| | | | | |

بابر اعظم یا ویرات کوہلی ،عمران خان کی اہم پیش گوئی

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم یا ویرات کوہلی ،عمران خان کی اہم پیش گوئی

آئی سی سی کے ٹاپ آل ٹائم آل راؤنڈرز اور کپنان عمران خان نے پہلی بار ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے اہم بیان جاری کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی کلاس رکھتے ہیں جو بیٹنگ کی دنیا کی سپر کلاس ہے لیکن میں ان دونوں میں ایک فرق دیکھتا ہوں۔

اپنے وقت کے کوالٹی بائولر نے کہا ہے کہ بابر اعظم ویرات کوہلی سے زیادہ آگے جائیں گے اور وہ کچھ حاصل کریں گے جو کوہلی سے زیادہ بڑا اور بہتر ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *