| | |

بابر اعظم چلے گئے،میلبرن ٹیسٹ ڈرامہ پر ڈرامہ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم چلے گئے،میلبرن ٹیسٹ ڈرامہ پر ڈرامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم چلے گئے۔پہلی اننگ کا ری پلے۔ویسے ہی اندر آتی بال پر کلین بولڈ ہوگئے،اس بار بال بیٹ کو چھوکر اندر آئی اور بائولر پیٹکمنز کی بجائے جوش ہیزل ووڈ تھے۔یوں پاکستان کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگا،جب آخری سیشن میں اچھے آغاز کے بعد بابر اعظم جیسا پلر وکٹ دے گیا۔

بابر اعظم سے پہلی بار آسٹریلینز پریشان،شان مسعوداہم موقع پر آئوٹ،چائے تک میچ دلچسپ

بابر اعظم 79 بالز پر 41 کرسکے۔پاکستان 4 وکٹ پر 153 اسکور کرچکا تھا۔محمد رضوان نے آتے ہی چھکے کے ساتھ اپنے عزائم بتادیئےہیں۔

میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روزکے ڈرامے،پیٹ کمنزدھوکے سے آئوٹ،لبوشین زخمی،آسٹریلینز ڈی آر ایس سے ناخوش

پاکستان کرکٹ ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔بابر اعظم بیٹ اور پیڈ کے درمیان گیپ اور کراس کھیلنے کے بعد ایک جسی فلائٹ پرسوار ہوئے۔کمنٹیٹرز اور تجزیہ نگاروں کیلئے خوب مذاق بنے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *