Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر بڑا جھٹکا،کراچی اترتے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ فہیم اشرف جو کہ انجری مسائل کے سبب راولپنڈی ٹیسٹ سے بھی باہر تھے۔اب کراچی کے دوسرے میچ سے بھی نکال دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق 5 روزہ قرنطینہ شروع ہوگیا ہے۔ان کے متبادل کا فیصلہ ضرورت پڑنے پر ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے آسٹریلیا کے ایک کرکٹر نے نہایت غصہ میں پودے کو بال سمجھ لیا اور بازو کو بیٹ کے اسٹائل میں گھما کر شاٹ مارا۔چہرے پر بے زاریت نمایاں تھی ۔ بدھ کے روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی کراچی کے دورے پر تھے۔شہر میں سخت سکیورٹی تھی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سکیورٹی روٹ کی…

Read More

عجمان، متحدہ عرب امارات،میڈیا ریلیز عجمان ٹی 20 کپ دنیائے کرکٹ کے لئے نیا اضافہ،اہم تفصیلات۔ عجما ن کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں گے جبکہ ابوظبی ٹی10کے بانی نواب شجیع الملک عجمان ٹی20کپ کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ یہ میچز 13 سے 22 مارچ تک عجمان کے ملک کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے جہاں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید اور شور کا رد عمل آگیا ہے،انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم ایک تیز،بائونسی پچ بناکر آسٹریلیا کی گود میں ٹیسٹ میچ نہیں ڈال سکتے۔ابھی بہت کرکٹ باقی ہے۔آسٹریلیا کی گود میں نہیں کھیلیں گے۔ صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنی مرضی کی پچ بنانی ہے۔ہوم ٹیم ایسا کرتی ہیں۔اس میچ میں کچھ اور پرابلز بھی تھیں،جیسا کہ ریگولر …

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی رکن نیوزی لینڈ کے پیسر ٹرینٹ بولٹ کے پاس پہنچ گئی ہیں۔دونوں میں خوب گب شپ۔ قومی ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے،جہاں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے ابتدائی 2 میچزمیں اسے ناکامی ہوئی ہے۔پہلے میچ میں بھارت اور دوسرے میں آسٹریلیا نے ہرادیا تھا۔نیٹ رن ریٹ اتنا برا ہے کہ ٹیبل پر آخری نمبر ہے۔اسی دوران ٹیم کی ایک رکن دنیا کے مانے ہوئے کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ کے پاس جاکھڑی ہوئی ہیں۔ ویمنز ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے نئی تاریخ رقم کردی،تاریخ میں…

Read More

ڈونیڈن،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے نئی تاریخ رقم کردی،تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ ناکام۔ویسٹ انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم بھی مردوں کے نقش قدم پر،یا یوں کہہ لہں کہ انگلش ٹیم کی طرح انگلینڈ کی خواتین کھلاڑی بھی بری طرح پھسلنے کے بعد میچ بناکر بھی ہارگئی ہیں۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے ڈرامائی انداز میں 7 رنز سے دفاعی چیمپئن کو ناک آئوٹ کردیا۔گزشتہ رات انٹیگا میں انگلش کی مردوں کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پہلی 4 وکٹیں  48 پر کھوکر بیئرسٹو کی سنچری کے ساتھ مزاحمت کررہی تھی۔…

Read More

راولپنڈی،کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن۔یہ ایک عجب اتفاق ہے کہ جب شین وارن جمعہ کو دنیا سے گئے تو اس روز پاکستان،آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ شروع ہوا تھا۔راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ نہایت ہی تاریخی تھا۔جمعہ سے شین وارن کی 1993 کی کرائی گئی اس بال کا تذکرہ رہا ہے جسے آئی سی سی نے بال آف سنچری قرار دیا تھا۔اب راولپنڈی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے کے بعد آسٹریلین میڈیا اس کے پیچھے ہے۔اس نے نہایت دکھ کے ساتھ لکھا ہے کہ پنڈی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ File photo,Getty Images شین وارن کی آخری رسومات کی تاریخ سیٹ،بہت تاخیر۔شین وارن کی آخری رسومات کی حتمی تاریخ سامنے آگئی،کرکٹ کے لیجنڈری اسپن ماسٹر کی آخری رسومات 2  مرتبہ ہونگی۔پہلی بار ان کی فیملی یہ فریضہ سر انجام دے گی،اس کے لئے اگلے ہفتہ کے آخری ایام میں سے ایک دن ہوگا۔سرکاری سطح پر دوسری بڑی تقریب اس ماہ کے آخر میں ایم سی جی میں ہوگی۔ شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں جرمن خاتون کی ڈرامائی انٹری،ی،تھائی پولیس کی دوڑیں آسٹریلین میڈیا کے مطابق شین وارن کی آخری  رسومات میلبون کرکٹ…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں گر کر سنبھل گئی،4 بڑی چوٹوں کے بعد اسے جونی بیئرسٹو کی ناقابل شکست سنچری نے اچھل کود کے قابل بنادیا ہے۔انٹیگا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے خاتمہ پر مہمان ٹیم نے 6 وکٹ پر 268 اسکور بنالئے تھے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ اس وقت سر پر پڑا جب ٹاپ انگلش پلیئرز 48 کے قلیل اسکور پر پہلے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ قوانین میں تبدیلیاں کردی ہیں،متعدد قوانین سخت،تبدیل یا مستقل کردیئے ہیں،اس طرح انٹرنیشنل کرکٹ اس سال یکم اکتوبر سے نئے قوانین کے ساتھ کھیلی جائے گی،اس بات کا اعلان آئی سی سی کے تحت کام کرنے والی میلبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی ) نے کردیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا کرکٹ شائقین  کے لئے کئی نہایت دلچسپ باتیں بھی ہونگی۔دیکھا جائے تو کچھ بہتر ہے اور کچھ ایسا کہ فاسٹ بائولرز اس سے ناخوش،کئی بائولرز مطمئن بھی ہونگے۔ تھوک کے استعمال پر…

Read More

راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے پہلا ٹیسٹ ڈرا کھیلا ہے،میزبان ملک پاکستان ہے،پچ اس کی مرضی کی بنی تھی،5 دن کے کھیل میںمیچ ڈرا کھیل کر،3 سنچریز بناکر،انفرادی ریکارڈز اپنے نام جوڑ کر پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر 10 کے قریب پوائنٹس شرح کا نقصان کرچکا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اس پر خوش ہیں تو کرک اگین حسب سابق سب سے پہلے یہاں انہیں ایک اور پوائنٹ خبردار کرہا ہے،جیسا کہ گزشتہ رات یہ خبر دی تھی کہ ڈرا میچ پاکستان کو 75 فیصد شرح سے 66.66 فیصد پر لے جائے گا،اس…

Read More

کرک اگین رپورٹ خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق۔پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک بچے کا فیڈر دھونے لگے۔ساتھ ہی اس پر خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے نہایت ہی منفرد انداز میں  خواتین کے عالمی دن کو چند سیکنڈز میں ایک جملہ کے ساتھ منایا اور اچھا پیغام دیا ہے۔ حسن علی کا نیا پیغام آگیا سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب سائٹ پر شعیب ملک نے اپنی مختصر ویڈیو جاری کی ہے ،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچے کا فیڈر دھورہے ہیں۔نہایت انہماک سے فیڈر کو دھوتےوہ کہتے ہیں کہ ہیپی ویمنز ڈے ٹو آل…

Read More