| | | | | | | | | | | |

بابر اعظم اور شاداب میں کھسر پھسر ،شادی،ٹاس

 

 

کیپ ٹائون ،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس آسٹریلیا نے جیتا ہے اور بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔سیمی فائنل کیپ ٹاؤن میں شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا ۔

پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹاس کیلئے صف بندی کرچکے ہیں۔

ٹاس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتان شاداب خان اور بابر اعظم میں کھسر پھسر ہوئی ہے۔شاداب ٹاس جیت گئے۔پہلے بائولنگ کریں گے ۔

تجزیہ نگاروں کے مطابق شادی کے بعد شاداب کی حس مزاح جاگ گئی ہے

ادھر بابر اعظم نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کرکٹ بیٹری دھیمی لگ رہی ہے۔لگتا ہے کہ میں ابھی اچھا جارہا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *