Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کے اب بھی چانسز باقی،گزشتہ سال کی مماثلت حل نہیں،پاکٹ دیکھیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز 4 میچز ہارچکی ہے۔اس کے 6 میچزباقی ہیں،ٹیم نے اب ٹاس بھی جیت لیا لیکن میچ کی جیت کو تاحال ترسی ہوئی ہے۔ٹیم کے حالات بھی خراب لگ رہے ہیں۔اکیلے بابر اعظم کے سواکوئی تسلسل کے ساتھ اسکور نہیں کررہا ہے۔اوپر سے بطور کپتان یہ ان کا پہلا آفیشل ایونٹ ہے،اس کی 4 ناکامیاں ماتھے کا جھومر بن چکی ہیں۔ کراچی کنگز کے مداح اببھی بھی حوصلہ نہیں ہارے ہیں،وہ  زیادہ دور کا نہیں سوچ رہے،ان کے  لئے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں شعیب ملک مختلف روپ میں نظر آئے،پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف 9 رنزکی جیت کے بعد  پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ لینے والے زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک نے 2 باتوں کی وضاحت کردی ہے۔ پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے۔پہلی بات تو بڑی اہم تھی کہ انہوں نے  اننگ میں صرف ایک ہی اوور کیوں کروایا،پھر اننگ کا پہلا اوور ان کو کیوں دیاگیا۔ شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں علم تھا کہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی شکست،بابر اعظم کمی 90 رنزکی ناقابل شکست اننگ رائیگاں۔شعیب ملک کی مختصر ففٹی،کیچز،وکٹ قابل ذکر رہی،ایونٹ میں زلمی کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ کراچی کنگز نے بظاہر آسان ہدف کا تعاقب شروع کیا تو تباہی سر پر آگئی۔3 کے اسکور پر 2 کھلاڑی شرجیل خان  اور صاحبزادہ فرحان صفر اورصفر پر واپس چلے گئے۔نازک ترین موقع پر کپتان بابر اعظم اور ڈیبیو کرنے والے کوک بین نے تیسری وکٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7کے میچ میں دونوں کپتان غصہ میں آگئے۔اہم ترین مقابلہ میں جب پشاور زلمی نے اننگ شروع کی تو کراچی کنگز کی ٹیم دبائو میں تھی۔جب اوپننگ شراکت50 رنز سے اوپر چلی گئی تو کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم دبائو میں آگئے۔نتیجہ میں ایک موقع پر جب فیلڈر نے اوور تھرو پر اسکور دیا تو بابر اعظم غصہ میں آگئے۔فیلڈر کو نہایت غصہ میں دیکھ کر انہیں دماغ استعمال کرنے کا کہا ۔ہاتھوں سے دماغ کی جانب اشارہ کیا۔گھورتے اور غصے میں انہوں  نے فیلڈرکو سکسن سے فیلڈ کرنے کا کہا۔…

Read More

کراچی۔کرک اگین pcb Image پی ایس ایل 7 میں ایک اور کائونٹر شو شروع ہونے والا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوچکی ہیں ۔ ٹاس کا سکہ کراچی  کے حق میں گرا ہے ۔کپتان بابر اعظم نے پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ میچ جہاں کراچی کنگز کے لئے اہمیت کا حامل ہے ۔وہاں زلمی کے لئے بھی ہے۔اگر کنگز نے شکستوں سے پیچھا نہ چھڑوایا تو یہ اس کی چوتھی مسلسل ناکامی ہوگی۔ جیت کی صورت میں پشاور زلمی کے لئے سائرن بجیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہوگی کہ دونوں ٹیموں…

Read More

بیجنگ،کرک اگین رپورٹ  کرکٹ کے سابق کپتان ونٹراولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شریک،شاندار رنگا رنگ اور آتش بازی سے بھرپور کھیلوں کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اس وقت چین کے دورے پر ہیں،جہاں آج جمعہ 4 فروری 2022 سے سرمائی اولمپکس کا آغاز ہورہا ہے۔ بیجنگ میں رنگا رنگ تقریب جاری ہے،جس میں متعدد ممالک کے سربراہان بھی شریک ہیں،رنگا رنگ تقریب کا آغاز کلر فل رنگوں کی بہار سے ہوا۔ ونٹر اولمپکس کھیلوں کا ایک بڑا ایونٹ ہے۔عمران خان وزیر اعظم تو ہیں ہی،ساتھ میں وہ پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان بھی رہے…

Read More

میلبور،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ آسٹریلیا کا 9 گھنٹے کے قریب جاری رہنے والا ہنگامہ خیز اجلاس جزوی طور پر کامیاب رہا لیکن کلی طور پر سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے،آسٹریلین میڈیا اجلاس کے بعد دن بھر کے انتظار میں ایک بڑی خبر میں رہا،اس پر انہیں شدیدمایوسی ہوئی ہے۔ جمعہ کو میلبورن میں صبح ساڑھے 9 بجے اجلاس شروع ہوا جو شام 6 بجے کے قریب ختم ہوا،اس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے ایک مختصر سابیان جاری کیا ہے کہ ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے حوالہ سے خاصی اہم بات چیت ہوئی ہے،یہ ایک راز ہے،اس کے نتائج…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین کی 25 جنوری کی خبر کی تصدیق ہوگئی،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل ہوگیا،کرکٹ آسٹریلیا نے آج ہونے والی بورڈ میٹنگ میں دورے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے اعلان کیا ہے کہ مہمان ٹیم 4سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر دورہ پاکستان کا آغاز کرے گی جبکہ سیریز میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo الیاس کی جگہ کراچی کنگز میں نئے پیسر کی شمولیت ہوگئی،آج زلمی سے امتحان۔پاکستان سپر لیگ کی تیکنیکی کمیٹی نے کراچی کنگز کے لئے متبادل پیسر کی منظوری دے دی ہے۔پیسر محمد الیاس کی جگہ  عثمان شنواری کو شامل کیا گیا ہے۔الیاس کے ساتھ محمد عامر بھی ان فٹ ہیں،ان کی جگہ بھی متبادل پلیئر کا انتخاب ہوگا۔ کراچی کنگز،پی ایس ایل فینز کے لئے بد ترین خبر،محمد عامر پوری لیگ سے باہر،ایک اور پیسر بھی آئوٹ دوسری جان پی ایس ایل 7 میں آج کتاچی کنگز اپنا چوتھا میچ کھیل رہی ہے،اس کا…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo نوٹ: کرک اگین قریب 12 گھنٹے قبل محمد حسینین کے مشکوک بائولنگ ایکشن اور معطلی کی خبر سب سے پہلے آفیشل انداز میں شائع کرچکا ہے۔ محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا ، جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نےفاسٹ باؤلر کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کا بیان مندرجہ ذیل ہے: “پی سی بی کو کرکٹ آسٹریلیا سے محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن کی ایک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 سے راشد خان سمیت ٹاپ افغان کرکٹرز کی رخصتی کا سامان تیار،افغان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز شیڈول کر لی ہے۔ٹیم نے 12 فروری کو ڈھاکا روانہ ہونا ہے،اس کے لئے اگلے چند گھنٹوں میں پلیئرز کو بلائے جانے کی اطلاعات آسکتی ہیں۔ سب کچھ لٹا کر ہوش میں،پاکستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 5 ویں پوزیشن افغانستان نے فروری میں اصل میں زمبابوے کے خلاف کھیلنا تھا لیکن وہ سیریز ملتوی ہوگئی،اس کی جگہ بورڈ نے اسی ماہ ہی بنگلہ دیش کا دورہ رکھ لیا ہے۔…

Read More

لندن،سڈنی: کرک اگین رپورٹ file photo:GETTY IMAGES ایشز کے آفٹر شاکس،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کی چھٹی،آسٹریلیا آج فیصلہ کرے گا۔ایشز نے ڈرامائی انداز میں اپنے اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ہیں۔ایک روز قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز کی چھٹی ہئی تھی تو اس کے 24 گھنٹوں کے بعد ہیڈ کوچ سلور ووڈ کو اڑادیا گیا ہے۔دورہ آسٹریلیا میں 0-4 کی عبرتناک شکست کا زلزلہ اب گرنے لگا ہے۔ای سی بی نے سلور ووڈ کو رخصتی کا پروانہ تھمادیا ہے۔ دورہ پاکستان سے ہیڈ کوچ کے بعد آسٹریلیا کے چند پلیئرز بھی باہر انگلینڈ کرکٹ کے لئے سلور…

Read More