| | | | | |

بابر اعظم کا پھر سے چالان؟پاکستانیوں کیلئے بھارتی ویزامحدود

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گاڑی کا چلان ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے ،جس میں  وہ ٹریفک پولیس آفیسر کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

پاکستانی ٹیم بھارت روانگی کیلئے  تیاریوں پر ہے لیکن ویزے کا انتظار ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر چونکادینے والی نیوز ہے۔صارفین کے دلچسپ جملے بھی ہیں کہ

ایک بار پھر چالان ہوگیا۔

ادھر بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستانی فینز اور میڈیا کی محدود تعداد کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ویزے ایشو کئے جائیں گے۔اس سے بھی سوشل میڈیا پر بھونچال سا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *