Author: admin

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے جبڑے سے فتح چھین لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں 128 رنزکا ہدف گرین کیپس کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا۔24 پر 4 وکٹ کھونے والی ٹیم کو فخر زمان اور خوشدل شاہ نے سہارا دے دی،دونوں نے 5 ویں وکٹ پر قیمتی 56 اسکور بڑھائے۔رن ریٹ بڑھنے کی وجہ سے دبائو زیادہ آگیا تھا۔فخر زمان اور خوشدل شاہ اوپر تلے گئے۔فخر اور خوشدل نے34 اور 34 کی اننگز کھیلیں۔ شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران شاداب خان اور محمد نواز نے…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم 128  رنزکے تعاقب میں بنگلہ دیش کے خلاف مشکلات کاشکار تھی،ایسے میں تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے حماقت کردی،دیکھنا ہوگا کہ یہ  حماقت پاکستان کے گلے تو نہیں پڑتی۔ پاکستانی ٹیم کی 3 وکٹیں 23 پر گرچکی تھیں کہ 1 رن کا ضافہ ہوا تھا،شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر ٹائیگرز کو پیش کردی۔ شعیب ملک نے پیسر کی بال پر شاٹ کھیلی جو کٹ لگ کر ٹھپے کھاتی وکٹ کیپر کے پاس گئی،ملک نے واپس مڑ کر سکون سے کریز میں جانے کی کوشش کی،وکٹ کیپر کا  تھرو دیکھ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹم پین کو سیکسی میسجز لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل۔ایک ایسے وقت،جب ایشز کے آغاز میں صرف 3 ہفتے کا وقت باقی بچاہے۔آسٹریلین کرکٹ میں نیا بھونچال آگیا ہے۔ریگولر کپتان اپنی خاتون کولیگ کے ساتھ میسجنگ کرنے کے چکر میں استعفیٰ دے چکے ہیں۔کیس بھی پرانا تھا۔کلیئرنس بھی ساتھ تھی۔اس کے باوجود اسی کیس کو بنیاد بناکر ٹم پین کا مستعفی ہونا نہایت حیران کن امر اور کسی دوسری سٹوری کی نشاندہی کرتا ہے۔ پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کا ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں نیا،بڑا ریکارڈ،تاریخ الٹ پلٹ گئی معاملہ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کی پچ نہایت ہی خطرناک بنائی گئی ہے،نئی پچ میں جگہ جگہ گہرے کھڈے ہیں،اس پر اسکور کرنا نہایت مشکل ترین ہوگا۔ ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ۔بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ نےٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔دن کا میچ ہے،اس لئے ڈیو فیکٹر کا کوئی ایشو نہیں ہے۔نتیجہ میں انہوں نے پہلے اپنے بلے بازوں کا استعمال کرکے پاکستان پر کائونٹر اٹیک کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے لئے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ٹی20  انٹر نیشنل کرکٹ کا ایک نیا ،منفرد اور بڑا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔اتفاق سے کرکٹ کی تاریخ کو ایک بار پھر مرتب کرنا پڑا ہے۔یہ اعزاز پاکستانی بورن کرکٹر کے اعزاز میں گیا ہے،اس اعتبار سے یہ ایک اور منفرد بات ہے۔ ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ کے بائولنگ ڈیپارٹمنٹ کا یہ ریکارڈ کسی عام میچ یا ایونٹ میں قائم نہیں ہوا بلکہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا ریجن کوالیفائر میں قائم ہوا ہے۔میچ انٹیگا میں کھیلا گیا تھا۔یہ میچ کینیڈا اور پاناما کی ٹیموں کے مابین تھا۔ دوسرا ٹی 20 آج،کیویز…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک وقت تھا،یہاں پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ممالک کے خلاف میچز کھیلاکرتی تھی،یوں کہنا بہتر ہوگا کہ ڈھاکا میں ہوم کرکٹ سیریز کے مقابلے ہوا کرتے تھے اور ایک یہ یہ وقت ہے کہ یہاں اسے اپنے ہی سابق وطن لیکن اب بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا پڑے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا آغاز آج جمعہ 19 نومبر کو ڈھاکا میں پوگا،پہلا میچ کھیلا جائے گا۔میچ دن کا ہے،دوپہر 12 بجے اس کا آغاز ہوگا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سپر 12 میں…

Read More

رانچی،کرک اگین رپورٹ Image twitter دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے اہم لمحہ،بھارت کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹر نیشنل میچ آج جمعہ 19 نومبر کو رانچی میں کھیلا جائے گا،بھارت کے اس میدان میں پہلی بار مکمل طور پر فل پیک ہائوس ہوگا۔ایسے میں ایک جاندار مقابلہ کی توقع ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا کیویز یہ میچ ہارے تو سیریز 0–2 سے کھودیں گے،بھارت یہ لمحہ آج ہی امر کرنا چاہے گا،اس لئے…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ File photo ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے 3 دن قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت سری لنکن کوچنگ اسٹاف قید ہوگیا،اتفاق سے مکی آرتھر کی بطور ہیڈ کوچ یہ سری لنکا میں آخری سیریز بھی ہے جو ان کے لئے آغاز سے قبل ہی بڑی درد سر بن گئی ہے۔ نسل پرستی اور تفریق،انگلینڈ کی طرح آئی سی سی میں بھی گڑبڑ،یہاں بھی دھماکے کا انتظار معاملہ کچھ یوں ہوا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سری لنکا کا ٹریننگ کیمپ گالے میں جاری تھا۔ایسے میں فیلدنگ کوچ میکڈرمٹ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز کے آغاز سے 24 گھنٹے قبل ہی بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر نے نیا کٹا کھول دیا ہے۔نتیجہ میں جمعرات کی شام بنگلہ دیشی کپتان کی پریس کانفرنس بھی ایک ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے،اس ساری صورتحال میں بنگلہ دیش میں ایک نئی نحچ کی شروعات ہوئی ہیں۔ واقعہ یہ ہے کہ بنگلہ دیشی سلیکٹرز نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے تجربہ کار پلیئر مشفیق الرحیم کو یہ کہہ کر ڈراپ کیا تھا کہ انہیں آرام کی ضرورت ہے،مشفق نے آرام مانگا تھا،اس لئے انہیں ٹی 20 سیریز کے لئے…

Read More

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب انگلینڈ میں نسل پرستی کے حوالہ سے کرکٹ موضوع بحث بلکہ اس کے اختتامی نتائج کی جانب گامزن ہے۔18 ماہ قبل شروع ہونے والی نسل پرستانہ کرکٹ جنگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ایک پاکستانی نژاد کرکٹر سے یہ سلسلہ شروع ہواتھا،اچھے اچھے اس کی لپیٹ میں آئے ہیں لیکن اسے ڈیڑھ سال لگ گیا۔قابل اطمینان بات یہ ہے کہ اس پر ایکشن شروع ہے۔اس کا تمام تر سہرا انگلش میڈیا کو بھی جاتا ہے،اس نے بلا امتیار کارروائی کی ہے اور اسے ہائی لائٹ کیا ہے۔ عظیم رفیق جو کہ یارک شائر کائونٹی سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by ICC انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کے فیصلے سامنے آرہے ہیں۔آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم مکمل ہوئی۔اس کے بعد کچھ عہدوں کی تبدیلی ہوئی ہے اور بھی بہت کچھ سامنے آرہا ہے۔اب اس بات کو ہی دیکھ لیں کہ 2020 سے شروع ہونے والی ورلڈ کپ سپر لیگ بھی ختم کردی گئی ہے۔ کرکٹ فینز کو ابھی شاید ااس کی مکمل آگاہی ہی نہ ہو لیکن اس کے مقبول ہونے سے پہلے ہی اسے ردی کی ٹوکری کی نذر کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ ورلڈ کپ سپر…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File photo عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر۔سابق بھارتی کرکٹر اور اپنی باتوں و اسٹائل کی وجہ سے ہر دلعزیز نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر ہیں۔نوجوت سدھو گزشتہ 3 سال میں  2 بار پاکستان آچکے ہیں،اس بار ان کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔نوجوت سنگھ سدھو،میڈیا کے لئے بھی ہاٹ کیک ہیں۔ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری معاملہ یہ ہے کہ مشہور بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ ودیگر حکام کے ساتھ آج…

Read More