ٹی 20 ورلڈ کپ،گروپ 1 میں آسٹریلیا کی راہ میں آج ویسٹ انڈیز،ممکنہ چانسز کیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،گروپ 1 میں آسٹریلیا کی راہ میں آج ویسٹ انڈیز،ممکنہ چانسز کیا

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں ہفتہ 6 نومبر کا دن نہایت اہم ہے،جب اس گروپ کی 2 ٹاپ ٹیموں کا فیصلہ ہوجائے گا۔سیمی فائنل کی ٹکٹس کس کس کو ملیں گی،اس کا آج ہی نتیجہ نکلے گا۔سپر 12 کے گروپ 1 کے 2 میچز…

سیمی فائنل کس کا،نیوزی لینڈ یا بھارت،افغانستان پل بن گیا،شعیب اختر نے متوقع رد عمل بتادیا
| | | | | | | | |

سیمی فائنل کس کا،نیوزی لینڈ یا بھارت،افغانستان پل بن گیا،شعیب اختر نے متوقع رد عمل بتادیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پر جو ہوگیا،بہت ہے،میں نے معاف کردیا،نعمان نیاز اب جو بھی باتیں کررہے ہیں،ان کا ظرف ہے،میں نے کوئی وعدے نہیں توڑے ہیں،جب بھی شو میں نہیں گیا تو بیماری کی وجہ سے ایسا ہوا۔معاملہ اللہ اور…

پاکستانی پیسر کا حتمی واریا مزید ثبوت،بی بی سی نے مائیکل وان کو شو سے نکال دیا
| | | |

پاکستانی پیسر کا حتمی واریا مزید ثبوت،بی بی سی نے مائیکل وان کو شو سے نکال دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ مائیکل وان کی وضاحتیں کام نہ آئیں،انگلینڈ میں نسل پرستی کے حوالہ سے جاری آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔اس پر سختی والا کام پاکستان کے سابق آل رائونڈر رانا نویدالحسن کے بیان کا بھی ہے،انہوں نے2009 کے اپنے الزامات کا نہ صرف دفاع کیا بلکہ دہرایا ہے،اس کے نتیجہ میں بی بی…

بھارت کی سکاٹ لینڈ پر چڑھائی،سیمی فائنل نیٹ رن ریٹ سے آزاد،اب صرف ایک میچ کا انتظار
| | | | | | | |

بھارت کی سکاٹ لینڈ پر چڑھائی،سیمی فائنل نیٹ رن ریٹ سے آزاد،اب صرف ایک میچ کا انتظار

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بھارت نے سکاٹ لینڈ کا بھی صفایا کردیا،8 وکٹ کی باوقار کامیابی کے ساتھ نیٹ رن ریٹ پر لمبی چھلانگ ماردی،ویرات کوہلی الیون نے اپنے حصہ کاکام 101 فیصد کردیا ہے،اب اس کا آخری شو  گروپ میچز کے آخری روز باقی ہے،اس وقت تک مطلع صاف ہوچکا ہوگا اور…

رانا نوید الحسن نے مائیکل وان کے سرپر پھر اینٹ ماردی
| | | | | | |

رانا نوید الحسن نے مائیکل وان کے سرپر پھر اینٹ ماردی

کرک اگین رپورٹ ایک جانب مائیکل وان اپنے تبصروں اور تجزیوں میں مشہور ہیں تو دوسری جانب ان کا ایک طویل کرکٹ کیریئر ہے،حالیہ دور میں جب انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ ملتوی کیاتھا تو مائیکل وان ان نامور مبصرین اور پاکستان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے والوں میں سے ایک ممتاز نام تھے،جنہوں…

بھارت نے سکاٹ لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا،رسمی کارروائی باقی
| | | | | |

بھارت نے سکاٹ لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا،رسمی کارروائی باقی

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں بھارتی ٹیم ایک اور فتح کے قریب آگئی ہے،سکاٹ لینڈ ٹیم بھارت کے خلاف 85 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا درست فیصلہ کیا تھا۔سکاٹش ٹیم کسی انداز میں بھی کھڑی نہیں ہوسکی ہے۔…

ٹاس پھر بھارت کا،سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ،نیٹ رن ریٹ بھی ہدف
| | | | | | |

ٹاس پھر بھارت کا،سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ،نیٹ رن ریٹ بھی ہدف

دبئی،کرک اگین رپورٹ شارجہ میں بھارت کے لئے من چاہا نتیجہ نہ نکلا،دبئی میں سکاٹ لینڈ کے خلاف اسے اب مرضی کا رزلٹ درکار ہے۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ 2 کا ایک اور اہم میچ شروع ہونے والا ہے،بھارتی ٹیم سکاٹش اسکواڈ کے مقابل ہے،جیت ہی نہیں بڑے مارجن کی…

بھارت کے لئے زیادہ اچھا نتیجہ نہیں،کیویز نے نمیبین ٹیم کو ہرادیا،سیمی فائنل قریب
| | | | | |

بھارت کے لئے زیادہ اچھا نتیجہ نہیں،کیویز نے نمیبین ٹیم کو ہرادیا،سیمی فائنل قریب

شارجہ،کرک اگین رپورٹ بھارت کے لئے زیادہ اچھا نتیجہ نہیں،کیویز نے نمیبین ٹیم کو ہرادیا،سیمی فائنل قریب۔ایسا لگتا ہے کہ نیوزی لینڈ کو اپنے مطلوبہ نتائج پر اعتماد ہے،اسے اپنا اسکور اور نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے،یہی وجہ ہے کہ سکاٹ لینڈ کے بعد اس نے نمیبیا کے خلاف بھی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نمیبیا کے خلاف 163 رنز تک محدود،بھارت جاگ اٹھا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نمیبیا کے خلاف 163 رنز تک محدود،بھارت جاگ اٹھا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی کارکردگی اور پرفارمنس دیکھ کر بھارتی کرکٹ ٹیم اور عوام کی امیدیں جاگ اٹھی ہیں،شارجہ میں جاری اہم ترین میچ میں کیوی ٹیم نمیبیا کے خلاف بڑا اسکور نہ کرسکی اور پورے 20 اوورز کی اننگ مشکلات میں رہی۔نتیجہ  میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو جیت اور بھارت کو…

شارجہ،کیوی کپتان ٹاس ہارگئے،نیوزی لینڈ کو پھر بھی بڑے اسکور کا موقع دے دیا گیا
| | | | | |

شارجہ،کیوی کپتان ٹاس ہارگئے،نیوزی لینڈ کو پھر بھی بڑے اسکور کا موقع دے دیا گیا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ 2  کے ایک اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔شارجہ میں کرکٹ اور رنزکا سیلاب آسکتا ہے۔یہ بات نہایت حیرت کا باعث ہے کہ ایک ایسے میچ کہ جب کیوی ٹیم کو بعد کی بیٹنگ کی بجائے پہلے وقت کی…

ٹیسٹ میچ منسوخی پر رد عمل،آسٹریلیا کا دہرا معیار،لیگ میں افغان پلیئرز شامل
| | | | |

ٹیسٹ میچ منسوخی پر رد عمل،آسٹریلیا کا دہرا معیار،لیگ میں افغان پلیئرز شامل

میلبورن،کابل کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا کے خلاف سخت رد عمل آیا ہے،ساتھ ہی اس کے دہرے معیار کی جھلک واضح ہوئی ہے۔یہ بات تو 2 ماہ قبل ستمبر میں ہی طے کرلی گئی تھی کہ آسٹریلیا اپنے ہاں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ منسوخ کرچکا،رسمی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ اور بھارت آج مار دھاڑ کے چکر میں،گیم کیسے الٹ بھی سکتی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ اور بھارت آج مار دھاڑ کے چکر میں،گیم کیسے الٹ بھی سکتی

شارجہ،دبئی،کرک اگیبن رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں آج بروز جمعہ 5 نومبر کو نہایت اہم میچز ہیں،صحرائی علاقوں شارجہ اور دبئی میں رنز کا چشمہ پھوٹ سکتا ہے،اس کوشش میں کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔گروپ 2 کے میچز ہونے ہیں اوردونوں میں ایک مقابلہ مشترکہ ہوگا اور وہ ہے ماردھاڑ…