڈی ایکسپریس کو ہی بائونسر پڑگیا۔شو کے میزبان کی بد تمیزی کے بعد شعیب اختر نے استعفیٰ دے دیا۔لائیو شو کے دوران شعیب اختر اٹھ کر چلے گئے۔بعد میں سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا۔نتیجہ میں شعیب اختر نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب صبح 3 بجے وضاحتی بیان جاری کیا۔ پہلے واقعہ کو جان لیں کہ پی ٹی وی پر شعیب اختر ایک عرصہ سے کرکٹ اینالسٹ کے طور پر منسلک…
نئی دہلی،شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ سے قبل دلچسپ اتفاق ہوا۔پوری بھارتی قوم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے میچ میں پاکستانی ٹیم کے حق میں دعائیں کیں اورخوب کیں،اس کا تذکرہ بھارتی میڈیا میں بھی رہا،پھر اس کی خوبصورت توجیہ بھی سامنے آئی،ساتھ ہی پاکستان کے خلاف میچ کے بعد ایک ہفتہ کا وقفہ لینے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا سارا پلان چوپٹ ہوکر رہ گیا ہے۔ عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا پہلے بھارتی عوام کی ہمدردی کا ذکر کرتے ہیں جو…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف جیت گئی ہے۔اس کے باوجود قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ بدھ کو بھی شیڈول کیا گیا ہے لیکن اس میں قومی کرکٹرز نہیں ہونگے،پھر بھی کیمپ لگے گا۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق قومی اسکواڈ بدھ کو آئی سی سی اکیڈمی میں شیڈول ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔ٹریننگ سیشن کا آغاز شام 6 بجے ہوگا ۔ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہے گا ۔ٹریننگ سیشن میں مجموعی طور پر 7 کھلاڑی شرکت کریں گے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پلیئنگ الیون میں شامل کھلاڑی بدھ کو آرام کریں گے۔یہ گیارہ…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم پر وزیر اعظم پاکستان کی مسلسل توجہ ہے اور وہ بھی بھر پور دلچسپی کے ساتھ ہر میچ دیکھ رہے ہیں۔بھارت کے خلاف بڑا میچ انہوں نے سعودی عرب میں دیکھا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسلام آباد میں میچ دیکھا،پہلے کی طرح اس بار بھی انہوں نے پاکستان کی جیت پر ایک ٹویٹ کیا ہے۔ سابق پاکستانی کپتان عمران خان نے لکھا ہے کہ بہت مبارک،ٹیم پاکستان۔ ایک بار پھر بائولنگ شاندار رہی۔ایک عمدہ ٹیم ہار کی صورت میں اپنی غلطیوں کا جائزہ لے گی اورایک عظیم ٹیم جیت کے باوجود اپنے کھیل…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ image by Twitter پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح پر انٹر نیشنل اسٹارز نے جو رد عمل دیا تھا،کرک اگین نے سب سے قبل وہ شائع کیا تھا،اسی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف بھی پاکستانی جیت پر کرک اگین سب سے قبل رپورٹ کررہا ہے کہ اب دنیا کا کیا رد عمل ہے۔یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ پاکستان سے بھاگنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کو مار پڑی ہے۔ پھڑ پھڑانے والے کیویز ذبح،پاکستان کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب،کرک اگین کی مسلسل دوسری پیش گوئی سچ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان کی بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر بھی مختلف تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں۔بھارتی میچ کی طرح سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپ جملے کس رہے ہیں،ایسے میں پاکستان کے تجربہ کار بیٹر محمد حفیظ بھی پیچھے نہیں رہے ،انہوں نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ میچ کے بعد حفیظ نے ٹویٹ کیا ہے کہ پاکستان کی کامیابی پاکستان کے تمام سیکیورٹی اداروں کے نام کرتا ہوں۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ویلڈن بوائز،اپنی محنت جاری رکھنی ہے،ہم جاری رکھیں گے۔پاکستان زندہ آباد۔ کیویز کے…
شارجہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیو زی لینڈ کو باندھ کر دےمارا۔کیویز کے ایسے پر کترے کہ وہ پھڑ پھڑا بھی نہ سکے،جب ایسا ہوتو پھر اڑنے کا سوچا نہیں جاسکتا۔نتیجہ میں کیویز کو فرار کا راستہ بھی نہ ملا،ایسا فرار کہ جس سے میچ سے بھاگا جاسکتا۔یہ ٹیم پاکستانی گرائونڈ راولپنڈی سے وہ میچ ہی نہیں ،دورہ بھی ادھورا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔ بھارت سے جیت کے باوجود زخم ہرے،فراری کیوی ٹیم آج سامنے،شارجہ میں پاکستان فیورٹ آگے بڑھنے سے قبل کرک اگین کی میچ سٹوری کے اہم نکات ملاحظہ فرمائیں جو گزشتہ رات 12 بجے پبلش…
شارجہ، کرک اگین رپورٹ کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف.پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف بھی جیت کے قریب،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کیوی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے صرف 135رنز کا ہدف دیا ہے. شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا.نیوزی لینڈ نے آغاز تو اچھا لیا لیکن اس کے بعد پاکستان کی روایتی شاندار بائولنگ کا شکار ہوگئے. 36 کے مجموعے پر پہلی وکٹ گری. مارٹن گپٹل 17 رنز کرکے حارث رئوف کا شکار بن گئے. دوسرے اوپنر ڈیرل مچل 27 کرکے عماد…
دبئی،شارجہ. کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ جیت گیا.کرک اگین کی تحقیق و پیش گوئی کے مطابق ویسٹ انڈیز کو آج بھی شکست ہوگئی ہے. دبئی میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو وکٹوں سے ہرادیا. یہ اس کی دوسری شکست تھی. اس طرح اس کے اب سیمی فائنل میں جانے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں . ویسٹ انڈیز ٹیم پہلے کھیل کر صرف 143 رنز بناسکی. اس کی 8 وکٹیں گریں.جنوبی افریقہ نے ہدف 3 وکٹ پر پورا کرلیا.10 بالیں باقی تھیں. ادھر شارجہ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کا ٹاس جیت کر…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایک کے بعد ایک حریف سامنے،گزشتہ ماہ کے زخم تاحال ہرے ہیں۔نیوزی لینڈ نے ستمبر کی 17 تاریخ کو پاکستان پر ستم کیا تھا۔،عین میچ کے وقت دورہ ختم کردیا،پھر کسی کی نہیں سنی،حتیٰ کہ منتخب وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی براہ راست ٹیلی فون کال مسترد کردی گئی۔یہ سب کس لئے ہوا۔یہ الگ بحث ہے۔نتیجہ یہ نکلا تھا کہ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی راہ فرار لی۔ ورلڈ ٹی 20 میں انگلینڈ گروپ 1 میں ہے،اس سے حساب کتاب سیمی فائنل یا فائنل میں چکتا کیا جاسکتا ہے،اپنے گروپ 2 میں نیوزی لینڈ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image By cricket west indies دو ہاری ہوئی ٹیمیں آج منگل 26 اکتوبر کو دبئی میں مدمقابل ہونگی۔جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 کا اہم ترین میچ کھیل رہیں۔اتفاق سے دونوں کا آغاز ناکامی سے ہوا۔دونوں سائیڈز بیٹنگ میں فلاپ ہوئی ہیں۔دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ نے 55 پر ڈھیر کر کے میچ جیتا تھا۔پروٹیز کینگروز کے سامنے سر نہ اٹھاسکے تھے اور 118 پر آئوٹ ہوکر ہار گئے تھے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فارمیٹ بھی ایسا،اوپر سے گروپ 1 ویسے ہی سخت،جہاں…