| | | | |

بابر اعظم نے قوم کو امید کی کرنیں دکھادیں

گال،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے قوم کو امید کی کرنیں دکھادیں۔ایشیا کپ،ورلڈکپ سال میں ایونٹ کے آغاز سے کچھ ہفتے قبل اور ایک سال بعد ٹیسٹ فتح۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کو مثبت امید کی کرن دکھادی۔گال سے انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ دریا کنارے موجود ہیں اور صبح کے وقت سورج کے طلوع ہونے کی کرنیں روشن ہیں۔

بابر اعظم نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔وہ پانی کے کنارے پر ہیں۔سامنے تاحد نگاہ سمندر جیسا منظر ہے اور اوپر افق پر سورج کی کرنیں روشن ہورہی ہیں۔

گال ٹیسٹ،پاکستان کی 365 روز بعد فتح،2 باتیں ہوگئیں،سعود شکیل کا دلچسپ رد عمل

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 20 جولائی 2022 کے بعد 20 جولائی 2023 کو ایک سال بعد پہلی  ٹیسٹ کامیابی اپنے نام کی۔گال میں سری لنکا کو 4 وکٹ کی شکست دی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *