| | |

بابر اعظم کے گلوز گئے،وعدہ نبھادیا،وہ بھی چھوٹے فین سے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کے گلوز گئے،وعدہ نبھادیا،وہ بھی چھوٹے فین سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ننھے فین سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا،انہوں نے اپنے گلوز سری لنکا میں ایک چھوٹے سے کرکٹ فین کو دے  دیئے ہیں۔

مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام کوششیں ناکام،نسیم شاہ نے پھر فتح چھین لی

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران یہ وعدہ کیا تھا۔اسی سلسلہ میں جب وہ کولمبو پہنچے تو انہوں نے اپنے گلوز چھوٹے فین کو پکڑادیئے۔ساتھ میں انہوں نے تصاویر بھی بنوائیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیمیں کولمبو پہنچ گئی ہیں۔میچ کل ہفتہ 26 اگست 2023 کو کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *