Author: admin

کرک اگین تحقیقاتی سیل اگر آپ سے یہ سوال ہو کہ ورلڈ ٹی 20 کپ کا کون سا ایڈیشن ہورہا ہے تو اس کا سادہ سا آسان جواب ہوگا کہ ساتواں،جگہ جگہ اس کا ذکر ہے۔ورلڈ کپ کی طرح ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے۔پھر بھی 14 سالہ تاریخ میں کھیلے گئے 6 ایونٹس ایک وزن رکھتے ہیں۔اس دوران کئی پلیئرز آئے اور گئے لیکن چونکہ تاریخ 14 سال کی ہے اور اچھا پلیئر 18 سے 20 سال کا کیریئر گزار ہی جاتا ہے۔آپ سمجھ گئے ہونگے کہ اگلا سوال کیا ہونے لگا ہے۔ ٹیسٹ میچ…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک یہ سامنے کی بات ہے۔آخری ٹی 20 ورلڈ کپ 2016 کا فائنل تھا۔آخری اوور تک  میچ انگلینڈ کے ہاتھوں میں تھا۔ایسے میں بین سٹوکس کے اوور میں چھکوں کی برسات ہوگئی۔انگلش ٹیم کو سکتہ سا ہوا۔ویسٹ انڈیز ایک بار پھر ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بن گیا تھا۔انگلینڈ ہاتھ ملتا رہ گیا تھا۔ٹرافی اس کے ہاتھوں سے پھسل کر نکل گئی تھی۔ ایک اور بات بھی اہم ہے۔2007سے 2021 آگیا۔انگلینڈ اس فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز کے سامنے بے بس ہے۔اوور آل میچز کا ریکارڈ ہی یہ چغلی کھانے کو کافی ہے۔18 میچز ہوچکے ہیں۔ان میں سے 11…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image by AP file Photo آئی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا سپر 12 کا پہلا اور مجموعی طور پر 13 واں میچ آج 23 اکتوبر 2021 کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ گروپ 1 میں بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین ہوگا۔حالیہ عرصہ میں پروٹیز کی  کارکردگی خراب تھی تو آسٹریلیا کی اس سے بھی بد تر،اس بات سے اندازا کرلیں کہ اس سال دونوں ٹیمیں اس فارمیٹ میں مارکھاتی رہی ہیں ۔چونکہ اب ایک دوسرے کے مقابل ہیں۔اس لئے ان کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو آخری 4  سیریز میں پروٹیز…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے  کرک اگین بعض اوقات  کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین  اسپیشل ڈائری کے عنوان سے بھی ایک سلسلہ ہوگا،اس میں دن بھر کی اور بریکنگ نیوز ساتھ ہونگی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ میں پکی صلح ہوگئی ہے اور گزشتہ ماہ ستمبر میں ملتوی ہونے والا ٹیسٹ اگلے سال کے لئے ری شیڈول ہوگیا ہے۔اب یہ میچ جولائی…

Read More

کرک اگین رپورٹ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ مجھے3 چیزیں فوری طور پر کرنی ہیں۔میں خاصا بے صبرا قسم کا منیجر ہوں۔مجھے آرگنائزیشن کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے،کمرشل کے اوپر کام کرنے والے ہیں،کوئی ہے ہی نہیں ہے۔اب ہمیں اپنا کمرشل ازم بہتر کرنا ہوگا۔میں کراچی بگی بزنس مینوں کے پاس گیا تھا۔دوسرا فینز انگیج کرنا ہے،دنیا میں 90 فیصد فینز انگیجمنٹ ہوتی ہے۔کبھی بھی کرکٹ میں ایسا نہیں ہوا ہے،ہم اپنے فینز کے ساتھ آگے ہونگے۔اپنی پراڈکٹ بہتر کرنی ہوگی۔بورڈ بہتر ہوگا تو حکومت ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ رمیزراجہ کہتے ہیں کہ اسکول،کالج…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ نیدر لینڈ ٹیم کا بھی حال برا ہی رہا۔بس ایک فرق ہوگیا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں ایک بار پھر اسی نے قلیل اسکور پر ڈھیر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سری لنکا نے اسے 44 کے اسکور پر ڈھیر کردیا۔شارجہ میں  ورلڈ کپ ٹی 20 کے پہلے مرحلے کے گروپ اے کے ٓآخری میچ میں نیدر لینڈ ٹیم تاریخ کے دوسرے قلیل اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔ بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ باہر،ڈیوڈ ویزا نے نمیبیا کوسپر 12 کا ویزا دلوادیا ایک اتفاق اور بھی ہوا ہے۔اس سے قبل بھی ٹی20 ورلڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ یہ بات قریب طے ہے کہ نمیبیا ٹیم نے اپنے گروپ میں سیکنڈ ٹاپ سیڈ کے طور پر سپر 12 میں جگہ بنائی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ سری لنکا کے طرح اس کے بھی 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بہت ہی کم ہے۔نمیبیا اس وقت منفی  300 پر ہے،اس طرح آئی لینڈرز کا آخری میچ میں نیدر لینڈ سے شکست کا امکان کم ہے۔ساتھ میں ہاربھی جائے تو اس کا نیٹ رن ریٹ اتنا خران ہونا ممکن نہیں ہے کہ وہ سری لنکا کی جگہ پہلی پوزیشن بنالے۔ قومی کرکٹ ٹیم…

Read More

شارجہ،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹنگ ٹیم ڈیوڈ ویزا کی وکٹ پر موجودگی،پے درپے چھکوں نے کرکٹ کی بے بی ٹیم نمیبیا کو آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے سپر 12 مرحلہ میں پہنچادیا۔یہ اتنا بڑا نتیجہ ہے کہ نمیبیا میں خوشیوں کے شادیانے بج اٹھے جب کہ ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والی آئر لینڈ کے ملک میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں نمیبیا نے پہلے مرحلے کےے اپنے آخری ڈو آر ڈائی میچ میں آئر لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان سپر لیگ میں شہرت پانے والے ڈیوڈویزا اپنی ٹیم کے بڑے ویزے کے…

Read More

دبئی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔کھلاڑی  رمیز کے خطاب کے بعد پر جوش ہیں۔پی سی بی نے ساتھ میں کل کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔ گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور مشقیںقومی اسکواڈ کاٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہے گا۔قومی کھلاڑی کل شام میں ٹریننگ کریں گے۔ٹریننگ سیشن سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کل پری میچ پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کے وینیو اور وقت سے متعلق آئی سی سی آگاہ کرے…

Read More

لاہور،دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاک بھارت میچ سے قبل قومی کرکٹرز سے خطاب کرڈالا۔جمعہ کو لاہور سے دبئی ورچوئل ویڈیو  رابطہ میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے باقاعدہ خطاب کیا ہے ۔ورلڈ ٹی 20 کا سپر 12 مرحلہ کل سے شروع ہوگا اور پاک بھارت میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ رمیز راجہ کو قومی کھلاڑیوں سے خطاب کی ضرورت کیوں پیش آئی۔چیئرمین پی سی بی بننے سے قبل وہ متعدد بار بول چکے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی اور منیجمنٹ شکست کا خوف رکھتے ہیں۔ساتھ میں ان کے…

Read More

شارجہ،کرکا گین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلےمرحلے کے سیکنڈ لاسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے اہم میچ میں آئرش ٹیم نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ گلے بھی پڑسکتا ہے۔نمیبیا کی بائولنگ لائن کمزور نہیں ہے اور آئرش بلے باز زیادہ فارم میں بھی نہیں ہیں۔آئرلینڈ ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔وہی سائیڈ میچ کھیلے گی جس نے سری لنکا سے شکست کھائی تھی۔ پاکستان بمقابلہ بھارت،وسیم اکرم کا سابقہ ریکارڈ ماننے،گاواسکر کا فیورٹ بتانے سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 جاری ہے،یہاں سکاٹ لینڈ کے سپر 12 میں آنے کے تذکرے ہیں،نمیبیا ٹیم بھی ایک فتح کے بعد ہیڈ لائنز میں ہے جبکہ ابھی ایونٹ کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے جارہا ہے۔نمیبیا ٹیم نےا گر سپر 12 میں جگہ نہ بھی بنائی تو بھی سکاٹ لینڈ ایک ایسوسی ایٹ ٹیم کے طورپر آخر تک خبروں میں رہے گا۔کوئی بعید نہیں ہے کہ ایک کامیابی اسے کہاں سے کہاں پہنچادے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،آج بھی 2 میچز،پاکستان کے گروپ کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ،ممکنہ پکچر ایسے میں ایسوسی ٹیموں کے…

Read More