لاہور،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے کراچی کنگز نے کیا کیا،یہ جاننے کے لئے تفصیلی اسکواڈ دیکھنا ہوگا۔ کرس جارڈن (انگلینڈ، پلاٹینم)، لوئس گریگوری (انگلینڈ، ڈائمنڈ)، محمد عمران، راحیل نذیر (دونوں پاکستان سے)، ٹام ایپل (انگلینڈ)، ڈین آصف (پاکستان) (تمام سلور)، فیصل اکرم ، قاسم اکرم ، روماریو شیفرڈ (ویسٹ انڈیز) اور طلحہ احسان۔ پاکستان سپر لیگ7،پشاور زلمی کا اسکواڈ فائنل ٹیم: بابر اعظم، کرس جارڈن، عماد وسیم (تمام پلاٹینم)، محمد عامر، لوئس گریگوری، محمد نبی ، جو کلارک (برانڈ ایمبیسیڈر)، عامر یامین، شرجیل خان (گولڈ)، محمد الیاس، محمد عمران، راحیل نذیر، ٹام ایبل، امید…
Author: admin
لاہور. کرک اگین پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی. ملتان سلطانز نے آج ٹم ڈیوڈ (آسٹریلیا، پلاٹینم)، اوڈین اسمتھ (ویسٹ انڈیز، ڈائمنڈ)، آصف آفریدی، انور علی، عمران خان سنیئر، رومان رئیس (تمام پاکستان)، روومین پاول (ویسٹ انڈیز) (تمام سلور) )، عامر عظمت، عباس آفریدی (دونوں ابھرتے ہوئے)، بلیسنگ مزاربانی (زمبابوے) اور احسان اللہ (پاکستان) (ضمنی) منتخب کیا. فائنل اسکواڈ: ٹم ڈیوڈ، محمد رضوان، ریلی روسو (تمام پلاٹینم)، عمران طاہر (مینٹر)، اوڈین اسمتھ (دونوں ڈائمنڈ)، صہیب مقصود (ڈائمنڈ)، خوشدل شاہ (برانڈ ایمبیسیڈر)، شاہنواز دہانی، شان مسعود (تمام گولڈ میڈل) )، انور علی، آصف…
لاہور،کرک اگین پی ایس ایل 7 کے لئے پشاور زلمی کے اسکواڈ کی تفصیلات یہاں ہیں. پشاور زلمی نے اتوار کو حضرت اللہ زازئی (افغانستان، پلاٹینم)، عثمان قادر (پاکستان، گولڈ)، ارشد اقبال، کامران اکمل، سلمان ارشاد، سمین گل (تمام پاکستان) (تمام سلور)، سراج الدین، محمد عامر (ایمرجنگ) ، بین کٹنگ (آسٹریلیا) اور محمد حارث (پاکستان) (دونوں سپلیمنٹری) کا انتخاب کیا . فائنل اسکواڈ: حضرت اللہ زازئی، لیام لیونگ اسٹون، وہاب ریاض (تمام پلاٹینم)، حیدر علی، شیرفین ردرفورڈ، شعیب ملک (تمام ڈائمنڈ)، حسین طلعت (گولڈ)، ثاقب محمود (گولڈ، برانڈ ایمبیسیڈر)، عثمان قادر (گولڈ) ، ارشد اقبال، کامران اکمل (مینٹور)، سلمان…
لاہور، کرک اگین پی ایس ایل 7 میں کس ٹیم نے کیا تیر مارا.کسے کس کا تیر لگا.یہ جاننے کے لئے رپورٹ دیکھنا ہوگی. دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ کو، جو پہلے لاہور سے تھے لے لیا ہے جب کہ دیگر قابل ذکر کھلاڑیوں میں ویسٹ انڈین جوڑی اوڈین اسمتھ اور روومین پاول، اور پاکستان کے انور علی، عمران خان اور رومان رئیس کو شامل کیا یے. یہ کھلاڑی عمران طاہر، محمد رضوان، خوشدل شاہ، ریلی روسو، شان مسعود، شاہنواز دہانی اور صہیب مقصود کو جوائن کریں گے جنہیں کراچی میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز ہمارے لئے اہم ہیں،ہمارے ساتھ چلنا ضروری ہے۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ اعلی پچزکی تیاری اور سسٹم میں آنا شروع ہوگیا ہے۔2 پچز کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تقریب شروع ہوگئی ہے،اس سے قبل ایم او یو سائن ہوئے ہیں،اس میں 2 پچز ملیں گی،یہ آسٹریلین ہونگی۔37 کروڑ روپے انویسٹ کئے گئے۔اس سے قبل اہم شرٹس کا تبادلہ بھی ہوا۔سابق کپتان انضمام الحق بھی شریک تھے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ڈرافٹنگ تقریب مین کراچی…
کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز جاری ہے۔پاکستان حال ہی میں بنگلہ دیش میں جیتا ہے۔بھارت ہوم گرائونڈز میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا ویسٹ انڈیز کے خلاف فتحیاب ہوا ہے۔اس سمیت آنے والی تمام ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا آغاز اگست 2021 میں بھارت،انگلینڈ سیریز سے ہوا۔31 مارچ 2023 کو اس کا سرکل مکمل ہوگا۔ٹاپ 2 ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔فائنل کے مقام کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ممکن ہے کہ اس بار فائنل اس ملک میں ہو،جو ٹیم خود اس میں پہنچ جائے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021…
کراچی،جمیکا،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز ٹی 20 اسکواڈ کے 4 کھلاڑی سیریز سے باہر کردیئے گئے ہیں۔اس بات کا اعلان ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کی شب کیا ہے۔ لیفٹ آرم پیسر شیڈن کوٹرل،روسٹن چیز اورکیل میئرز اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے،ان کے ساتھ ٹیم منیجمنٹ کا ایک آدمی بھی اس سیریز سے سائیڈ لائن ہوگیا ہے۔یہ چاروں لوگ اس وقت کراچی میں قرنطینہ میں ہیں۔پی سی آر ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ہی اسکواڈ کا حصہ بن سکیں گے۔ سرفراز احمد لاہور روانہ،پی ایس ایل 7 آخری ایونٹ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اعلان…
کراچی کرک اگین رپورٹ آخرکار پی سی بی نے پریکٹس ڈرامہ ختم کردیا۔کمال بات یہ تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے دونوں اسکواڈز کی ٹریننگ کے لئے جمعہ کا دن کہا،اچانک وہ ملتوی ہوگئی۔پی سی بی نے ہفتہ کو شروع کرنے کا کہا،اس پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ہفتہ شام تک جب ٹیمیں اسٹیڈیم نہیں آئیں تو کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی باتیں پھیلنے لگیں۔ ٹی 20سیریز،پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر برتری،رینکنگ میں بھارت کے لئے خطرہ،بابر اعظم کا منفرد اعزاز پی سی بی نے خاموشی نہیں توڑی۔اتوار کی رات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کی پریکٹس کی تصاویر…
لاپور،کرک اگین پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کی راہ لے.ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ کپتان سرفراز احمد بھی شامل ہیں. ڈرافٹنگ تقریب کل 12 دسمبر اتوار کو لاہور میں ہوگی. پی سی بی اس کی تفصیلات جاری کرچکا ہے. سرفراز احمد کا یہ آخری پی ایس ایل ہے. ان کے ہمراہ شاہد آفریدی بھی لاسٹ سیزن کھیلیں گے. ادھر دیگر ٹیموں نے بھی تیاری کس لی ہے. خیال ہے کہ کل بڑے برج الٹ جائیں گے.کئی نئی انٹریز ہونگی. ادھر کے پلیئرز ادھر اور ادھر کے ادھر شفٹ ہونگے. پی ایس ایل…
برسبین،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter شکست کی شکست،میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس کھاتے سے ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 5 پوائنٹس کی کٹوتی کا تمغہ،کیسا برا دن ہوگا۔کیسی بری تاریخ لکھی جائے گی۔ انگلینڈ کے ساتھ یہی کچھ ہوا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں کھیلی جارہی ایشز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے کھیل کے چوتھے روز 9 وکٹ سے جیت لیا۔شکست کا غم اپنی جگہ تھا کہ میچ ریفری نے انگلینڈ پر بھاری بھرکم جرمانے عائد کردیئے۔یہی نہیں بلکہ فاتح ٹیم کے مین آف دی میچ پلیئر ٹریوس ہیڈ کو بھی…
برسبین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایک ساتھ 8 وکٹیں،آسٹریلوی بائولرز کو بال ٹیمپرنگ کا طعنہ،مذاق یا تضحیک۔انگلینڈ کی آسٹریلیا کے ہاتھوں ڈرامائی ناکامی کے بعد آسٹریلین ٹیم انگلش فینز کے عتاب کا شکار ہوگئی۔ایک روز قبل تک ناکام رہنے والے تمام میزبان بائولرز نے اگلے روز انگلینڈ کی 8 وکٹیں جب ایک ہی سیشن میں اڑادیں تو انہیں بارمی آرمی گروپ کی جانب سے تضحیک اور مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک فینز نے میدان کے اندر ہی سینڈ پیپرز کی یاد دلادی اور لکھا کہ مجھے معلوم تھا کہ یہ سب سینڈ پیپرز کا کمال تھا۔ اسے مذاحیہ…
برسبین،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلینڈ کی حالت ایسوسی ایٹ ٹیم سے بھی بد تر نکلی۔پاکستابن جیسی ٹیموں پر اٹیک کرنے والے آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل کی گگی بندھ گئی،جب انگلینڈ کی 8 وکٹیں ایک سیش میں 77 رنز کے اندر گرگئیں۔مہمان ٹیم برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں ڈھیر ہوگئی۔دن کا آغاز 220 رنز 2 وکٹ سے کرنے والی روٹ الیون 297 پر ڈھیر ہوئی۔اس طرح آسٹریلیا کو جیت کے لئے صرف 20 رنزکا ہدف ملا جو اس نے کھانے کے وقفہ کے فوری بعد ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔5میچزکی سیریز میں اسے 0-1…