| | | | | |

پی ایس ایل 8 ،شاداب کا حارث کو آئوٹ کرکے بابر اعظم کو کیا اشارہ

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

شاداب خان نے وکٹ حارث رئوف کی لی،اشارہ  بابر اعظم کی جانب کردیا۔

پی ایس ایل 8 میچ  میں نیشنل بنک ایرینا میں پشاور زلمی اور اسلام آباد کا میچ جاری ہے۔زلمی کو اچھا آغاز ملا۔5 ویں اوور میں ہاف سنچری مکمل ہوئی۔7 ویں اوور کی آخری گیند پر شاداب خان نے اچھل کر اپنی ہی بال پر حارث کا ناقابل یقین کیچ لیا۔

حارث 40 رنز بناکر گئے لیکن نان اسٹرائیکر بابر اعظم کی جانب گھوم کر شاداب نے بابر پر انگلی اٹھائی اور کچھ کہا۔

زلمی نے 8 ویں اوور میں 2 وکٹ پر 76 اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *