کراچی،کرک اگین رپورٹ پاک،آسٹریلیا ٹیموں کی مشترکہ پریکٹس،وارنر اور شاہین ایک ساتھ وکٹ کی رونمائی میں شریک۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کردی ہے،دونوں ٹیمیں آگے پیچھے میدان میں اتری ہیں۔دونوں ٹیموں کو فوری اور جلدی پچ کی انسپیکشن کی جلدی تھی۔ ایک موقع پر شاہین شاہ آفریدی اور ڈیوڈ وارنر نے مل کر پچ کور ہٹانے کی کوشش دیکھنے والی تھی،اس کے علاوہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پچ کے حوالہ سے ایک دوسرے سے سوال و جواب کرتے رہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچ پر ہلکی گھاس موجود ہے،دونوں ٹیمیں اب…
Author: admin
لاہور،میڈیا ریلیز کیپری گلوبل کرکٹ گلوبل کے سنگ،یو اے ای ٹی 20 لیگ کی فرنچائز لے لی۔ کیپری گلوبل نے متحدہ عرب امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرکے کرکٹ میں پہلی بار تاریخی قدم رکھا ہے۔ کیپری گلوبل گروپ ایک کاروباری ادارہ ہے جس نے یو اے ای ٹی 20لیگ فرنچائز حاصل کی اور کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرنے کے خواہش کا اظہار کیا اس حوالے سے کیپری گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راجیش شرما نے کہا؛ “ہمیں یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرنے پر خوشی ہے۔ کھیلوں کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنرکی اسلام آباد،پنڈی پچ اور پی ایس ایل کے بارے میں رائے آگئی۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کہتے ہیں کہ پاکستان میں کھیلنا اچھا لگا،اعزاز کی بات ہے کہ کہ اس سیریز کا حصہ ہوں۔فینز کی شرکت بہت تھے،پرجوش تھے،بہت انجوائے کیا ہے،میں نے بھی انٹرٹینمنٹ کی کوشش کی ہے۔اسلام آباد دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ ڈیوڈ وارنر کراچی سے آن لائن میڈیا پریس کانفرنس کررہے تھے،انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آبادکے ہوٹل سے دکھائی دینے والے پہاڑ اور دیگر مناظر نہایت اچھے تھے،پہلی بارپاکستان آیا،سکیورٹی اعلیٰ تھی،لوگ شاندار،مہمان…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹیسٹ،دوسرا روز،انگلش ٹیم کو پھر معمولی لمحات کی خوشی،لمبی پریشانی۔انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں بہتر جارہی یا ناکام،پریشانی کی بات ہے یا قابل اطمینان،پہلے روز کی طرح دوسرا دن بھی اس کے لئے کچھ لمحات اچھے لایا ،اس کے بعد پھر پریشانی ہے۔ویسٹ انڈیز نے کھیل کے خاتمہ پر 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 202 اسکور بنالئے ہیں۔اسے انگلینڈ کی پہلی اننگ کے اسکور 311 رنزکو پورا کرنے کے لئے 109 اسکور مزید درکار ہیں۔ پہلا ٹیسٹ انگلش ٹیم کو ویسٹ انڈیز میں 4 بڑی چوٹیں،بیئرسٹو کی سنچری…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے لیجنڈری کھلاڑی موت سے پہلے کہاں گئے،کیا کرنے گئے اور کیا کچھ لے کر واپس آئے،کیمرے کی آنکھ نے موت سے قبل کے لمحات کو ہمیشہ کے لئے محفوظ کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے 52 سالہ سابق لیگ اسپنز شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے جزیرے کے اپنے ولاج میں ہارٹ اٹیک سے چل بسے تھے،گزشتہ 5 روز سے ان کے حوالہ سے متعدد خبریں سامنےآئی ہیں لیکن تصاویر پہلی بار آج منظر عام پر آئی ہیں۔ شین وارن کی آخری رسومات کی تاریخ سیٹ،بہت تاخیر موت سے چند گھنٹے قبل کی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images رمیز راجہ کی پچ کے حوالہ سے اگلی پلاننگ،پاکستانی میدانوں کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے آسٹریلیا کے بگ پلانرز نے کراچی میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کے لئے پلان بی تیار کرلیا ہے۔ نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،پھرہواکیا کراچی ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا کا نیا پلان تیار،پٹاری سے نیا کھلاڑی نکال لیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کے شکار کے لئے حکمت عملی تبدیل کردی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کے تجربہ کے بعد انہیں یہاں 2 اسپنرز کی اہمیت شدت سے محسوس ہونے لگی ہے،اس کے لئے پیٹ کمنز نے ایک اضافی اسپنر کھلانے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں ہیں،ان کا شاندار استقبال ہوا ہے۔کھلاڑی شہر اور ہوٹل بدلنے پر پریشان نہیں ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹرز نے کراچی ہوٹل کو بھی اعلیٰ ترین قرار دیا،سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہوٹل میں پاکستانی اور آسٹریلین پلیئرز ہنسی مذاق بھی کرتے رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کراچی پہنچتے ہی جھٹکا،اہم کھلاڑی کو کورونا،میچ سے باہر کھانے کے دوران بابر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کھلاڑی اپنی اننگز ایسی کھیلٰیں اور پرفارم ایسا کریں کہ اس کا پاکستان کو فائدہ ہو،ہماراکا،م صرف کوشش کرنا…
کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،ہواکیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہفتہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ممالک کے مابین یہاں مجموعی طور پر یہ نواں میچ ہوگا،اس سے قبل کھیلے گئے 8 میچزمیں سے 5 پاکستان جیتا ہے۔3 میچز ڈرا رہے ہیں،ان ڈرا میں سے ایک میچ 1998 کا وہ آخری ٹیسٹ بھی ہے جو کینگروز نے یہاں اس سے قبل کھیلا تھا۔اکتوبر 1998 میں اتفاق سے اس وقت یہ 3 میچزکی سیریز کا آخری میچ تھا،سیریز بچانے کے لئے پاکستان کی جیت…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر بڑا جھٹکا،کراچی اترتے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ فہیم اشرف جو کہ انجری مسائل کے سبب راولپنڈی ٹیسٹ سے بھی باہر تھے۔اب کراچی کے دوسرے میچ سے بھی نکال دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق 5 روزہ قرنطینہ شروع ہوگیا ہے۔ان کے متبادل کا فیصلہ ضرورت پڑنے پر ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے آسٹریلیا کے ایک کرکٹر نے نہایت غصہ میں پودے کو بال سمجھ لیا اور بازو کو بیٹ کے اسٹائل میں گھما کر شاٹ مارا۔چہرے پر بے زاریت نمایاں تھی ۔ بدھ کے روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی کراچی کے دورے پر تھے۔شہر میں سخت سکیورٹی تھی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سکیورٹی روٹ کی…
عجمان، متحدہ عرب امارات،میڈیا ریلیز عجمان ٹی 20 کپ دنیائے کرکٹ کے لئے نیا اضافہ،اہم تفصیلات۔ عجما ن کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں گے جبکہ ابوظبی ٹی10کے بانی نواب شجیع الملک عجمان ٹی20کپ کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ یہ میچز 13 سے 22 مارچ تک عجمان کے ملک کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے جہاں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید اور شور کا رد عمل آگیا ہے،انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم ایک تیز،بائونسی پچ بناکر آسٹریلیا کی گود میں ٹیسٹ میچ نہیں ڈال سکتے۔ابھی بہت کرکٹ باقی ہے۔آسٹریلیا کی گود میں نہیں کھیلیں گے۔ صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنی مرضی کی پچ بنانی ہے۔ہوم ٹیم ایسا کرتی ہیں۔اس میچ میں کچھ اور پرابلز بھی تھیں،جیسا کہ ریگولر …