ابو ظہبی،پریس ریلیز ٹی 10 لیگ،ٹیم ابو ظہبی پہلے بیٹنگ کرکے پھر کامیاب،دوسری فتح۔ٹیم ابوظہبی نے ابوظہبی ٹی 10 کے پانچویں سیزن میں ہفتے کے روز ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ کپتان لیام لیونگ اسٹون نے 23 گیندوں پر 68* رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم ابوظہبی کو اپنے 10 اوورز میں 132/5 کا مجموعی اسکور کرنے میں مدد فراہم کی اور اس کے بعد ٹیم ابوظہبی کے گیند بازوں نے وقفے وقفے سے وکٹیں حاصل کرکے واریئرز کو 111/ تک محدود کردیا۔ کینر لیوس نے تیسرے اوور میں جیمی…
Author: admin
ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں.ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی. محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے.بنگلہ دیش کے باؤلرز اپنی کنڈیشن.سے بخوبی واقف ہیں. انہیں ان پچز پر بہترین باؤلنگ کرنے کا گر آتا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مستقل اچھی کارکردگی کا سہرا بابر اعظم کے سر جاتا ہے. بحیثیت کپتان بابر اعظم بیٹنگ اور فیلڈنگ میں جو معیار مقرر کررہے ہیں ان پر پورا اترنے کے لیے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی ہے۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں گرین کیپس نے 8 وکٹ سے فتح اپنے نام کی۔اس طرح اب تیسرے میچ میں کلین سویپ کی آپشن باقی ہوگی۔ گرین شرٹس نے 109 رنز کا آسان ہدف 12 بالیں قبل پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 39 کئے.بابر اعظم ناکام گئے. 1 کرسکے. فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کی.وہ 56پر ناقابل شکست گئے. نجم الحسین کے 40 رنز کے سوا کوئی بھی بنگلہ دیشی کھڑا نہ ہوسکا،اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹ…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by PCB ایک اور میچ،ایک اور خطرناک پچ،بنگلہ دیش کو 3 میچز کی ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج درپیش،پاکستان کے لئے ایک بار پھر خطرناک حالات میں میچ جیتنے اور سیریز کو یہاں پر ہی پکا کرنے کا مشن مکمل کرناہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی 20 میچ آج 20 نومبر بروز ہفتہ کو دوپہر ایک بجے شروع ہورہا ہے۔ شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا میچ سے قبل ٹاس ہوگیا ہے،پہلے میچ کی طرح اس بار بھی ٹاس بنگلہ دیشی کپتان محمو داللہ نے جیتا ہے،انہوں…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 10 لیگ کا چوکوں اور چھکوں کی بارش کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ٹی 20 فارمیٹ کی تیز جنگ ابھی ختم ہی ہوئی تھی کہ اس سے بھی تیز تر جنگ ٹی 10 کی وسل بج گئی۔جمعہ کی شام شروع ہونے والے ایونٹ میں ممتاز پلیئرز شریک ہیں۔فارمیٹ کتنا ہی تیز کیوں نہ ہو۔تجربہ کار پلیئرز اب بھی نوجوان کرکٹرز کی طرح پرجوش لگتے ہیں۔محمد حفیظ اور کرس گیل کی اننگز ابتدائی روز کا اچھا خلاصہ رہی ہیں۔ ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا پہلا میچ دہلی بلیوز…
راولپنڈی،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی 20 کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے لیکن بنگلہ دیش سے کیسے جیتے،یہ سوال ہے۔بہت مشکل سے پہلا ٹی 20 جیت سکے۔بنگلہ دیش کو پہلاے میچ میں بمشکل ہراسکے ہیں۔شعیب اختر یہ مانتے ہیں کہ بائیو سیکیور ببل مشکل ہے،پلیئرز مشکل میں ہوتے ہیں۔اس کے باوجود میں چاہتا ہوں کہ پاکستان اگلے میچز میں جیتے۔اچھے مارجن سے جیتے۔ کیویز ورلڈ ٹی 20 فائنل غلط کھیلے،بھارت کا مسلسل دوسری جیت سے پیغام،کوہلی ورلڈ ریکارڈ سے محروم شعیب اختر کہتے ہیں کہ حسن علی نے اچھاکم بیک کیا ہے۔مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔میں…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے سینئر کھلاڑی مشفیق الرحیم کو طلب کرلیا،ایک جانب پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا میچ کھیلا جارہا تھا تو دوسری طرف مشفیق الرحیم سمن جاری ہونے پر بنگلہ دیش کرکٹ حکام کے روبرو پیش ہورہے تھے۔یہ سب میر پور ڈھاکا میں ہوا۔ مشفیق الرحیم کو ایک ایسے انٹرویو پر طلب کیا گیا تھا جو بی سی بی کوڈ آف کنڈیکٹ کے خلاف تھا۔یہی وجہ ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر کی دوڑیں لگوادی گئیں۔مشفیق کی بنگلہ…
رانچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter نیوزی لینڈ بھارت میں اپنی برتری ثابت نہیں کرسکا،ورلڈ ٹی 20 کپ کے فائنل جیسے ایونٹ کو کھیلنے کا اہل تھا یا نہیں،اس پرسوالیہ نشان لگا گیا ہے،بھارت کے خلاف مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت نے 7 وکٹ کی بڑی کامیابی گلے سے لگالی ہے۔3 میچزکی سیریز میں اسے 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔ دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا رانچی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس ایک بار پھر بھارت کے حق میں گرا۔توقع کے مطابق پہلے فیلڈنگ کی۔کیویز…
لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش میں جیتنا بظاہر مشکل ہوتا ہے۔یہ ٹیم جب اپنے ملک سے باہر نکلتی ہے تو صفر بٹا صفر،یہ اس لئے کہ یہ ایسی پچز بناتے ہیں کہ اپنے ملک میں شیر بنے رہیں،بھلے پلیئرز تباہ ہوں۔اپنے ملک سے باہر ختم۔یہ ایسی فضول پچز بناتے ہیں کہ یہاں جیت جائیں،اپنے پلیئرز کے گروم ہونے کا نہیں سوچتے۔ بنگلہ دیش والے عقل نہ پکڑ سکے،سازشی پچز،انضمام الحق برس پڑے،اہم راز بتادیا۔یہ ٹیم جب اپنے ملک…
ڈهاکا،پی سی بی پریس ریلیز بنگلہ دیش کو ہوم کنڈیشنز کا بھرپور ایڈوانٹج لینا آتا ہے.میزبان ٹیم نے حال ہی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا.آج کا میچ بھی آسان نہیں تھا. ان خیالات کا اظہار حسن علی نے جیت کے بعد کیا.آل رائونڈر کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم ایک یونٹ بن کر کھیل رہی ہے اورلڈ کپ کے ہر نئے میچ میں نیا پلیئر آف دی میچ اور اب خوشدل شاہ اور محمد نواز کی عمدہ کارکردگی سب کے سامنے ہے. ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں جو خامیاں نظر آئیں بنگلہ دیش پہنچتے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے جبڑے سے فتح چھین لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں 128 رنزکا ہدف گرین کیپس کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا۔24 پر 4 وکٹ کھونے والی ٹیم کو فخر زمان اور خوشدل شاہ نے سہارا دے دی،دونوں نے 5 ویں وکٹ پر قیمتی 56 اسکور بڑھائے۔رن ریٹ بڑھنے کی وجہ سے دبائو زیادہ آگیا تھا۔فخر زمان اور خوشدل شاہ اوپر تلے گئے۔فخر اور خوشدل نے34 اور 34 کی اننگز کھیلیں۔ شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران شاداب خان اور محمد نواز نے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم 128 رنزکے تعاقب میں بنگلہ دیش کے خلاف مشکلات کاشکار تھی،ایسے میں تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے حماقت کردی،دیکھنا ہوگا کہ یہ حماقت پاکستان کے گلے تو نہیں پڑتی۔ پاکستانی ٹیم کی 3 وکٹیں 23 پر گرچکی تھیں کہ 1 رن کا ضافہ ہوا تھا،شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر ٹائیگرز کو پیش کردی۔ شعیب ملک نے پیسر کی بال پر شاٹ کھیلی جو کٹ لگ کر ٹھپے کھاتی وکٹ کیپر کے پاس گئی،ملک نے واپس مڑ کر سکون سے کریز میں جانے کی کوشش کی،وکٹ کیپر کا تھرو دیکھ…