لندن،کرک اگین رورٹ Image by Twitter سال بھر کی ٹی 20 کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرنے کا نتیجہ،پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا زندگی میں پہلی بار انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،اتفاق سے وہ سیزن کے بڑے حصہ کے لئے دستیاب ہونگے۔ایک اور انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس معاہدے میں پاکستان کے ہیڈ کوچ اور سابق اسپن کوچ کا بھی ہاتھ ہے۔دونوں ہی اسپنرز ہیں۔ محمد رضوان اگلے سال 2022 میں انگلینڈ کی ٹی 20 بلاسٹ میں ایکشن میں ہونگے،رضوان سے سسیکس کائونٹی نے معاہدہ کیا ہے،وہ اپریل کے شرور سے جولائی کے وسط تک ٹی 20…
Author: admin
کولمبو،میڈیا ریلیز سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔وہاب ریاض اور شعیب ملک نے “اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کے بارے میں کئی سوالات کے جوابات دیے۔ شعیب ملک نے تفریحی گفتگو کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ ہندوستانی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا ان کے لیے کھانا پکانا کیوں پسند نہیں کرتیں کیونکہ اسے کھانا بنانا نہیں آتا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑیوں سے کھانے کے بارے…
کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹاپ چیئر بدلنے سے پاگل پن ختم نہیں ہوگا،پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے۔یہاں کوئی اپنے اور کوئی کسی اور کے مفادات کی تکمیل کرتا ہے،کوئی یہاں سے تنخواہ لیتا ہے اور کوئی تنخواہ کے ساتھ یہاں ،وہاں سے کچھ اور بھی ساتھ،آپ ملک کا کوئی شعبہ،کوئی میدان دیکھ لیں۔ہر جانب یہی حالت ہے۔اس سے بڑھ کر کیا اذیت ناک بات ہوگی کہ انسان کی بنیادی ضروریات پر بھی یہی بات حاوی ہوگئی ہے،کوئی ادارہ،کوئی سسٹم یا کوئی بھی عہدہ رکھنے والا سامنے نہیں آتا،ذمہ داری نہیں لیتا۔مسئلہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ کردیا۔کراچی میں کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ ہائی سکورنگ شو ثابت ہوا،جس میں شائقین کی دلچسپی بھی بڑھی۔مہمان ٹیم نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر 207 کا مجموعہ سیٹ کیا۔3 پلیئرز اور 2 مزید آفیلشز کے کووڈ کا شکار ہونے،میچ پر مایوسی کے بادل مندلانے کے حالات میں یہ اچھی بیٹنگ اور پاور تھی۔ تیسرا ٹی 20 آج،ویسٹ انڈین کیمپ پر کورونا کے متعدد نئے وار،میچ خطرے میں،بریکنگ نیوز ویسٹ انڈیز کو 3 شراکتیں ہی اچھی ملیں۔66 کی اوپننگ شراکت،99 تک دوسری…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوگیا،آسٹریلیا کی کمان سابق معطل کئے جانے والے قائد سٹیون سمتھ کے ہاتھوں میں پھر سے آگئی ہے۔موجودہ کپتان پیٹ کمنز کو میچ کی صبح سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایک روز قبل بدھ کو پیٹ کمنز نے ہوٹل میں ایک ایسے فرد سے ملاقات یا قربت اختیار کی ہے،جہاں کووڈ کا خطرہ موجود تھا۔ ایشز بے مزہ،باقی سیریز بے رنگ،آئی سی سی سمیت تھنک ٹینک پاک بھارت سیریز سوچنے لگے،بریکنگ نیوز کمنز نے اپنے بھائی کے ساتھ ایڈیلید ہوٹل میں ڈنر کیا تھا،وپاں جس ٹیبل پر ہ تھے وہاں کووڈ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB تیسرا ٹی 20 آج،3 تبدیلیاں پاکستان پر بھاری تو نہیں؟متعدد ریکارڈز کس کے منتظر۔ایک بات دیکھنے کی ہوگی کہ یہ میچ ہوپاتا ہے یا نہیں ۔ویسٹ انڈیز کیمپ سے مزید 5 کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔پاکستان کے تمام پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ منفی ہیں۔مہمان ٹیم کے 3 کھلاڑی پہلے ہی سیریز سے الگ ہیں۔8 لیئرز کے سائیڈ لائن سے میچ ممکن ہوگا یا نہیں،اب اس پر جمع تفریق جاری ہے،میچ کی امید کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم مسلسل دوسری ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ…
دبئی،لاہور،لندن،ایڈیلیڈ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ File Photo ایشز،ایشز اور ایشز ۔گوروں،غیر ملکیوں اور آئی سی سی پلیٹ فارم پر استعمال ہونے والا یہ ٹائٹل اب بے معنی اور فضول سا لگنے لگا ہے۔وجہ صاف ظاہر ہے۔ایشز سیریز کے یکطرفہ ہونے سے دلچسپی کم ہونے لگی ہے۔مقابلہ کی فضا ختم ہونے سے اسپانسرز پریشان ہونے لگے ہیں،ساتھ میں براڈ کاسٹرز کی بھی دوڑیں لگ رہی ہیں۔وجہ ایک ہی ہے۔عدم دلچسپی۔ پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی یہ کیوں ہے۔اب اس سوال کا جواب یا اس کے حل کا سوچے جانے لگا ہے۔جب اپنا نقصان بڑھنے لگے تو سب…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter یہ دیکھنا ہوگاکہ پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے قدم اکھاڑتا اور یا پھر 70سالہ ایشز تاریخ بدلتے ہوئے وہ پنک بال ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کی خوش فہمی دور کرپاتا ہے۔ ایشز 2021سیریزکا دوسرا ٹیسٹ جمعرات 16 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے والے 2 بائولرز شامل کرلئے،ٹیم فائنل یہ میچ دن رات کا ہوگا۔پنک بال استعمال ہوگی۔1955 کے بعد ایسا کبھی نہیں ہوا کہ انگلینڈ ایشز کا پہلا ٹیسٹ ہارا ہو۔پھر بھی کم بیک کرکے سیریز جیتی ہو۔نتیجہ میں اس بار بھی خطرات ہیں۔ اوپر سے دوسرا…
ممبئی۔کرک اگین Getty images ویرات کوہلی پھٹ پڑے۔بھارتی بورڈ کے متعدد جھوٹ بھی بے نقاب کردئیے۔ایک روزہ کپتانی سے برطرفی کے بعد ٹیسٹ کپتان پہلی بار پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ویرات کوہلی نے ا نکشاف کیا ہے کہ ایک روزہ کپتانی سے ہٹانے کا مجھے ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل بتایا گیا۔مجھے چیف سلیکٹر کی کال آئی۔انہوں نے میٹنگ کے فیصلے تک نہیں بتائے۔ کوہلی کہتے ہیں کہ بھارتی بورڈ سربراہ کا یہ دعویٰ بھی غلط ہے کہ مجھے 24 سے 48 گھنٹے ملے۔ایسا کچھ نہیں تھا۔یہ دعویٰ بھی درست نہیں ہے کہ جب میں نے 16 ستمبر کو…
دبئی،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان اپنے ورلڈ ٹی 20 نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں،اس کی تصدیق آئی سی سی نے بھی کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف کراچی میں مسلسل دوسری اننگ میں ناکام رہنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر رن آئوٹ ہوگئے تھے۔نتجہ میں نمبر ون پوزیشن سے بھی آئوٹ کردیئے گئے ہیں۔ بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ بدھ کو جاری ہونے والی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان نے پہلیپوزیشن پر قبضہ…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by skysports پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم نے اپنے اسکواڈ میں 1200 کے قریب ٹیسٹ وکٹ لینے والے 2 بائولرز کو شامل کرلیا ہے۔ایڈیلیڈ کا ڈے نائٹ ٹیسٹ کل صبح جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے انگلش اسکواڈ کے 12 پلیئرز کی لسٹ جاری کردی ہے۔ شاہین آفریدی کے طوفانی اوور نے پاکستان کو میچ جتوادیا،سیریز پر بھی قبضہ انگلینڈ کے لئے سب سے زیادہ 632ٹیسٹ وکٹ لینے والے تجربہ کار بائولر جیمز اینڈرسن بھی شامل ہیں،انہیں برسبین کے پہلے ٹیسٹ میں آرام دیا گیا تھا۔2018 کے آخری…
ممبئی،دبئی،اسلام آبادکرک اگین رپورٹ Image by ICC بھارتی ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے سبکدوش ہونے والے سابق کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں ٰیہ خبریں عام رہی ہیں کہ رائٹ ہینڈ پیسر جنوبی افریقا سیریز سے اپنا نام واپس لے رہے ہیں لیکن منگل کی شب یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ جنوبی افریقا کا دورہ کریں گے،اس بات کی تصدیق بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے کردی ہے۔ ویسے روہت شرما اور کوہلی کے بیچ کچھ ایسا چل رہا ہے،ایک روزہ قیادت کے لئے مقرر ہونے والے روہت شرما ٹیسٹ…