لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشوہ بھی آگیا ویرنن فلینڈر، باؤلنگ کنسلٹنٹ قومی کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوںاپنے تجربے کی روشنی میں ان نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کی کوشش کروں گا۔وہ جلد ہی پاکستانی ٹیم کو جوائن کرنے والے ہیں۔پی سی بی کے 36 ویں پوسٹ کارڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے پروٹیز بائولنگ کوچ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں نتائج سامنے ہونگے۔ پوسٹ کارڈ میں…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شیب اختر بھی ایکشن میں آگئے ہیں،انہوں نے پھر سے کرکٹ شروع کردی ہے،ایسا لگتا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان کے دورے ختم کئے جانے پر وہ بھی برہم ہیں اور زوردار قسم کی بائولنگ کرنے لگے ہیں،انہوں نے اسلام میں بنے ایک نئے مگر خوبصورت کرکٹ گرائونڈ میں میچ کھیلا ہے اور اپنے فل اسپیل سے گیندیں کروائی ہیں۔ساتھ میں اپنے اسٹائل کی طرح وہ آئوٹ کی اپیل بھی کرتے دیکھے گئے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1445496023489515532 شعیب اختر نے ٹوئٹر اکائونٹ سے اپنی ویڈیو شیئر…
لندن،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے چند روز قبل کیا لکھا تھا،اس کی اختتامی سطریں ملاحظہ فرمائیں۔ کرک ا گین کا ذاتی تبصرہ یہی ہے کہ معاملات کہیں نہ کہیں سیٹ ہوجائیں گے،ان میں اسے کوئی پاکستان نہیں ہے کہ جہاں کا دورہ ختم کرنا یا جہاں جانے سے انکار کرنا ان کے نزدیک ایک کلپ ہوتا ہے منگل اور بدھ کی درمیانی شب یہ خبر بریک ہورہی ہے کہ انگلینڈ ایشز سیریز کے لئے تیار ہوگیا ہے،اس کے کپتان جوئے روٹ سمیت سب کھلاڑی جائیں گے اور آسٹریلیا میں 8 دسمبر سے 5 میچزکی ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے۔قرنطینہ نرمی،فیملی…
کرک اگین رپورٹ این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف۔پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے ای سی بی کو لٹار دیا،ساتھ ہی سخت الفاظ میں اسے احسان فراموش اور متکبر کہا ہے،ان کے ساتھ انگلینڈ کے سابق کرکٹر این بوتھم نے بھی اپنے ہی ملک کے پلیئرز پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اس کے پلیئرز ریگولر کھلاڑی بننا ہی نہیں چاہتے ہیں۔ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی پیروی میں پاکستان کا دورہ گزشتہ ماہ منسوخ کیا تھا جو کہ اس ماہ ہونا تھا۔مائیکل ہولڈنگ…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی وسل بجنے کو ہے۔اس موقع پر حال اور ماضی کی مناسبت سے بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا،کرک اگین بھی یہ سلسلہ شروع کرچکا ہے،اسی میں سے ایک بات یہ بھی سوچی گئی ہے کہ اب تک 6 ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلے جاچکے ہیں،ان 6 ایونٹس کے بہترین پرفارمرز کی ایک ٹیم کا کہا جائے تو کون سی بنے گی۔عام طور پر اسے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ڈریم الیون کہا جائے گا۔پڑھنے والوں کو بتاتے چلیں کہ آئی سی سی نے اپنے طور پر اس…
Image source :Getty کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا ہدف ورلڈ ٹی 20 کپ میں کیا ہے۔اس کے کوچ نے راز کھول دیا،ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے خلاف شیڈول میچ کے حوالہ سے بھی کچھ باتیں کی ہیں،کیوی ٹیم نے جس انداز میں پاکستان کا دورہ ختم کیا تھا،اس کے بعد حالات نارمل نہیں ہیں،کیوی ہیڈ کوچ اس کا دبائو رکھتے ہیں یا نہیں ،یہ بھی انہوں نے بتایا ہے۔ کیوی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں اپنے مشن کا آغاز 26 اکتوبر سے کرے گی جب کہ پاکستان اس سے قبل ہائی…
Image source : Twitter شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کا پلٹ کر بڑا وار،صورتحال نہایت دلچسپ،3 ٹیمیں باہر ہوگئی ہیں۔آئی پی ایل 2021 میں ممبئی انڈینز نے جاتے جاتے واپسی کرلی ہے۔اہم ترین معرکہ میں راجستھان رائلز کا عرس پڑھ دیاہے،اس شکست کے ساتھ ہی رائلز کا سفر تمام ہوگیا۔سفر ختم ہی ہونا تھا جب ٹیم ڈو آرڈائی کے میچ میں 94 کے قلیل اسکور پر ہتھیار ڈالے گی تو پھر مار بھی خوب پڑے گی۔اس فتح کے ساتھ دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کی سانسین بحال ہوگئی ہیں۔پہلے میچ کی رپورٹ کا ذکر کرتے ہیں،پھر ٹیبل…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سکس کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ( ون ڈے فارمیٹ) 10 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ تمام میچز صوبہ پنجاب کے چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ہر تین روزہ میچ کے بعدہر ٹیم ایک ون ڈے میچ کھیلے گی ۔ ان دونوں میچز کے دوران ایک دن کا وقفہ ہوگا۔دونوں ٹورنامنٹس میں شریک تمام 12 ٹیموں کو دو مختلف پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں شامل ٹیموں کے میچز مریدکے، گوجرانوالہ…
image source : Twitter کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان اور ملک کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے یوم پیدائش پر آج 5 اکتوبر کو آئی سی سی سمیت تمام بڑے کرکٹ اداروں نے مبارکباد کے پیغامات جاری کئے ہیں۔آئی سی سی نے عمران خان سے متعلق ورلڈ کپ 1992 فائنل کی ایک مختصر سی ویڈیو جاری کی اور ساتھ میں لکھا ہے کہیہ ہےوہ شخص جس کی قیادت میں پاکستان کرکٹ 1992 میں بلندی کی چوٹی پر گئی اور وہ بلاشببہ ایک شخص عمران خان ہی تھے۔ اسی طرح کرکٹ سے متعلق تمام…
Image source :Twitter کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو کرکٹ میں آنے کی دعوت دے دی،ساتھ ہی کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کرکٹ کے فروع میں حصہ لے اور پاکستان کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار اداکرے۔پی سی بی چیئرمین ان دنوں کراچی کے دورے پر ہیں۔کاروباری افراد سے ملاقات کے اگلے روز منگل 5 اکتوبر کو انہوں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور وہاں خطاب بھی کیا۔رمیز راجہ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج کو کرکٹ میں آنے کی دعوت،کچھ عجب باتیں بھی کیں۔ رمیز راجہ…
Image source : Twitter لاہور،دبئی :پی سی بی میڈیا ریلیز,کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلئےقومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ متحدہ عرب امارات ۔روانہ ہوگا۔اس کا اعلان پی سی بی نے منگل کو کیا ہے۔بورڈ نےمزید تفصیلات بھی جاری کی ہیں جس کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک کھلاڑی ایونٹ مکمل کرنے کے بعد ایک سے دوسرے ببل میں منتقل ہوجائیں گے۔۔نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا فائنل 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی قرنطینہ سمیت عرب امارات روانگی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔کیوی ٹیم…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 قریب ہے۔دنیائے کرکٹ کی تمام خبروں کا محور و مرکز یہی ایونٹ بننے والا ہے،ویسے بھی اس بار ٹی 20 ورلڈ کپ پورے 5 برس بعد ہونے جارہا ہے تو ہر جانب اس کا چرچا و شور ہے،وقت جتنا بڑھتا جائے ،شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے۔کرک اگین اس حوالہ سے متعدد آرٹیکلز دے چکا ہے اور آگے بھی پیش کرے گا،یہاں ورلڈ ٹی 20 کپ کے کامیاب کپتانوں کا ذکر مقصود ہے اور اس تناظر میں یہ بھی دیکھیں گے کہ پاکستان کے لئے کون کامیاب رہا،کون ناکام۔اگلے ایونٹ کےلئے موجودہ…