ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر٫آئی سی سی سے 4 نام جاری،آفریدی باہر
| | | | | | | |

ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر٫آئی سی سی سے 4 نام جاری،آفریدی باہر

  دبئی ۔کرک اگین File photo آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر 2021 کی لسٹ سے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی باہر ہوگئے ہیں۔پیسر نے سال بھر کے 9 ٹیسٹ میچز میں 47 وکٹیں لی تھیں۔بیٹنگ میں خیر سے کوئی اس قابل ہی نہیں تھا کہ شارٹ لسٹنگ میں آتا ۔ آئی سی…

آئی سی سی نے سال کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کی تفصیلات جاری کردیں
| | | | |

آئی سی سی نے سال کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کی تفصیلات جاری کردیں

  دبئی ۔کرک اگین رپورٹ File photo.Twitter آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کے انتخاب کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اس سال کے ایوارڈز مجموعی طور پر 13 انفرادی ایوارڈز کے علاوہ کچھ خاص ہونگے۔  مردوں اور خواتین کی کرکٹ  میں ہر فارمیٹ کے لیے پانچ ٹیم آف دی ایئر ایوارڈز…

سابق بھارتی کرکٹر کا مائیکل وان پر دلچسپ طنز،انگلینڈ کا تیسرا حیران کن ٹاپ اسکورر
| | | | | |

سابق بھارتی کرکٹر کا مائیکل وان پر دلچسپ طنز،انگلینڈ کا تیسرا حیران کن ٹاپ اسکورر

ابھارت کے سابق کرکٹر وسیم جعفر نے مائیکل ایتھرٹن کو ایک دلچسپ ویڈیو کے ساتھ ٹرول کردیا ہے،دلسچپ بات یہ ہے کہ سابق انگلش کپتان نے اس کا برا نہیں منایا،جواب بھی دے دیا ہے۔ میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز برصغیر میں صبح جب لوگ جاگے تو ہر ایک کو ایشز میچ سے دلسچپی تھی،سب…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون،انگلینڈ کا 7واں نمبر
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون،انگلینڈ کا 7واں نمبر

میلبورن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔آسٹریلیا نے ٹاپ کرلیا ہے۔سری لنکا کی پہلی پوزیشن چھین لی ہے،پے درپے ناکامیوں کے بعد انگلینڈ کی 7 ویں خراب ترین پوزیشن ہوگئی ہے،اس کے فائنل میں جانے کے امکانات ختم…

محمد یوسف تو محمد یوسف،جوئے روٹ ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے،ورلڈ ریکارڈ سے محروم
| | | | | | | | | |

محمد یوسف تو محمد یوسف،جوئے روٹ ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے،ورلڈ ریکارڈ سے محروم

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد یوسف تو محمد یوسف۔جوئے روٹ تو سر ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے۔کلینڈ ر ایئر میں ورلڈ ریکارڈ توڑنے کا خواب دیکھنے والے انگلش کپتان صرف 2 رنزکی کمی سے لیجنڈری پلیئر کے ریکارڈ کو بھی نہ پہنچ سکے۔محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ تو بہت دور رہا۔ محمد یوسف…

بولینڈ کی تباہ کن گولہ باری،انگلش ٹیم 68 پر ڈھیر،آسٹریلیا پھر ایشز جیت گیا
| | | | | | |

بولینڈ کی تباہ کن گولہ باری،انگلش ٹیم 68 پر ڈھیر،آسٹریلیا پھر ایشز جیت گیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلش کرکٹ ٹیم پر سکاٹ بولینڈ کی بالیں ایسی پڑیں کہ کھیلنا ہی بھول گئے،ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ تیسری صبح ہی تمام ہوگیا۔انگلش ٹیم اپنی دوسری اننگ میں صرف 68 رنزپر ڈھیر ہوکر ایک اننگ اور 14 رنزسے میچ ہارگئی۔اس طرح ایشز ایک بار پھر آسٹریلیا جیت گیا،ٹرافی…

بگ بریکنگ نیوز،میلبورن ٹیسٹ  کا تیسرا دن ہوگا یا نہیں،تمام کرکٹرز کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے
| | | | |

بگ بریکنگ نیوز،میلبورن ٹیسٹ کا تیسرا دن ہوگا یا نہیں،تمام کرکٹرز کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،میلبورن ٹیسٹ کا تیسرا دن ہوگا یا نہیں،تمام کرکٹرز کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے۔آسٹریلیا میں منگل کی صبح ایشز کے اجری ٹیسٹ اور باقی میچز کے مستقبل کے حوالہ سے اچھی نوید بن کر طلوع ہوئی ہے۔دونوں ممالک کے کھلاڑیوں وکوچنگ اسٹاف کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے ہیں،اس…

سال 2021 اور ٹیسٹ کرکٹ،کورونا کے باوجود طاقتور ممالک کے درجنوں میچ،باقی ممالک حقیر
| | | | | | | | | | | | | | | |

سال 2021 اور ٹیسٹ کرکٹ،کورونا کے باوجود طاقتور ممالک کے درجنوں میچ،باقی ممالک حقیر

کرک اگین رپورٹ File Photo ایک روزہ کرکٹ سے کسی کو اختلاف ہوگا۔ضرور ہوگا کہ آئی سی سی ایونٹ نہیں۔کورونا ہے،سیریز ملتوی ہوئی ہیں تو ایسے لوگ پھر ذرا کرکٹ کے طویل فارمیٹ ٹیسٹ کو لے لیں،یہاں بھی سال بھر عدم توازن رہا،اکثریتی طاقتور ٹیمیں زیادہ اہکشن میں رہیں،باقی سب کا حال برا ہی تھا۔ہمیشہ…

سال 2021 میں ایک روزہ کرکٹ بڑے ممالک کے قدموں تلے رہی،شرمناک اعدادوشمار
| | | | | | |

سال 2021 میں ایک روزہ کرکٹ بڑے ممالک کے قدموں تلے رہی،شرمناک اعدادوشمار

کرک اگین رپورٹ File Photo دنیائے کرکٹ میں ایک روزہ فارمیٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے،اس کے 12 ورلڈ کپ کھیلے جاچکے ہیں۔گزشتہ کئی عشروں سے ٹیسٹ کرکٹ کے خسارے کا بوجھ بھی ایک روزہ کرکٹ نےا ٹھارکھا تھا لیکن جب سے ٹی 20 کرکٹ نے پرواز پکڑی ہے۔خاص کر گزشتہ ایک عشرے سے،اس وقت…

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بھارت کا مقابل کون،فیصلہ کن شو سیٹ
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بھارت کا مقابل کون،فیصلہ کن شو سیٹ

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں پاکستان کے ساتھ بھارت نے بھی سیمی فائنل کی سیٹ کنفرم کرلی ہے،یہ گروپ اے کا خلاصہ ہے۔گروپ بی سے بھی 2 ٹیموں بنگلہ دیش اور سری لنکا نے بھی کوالیفائی کیا ہے۔اب سوال یہ ہے کہ سیمی فائنل میں…

پاکستان کے ایک اور کرکٹر کی سرجری
| | | |

پاکستان کے ایک اور کرکٹر کی سرجری

کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہ نواز دھانی کا بھی آپریشن ہوگیا۔کرکٹر کا آپریشن فوری کیا گیا ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے پاکستان کے لئے حال ہی میں ڈیبیو کرنے والے رائٹ ہینڈ پیسر کی ناک میں پتھر تھا ۔ان کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔نجی…

بارش نے 2 میچز کے دن مکمل لپیٹ ڈالے
| | | | | |

بارش نے 2 میچز کے دن مکمل لپیٹ ڈالے

  کراچی۔سنچورین۔کرک اگین بارش نے اہم میچز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔منتظمین نے اچھے انتظار کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پیر کو ایک بال بھی نہ ڈالی جاسکی۔ قائداعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نظر ہوگیا….