دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر ان دنوں دبئی میں ہیں،جہاں وہ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے اہم پروگرامز ریکارڈ کروارہے ہیں،پاکستان اور بھارت کا جب مقابلہ ہو تو دونوں ممالک کی جانب سےا یسے فورم ایک ساتھ ہوتے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس اس حوالہ سے ایک مزاج بھی رکھتے ہیں۔کھلا بولتے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید بھی کرتے ہیں اور اس کی فتح کی یقینی پیش گوئی بھی ساتھ ہوتی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں راولپنڈی ایکسپریس نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تازہ ترین…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا جہاں آج 17 اکتوبر کو آغازہورہا ہے،وہاں ٹاپ 8 ٹیموں کے اہم ترین وارم اپ میچز کا سلسلہ کل 18 اکتوبر سے شروع ہوگا۔8 ٹیمیں 2،2 میچز کھیلیں گی اور 20 اکتوبر کو فارغ ہوجائیں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 2 میچز ملے ہیں،دونوں ہی اچھی ٹیموں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا سے ہیں۔18 اکتوبر کو دبئی میں پاکستان کا میچ ویسٹ انڈیز سے ہوگا،یہ میچ دوپہر3بجے شروع ہوگا،اسی وقت افغانستان اور جنوبی افریقا ابو ظہبی میں مدمقابل ہونگے۔شام 7 بجے دبئی میں بھارت اور انگلینڈ،اسی وقت ابوظہبی میں…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا وہ لمحہ آن پہنچچا،آج 17 اکتوبر 2021 کو 2 میچزکے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ شروع ہوجائے گا،عرب امارات اور اومان پہلے رائونڈ کے مشترکہ امیدوار ہیں۔اتفاق سے پہلا میچ الامرت میں میزبان عمان ٹیم کھیلے گی،اس کا مقابلہ پاپانیوجینی سے ہوگا،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔یہ پہلے رائونڈ کے گروپ بی کا میچ ہوگا۔ بگ بریکنگ نیوز،ڈیرن سیمی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے منتخب،دبئی روانہ اس کے فوری بعد رات 7 بجے ایک اور میچ شروع ہوگا۔یہ گروپ…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے رائونڈ کے بعد سپر 12 کا ہیوی ویٹ معحلہ 23ا کتوبر سے شروع ہوگا۔سپر 12 میں 2 گروپ ہونگے۔ان کو گروپ 1 اور گروپ 2 کا درجہ دیا گیا ہے۔ گروپ 1 میں آسٹریلیا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا ہیں۔ گروپ 2 میں پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ اور افغانستان ہیں۔ ان دونوں گروپس میں 2،2 ٹیموں نے پہلے رائونڈ کے میچز کھیل کر آنا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ پہلے یہ سمجھ لیں کہ پہلے رائونڈ میں کتنی ٹیمیں ہیں اور کیسے ہیں۔ پہلے رائونڈ میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی،ان کو…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے آغاز کی وسل بجنے کو ہے۔17 اکتوبر شروع ہونے کو ہے اور اس کے ساتھ ہی اوپر تلے میچز کے ساتھ تیز ترین کرکٹ شروع ہوجائے گی،ہٹرز کا دور ہوگا یا بائولرز کا راج۔یو اے ای کی پچز پر ملا جلا منظر سامنے آئے گا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے آغاز سے ایک روز قبل تک تمام ٹیموں کے کیمپس سے کئی دلچسپ خبریں ہیں۔مثال کے طور پر آئی پی ایل 2021 چیمپئن کپتان ایم ایس دھونی نے بھارتی کیمپ جوائن کرلیا ہے۔اس طرح وہ…
لاہور، 16 اکتوبر 2021ء،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو ووٹنگ کے ایک شفاف عمل کے تحت پی سی بی کے ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس عمل کے تحت پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی نے چند نامور کھلاڑیوں کی فہرست…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بریکنگ نیوز دے دی،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے دبئی کا راستہ ناپ لیا ہے،اس سے قبل پاکستانی پیسر محمد عامر نے بھی کچھ ایسا ہی اعلان کیا تھا کہ وہ بھی ورلڈ ٹی 20 کے پیچھے دبئی جارہے ہیں۔ ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا کی ٹوئٹر سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ میں یہ بریکنگ نیوز دے رہا ہوں کہ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے سلیکٹ ہوگیا ہوں اور میں بھی دبئی کی جانب محو پرواز ہوں۔سابق…
کرک اگین رپورٹ Image By Twitter چنائی سپر کنگز نے آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل ملک کے نامور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی قیادت میں جیتا ہے اور یہی نہیں بلکہ ان کی کپتانی میں فرنچائز نے چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ ٹیم،منیجمنٹ اور سب کے لئے فائدے کا سودا ہے۔اب بات یہ ہے کہ ایم ایس دھونی 40 کے ہوگئے ہیں،سوال ابھرتا ہے کہ وہ اپنی اس لیگ کھیلنے کا سلسلہ کب ختم کریں گے۔فائنل کے بعد جب ان سے یہ پوچھا گیا تو انہوں نے وہی انداز اختیار کیا…
نئی دہلی،کرکٹ رپورٹ یہ ایک دلچسپ خبر ہے کہ بھارت اپنا اگلا ہیڈ کوچ کسے بنانے جارہا ہے،غیر ملکی میڈیا اور ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور اگلے امیدوار میں خاصے مذاکرات ہوچکے ہیں اور اس حوالہ سے جلد ہی باقاعدہ اعلان ہوگا۔موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد اپنی جاب چھوڑ رہے ہیں،انہوں نے بھی طویل عرصہ اس پوسٹ پر گزارا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے سابق پلیئر اور انڈر 19 کرکٹ انڈسٹری کو کھڑا کرنے والے راہول ڈریوڈ کو اپنی نیشنل ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس کا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل چنائی سپر کنگز نے جیت لیا ہے۔اس نے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو رنزسے شکست دے دی،اس طرح ایم ایس دھونی کا بطور کپتان 300 واں میچ یاد گار بن گیا،اتنے میچزکی ٹرپل سنچری کی قیادت کی تکمیل بذات خود ایک بڑا کارنامہ تھا،اوپر سے چار چاند لگ گئے۔ادھر دھونی ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھارتی کیمپ میں بطور بیٹنگ مینٹور موجود ہونگے تو یہ دہشت بھی پھیل گئی ہے۔ آئی پی ایل 2021 فائنل،دھونی کو300ویں میچ میں بڑے تحفہ کی تیاری،بڑا ہدف سیٹ جمعہ کو دبئی میں کھیلے گئے…
کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی انٹری ایک خواب کی مانند ہے،۔ایک سال سے ٹیم دے دھتکارے گئے پلیئر کے حق مین شعیب اختر اور انضمام الحق جیسے لوگ بولتے دکھائی دیئے تھے لیکن ان کے علاوہ کوئی بڑی ٹھوس آواز نہیں تھی۔رمیز راجہ تو چیئر مین پی سی بی بننے سے قبل اپنے ہر دوسرے تبصرے میں ایک ہی بات کہا کرتے تھے کہ بوڑھے پلیئرز کو ٹیم سے نکالو۔یہی وجہ ہے کہ اتنی تنقید کے بعد شعیب ملک نکال دیئے گئے اور محمد حفیظ پرفارمنس کی بنیاد…
لاہور،دبئی،کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2021میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی۔ ٹیم دبئی پہنچ گئی،قرنطیہ میں چلی گئی ،جمعہ رات تک پی سی بی نے خاصی تنقید کے بعد ایک ویڈیو کی مدد سے یہ اعلان کیا۔ ویڈیو میں پی سی بی نے ہینگرز میں لٹکی پاکستانی ٹیم کی نئی کٹس دکھائی ہین،ساتھ میں ڈرامائی انداز میں لکھا گیا۔دل،جان،پاکستان۔ہم ایک نیشن۔وی آر پیشن۔ پاکستانی ٹیم کی نئی کٹ میں کوئی خاص بات نہیں ہے۔سادہ سی ہے۔تیز کلر ہے۔ایسی نہیں ہے کہ دیکھنے والوں کو…