Author: CricAgain Desk

راولپنڈی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سے ڈرا ٹیسٹ شکست کی طرح،آسٹریلین میڈیا میں بھونچال،کڑی تنقید۔پاکستان اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کے ڈرا ہونے پر آسٹریلین میڈیا نے اپنی ٹیم کی سلیکشن اورپلاننگ پر ہیڈلائنز قائم کردی ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آسٹریلیا کے ہاں پاکستان میں ٹیسٹ ڈرا کھیلنا گویا ان کی شکست ہو۔بات صرف ڈرا میچ کی نہیں ہے،بلکہ اس سے بڑھ کر کچھ اس طرح ہے کہ پاکستان نے بہر حال اپنی برتری ثابت کی ہے۔ آسٹریلیا برتری کے چکر میں مقروض ہوکر آئوٹ،نیتھن لائن کی شاہین آفریدی کو ٹکر پہلی اننگ میں 17 رنزکی لیڈ،آسٹریلیا کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ حسن علی کا نیا پیغام آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی حسن علی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنی اہلیہ اور  بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرکے پیغام دیا ہے۔ شین وارن کے متعلق متنازعہ ترین بیان پر گاواسکر کا یوٹرن،معافی مانگ لی حسن علی کہتے ہیں کہ  آج ایک اور موضوع کے ساتھ  یہاں سامنے آیا ہوں۔خواتین قابل احترام ہیں۔کبھی بچی،بیٹی،ماں ،بہن اور بیوی کے روپ میں۔سب کو احترام ہونا چاہئے،سب روپ میں احترام ضروری ہے۔ آج 8 مارچ 2022 کو پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی یوم خواتین منایا گیا۔ بھارت…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست،آسٹریلیا نے 7 وکٹ سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 190 رنزکے جواب میں  اس نے ہدف 35 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ ترنگا میں کھیلے گئے میچ میں اوپنر ایلیسا ہیلی نے72 اور کپتان میک لیننگ نے 35 کر کے منزل آسان کردی،باقی کاکام 2 اور کھلاڑیوں نے کردیا۔ عمیمہ نے 2 اور نشرہ نے 1 وکٹ لی۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کا آسٹریلیا کو 191 رنزکا ہدف اس سے قبل پاکستانی ٹیم 6 وکٹ پر 190 اسکور کرسکی تھی۔کپتان بسمعہ معروف نے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف برتری کا خواب پورا نہ ہوسکا،راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا  کی باقی ماندہ 3 وکٹیں 20 منٹ کے اندر 10 رنزکے اضافہ کے ساتھ گرگئیں۔پاکستان نے الٹا 17 رنزکی سبقت اپنے نام کرلی،آسٹریلین اننگ 459 رنزپر تمام ہوئی۔میزبان ٹیم کے نعمان علی نے وکٹوں کا چھکا دے مارا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلی وکٹ پیٹ کمنز کی گری جو نعمان علی کی بال پر امام کے ہاتھوں  8 کرکے کیچ ہوگئے۔4 رنزکے اضافہ سےمچل سٹارک شاہین شاہ کے ہاتھوں ایل بی ہوئے،انہوں نے13 کئے ،آخری وکٹ نیتھن لائن…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 191 اسکور کا ہدف دے دیا ہے۔بے اوول میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اننگ کا آغازتباہ کن تھا۔11 پر دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئیں۔سدرہ 2 اور ناہندہ 9 کرکے آئوٹ ہوئیں۔44 کے مجموعہ تک 2 مزید وکٹیں عمیمہ 12 اور ندا5 کرکے گرگئیں۔ ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم نازک ترین موقع پر کپتان بسمعہ معروف اور عالیہ ریاض نے 5 ویں وکٹ پر 101 رنزکی شراکت بناکر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن خطرے میں،طریقہ جانیئے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان روالپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کوئی نتیجہ نکل آیا تو یہ انہونی ہوگی لیکن بظاہر میچ ڈرا کی جاب گامزن ہے۔سوال یہ ہے کہ اگر میچ ڈرا ہوا تو آئی سی سی پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کہاں کھڑا ہوگا۔حال ہی میں موہالی ٹیسٹ میں سری لنکا کی شکست کے بعد پاکستان کو دوسری پوزیشن مل گئی تھی۔آسٹریلیا پہلے اور آئی لینڈرز تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ پاکستان کی یہ ہوم سیریز ہے،اپنے میدانوں میں ہر…

Read More

نئی دہلی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ شین وارن کے متعلق متنازعہ ترین بیان پر گاواسکر کا یوٹرن،معافی مانگ لی۔ْبھارت کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے شین وارن سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی ہے،انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں  شین وارن سے متعلق کہی گئی اپنی باتوں کو واپس لیا اور کہا ہے کہ واقعی یہ مناسب وقت نہیں تھا کہ میں ایسی بات کرتا۔ شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں جرمن خاتون کی ڈرامائی انٹری،ی،تھائی پولیس کی دوڑیں سابق لیجنڈری کرکٹر کہتے ہیں کہ مجھ سے ٹی وی شو میں سوال کیا گیا تھا…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو آج آسٹریلیا سے دہرا چیلنج درپیش ہے تو کینگروز کی 2 ٹیموں کو بھی پاکستانبی اسپن جال سے پریشانی ضرور ہوگی۔اس لئے کہ پاکستانی ویمنز ٹیم کے پاس بھی کوالٹی اسپنرز موجود ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں منگل 8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں صف آرا ہونگی۔ترنگا میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن کو جس انداز میں اڑایا تھا،آسٹریلیا کو اس کا خطرہ ضرور ہے۔بھارت کی 114 پر 6 وکٹیں گرانا بڑی بات تھی لیکن اس کے بعد گرین کیپس نے گرفت کھودی۔نتیجہ میں 107 رنزکی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی سی سی ریڈار پر،سمتھ نے مردہ پچ پر 5 ویں دن کا منصوبہ بتادیاہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ آئی سی سی ریڈار میں آگئی ہے۔ریٹنگ جاری ہوگی۔منفی ریٹنگ اگلے میچزکے معاملات کو سنگین بنائے گی اور ممکنہ طور پر 5 سالہ پابندی کے خطرے میں ہوگی۔ادھر آسٹریلیا کے سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ نے پچ کو مردہ قرار دے دیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ، رضوان کی پلاننگ نے کینگروز کی پرواز روک دی میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیون سمتھ نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ کو مردہ کہا ہے۔ساتھ ہی واضح کیا ہے کہا س…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عامر سوشل میڈیا پر ایک سوال پر بائونسر مارگئے۔سخت جواب دے دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کو لے کر کسی نے سوال کیا تھا کہ جاری ٹیسٹ میچ پر آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے کہ یہ فکس تو نہیں ۔ اس پر لیفٹ ہینڈ پیسر نے جواب دیا کہ مجھےلگتا ہے کہ تم مطمئن بے غیرت ہو۔ دوسری جانب محمد حفیظ نے کچھ صحافیوں کو مشورہ دیا ہے کہ یا تو میرے آخری انٹرویو کو مکمل طور پر پیش کرو یا پھر کچھ بھی نہیں۔سیاق وسباق سے کٹ کر بیان غلط بات یوگی۔…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ بھی لمبے عرصے بعد سنچری کا موقع رضوان کے پلان کی وجہ سے گنواگئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے بیٹرز کا مسئلہ یہ چل رہا ہے کہ ہر ایک سنچری کے قریب جاکر بھی تھری فیگر میں داخل نہیں ہوسکا۔ اتوار کو خواجہ 97 کرسکے تھے۔آج لبوشین 90 کرکے گئے۔پھر سٹیون سمتھ 78 کرگئے۔ رضوان اور نعمان علی نے پلان کر کے شکار کیا۔ آسٹریلیا ٹیم کے پلان کو۔ رضوان کی پلاننگ اور اسپنرز کی عمدہ بائولنگ سے کاری ضرب لگی ہے۔پاکستان پر بڑی لیڈ مسلط نہ کی جاسکی۔دن بھر کے 64 اوورز میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source:News Corp Australia شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں جرمن خاتون کی ڈرامائی انٹری،ی،تھائی پولیس کی دوڑیں۔آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹ شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں ایک خاتون داخل ہوگئی،تھائی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق  وارن کی لاش کوہ سمائی سے لائی جارہی تھی کہ ایک خاتون آفیسرزکے پاس آئی،ان سے بات کی،اس کے بعد وہ ایمبولینس میں گئی،وہاں آدھامنٹ گزارا،اس کے بعد وہ باہر نکل آئی۔ چمکتا سورج،روشن دن،اجلا میدان،میچ بدستور بند،شائقین کا پی سی بی پر طنز اس موقع پر…

Read More