پاکستان کے بعد اب بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ نے پریکٹس سے روک کرپھر کمروں میں بند کردیا،سزا کا اعلان
| | | | | |

پاکستان کے بعد اب بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ نے پریکٹس سے روک کرپھر کمروں میں بند کردیا،سزا کا اعلان

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ file photo ایک سال گزر گیا۔نیوزی لینڈ نہ بدلا۔ایک اور ایشیائی ٹیم کو نشانہ پر لے لیا۔اس بار بنگلہ دیش کھلاڑی قید میں ڈال دیئے گئے ہیں۔سزا کی مدت کا بھی اعلان کردیا ہے۔ایسا ہی کچھ گزشتہ سال پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہوا تھا،جب نیوزی لینڈ میں معمولی…

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے نیا سبق،پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 2،2پلیئرز رکھنے کی اجازت
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے نیا سبق،پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 2،2پلیئرز رکھنے کی اجازت

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image file Photo پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز نے پی ایس ایل 7 کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ایسے وقت میں کہ جب پلیئرز کی ابتدائی سلیکشن مکمل ہوگئی ہے۔ڈرافٹنگ تقریب کو ہفتہ گزرنے کو ہے۔ایونٹ کے آغاز میں ایک ماہ جتنا وقت ہی بچا ہے،اس وقت میں پی…

انگلینڈ کا باجا بج گیا،ایڈیلیڈنائٹ ٹیسٹ میں 14 طبق روشن،وکٹیں گرنا شروع
| | | | |

انگلینڈ کا باجا بج گیا،ایڈیلیڈنائٹ ٹیسٹ میں 14 طبق روشن،وکٹیں گرنا شروع

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلینڈ کا باجا بج گیا۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ بھی ہاتھ سے نکل گیا ہے۔کوئی معجزاتی پرفارمنس ہی شکست سے بچاپائے گی۔پنک بال ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے خاتمہ پر انگلینڈ نے 17 پر 2 وکٹیں گنوادی تھیں۔دونوں اوپنرز رائے برنز 4 اور حسیب حمید 6 کرکے…

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے
| | | | | | | |

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان اور افغانستان کے نمبر ون اسپنر راشد خان یکجا ہوگئے۔2022 میں ایک ساتھ کھیلیں گے،یہ نیا انکشاف جمعہ کو اس وقت ہوا جب انگلش کائونٹی سسیکس نے افغان اسپنرسے 2022 کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ محمد رضوان کا پہلا انگلش…

محمد عامر کی ویڈیو گیم،آصف علی ایمبیسڈر،انگلینڈ وکٹ لے کر بھی محروم
| | | | |

محمد عامر کی ویڈیو گیم،آصف علی ایمبیسڈر،انگلینڈ وکٹ لے کر بھی محروم

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter/crypto پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر محمد عامر کی کرکٹ گیم ویڈیو تیار ہوگئی ہے۔بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل سمیت ان کی زندگی کے یادگار لمحات کے ساتھ ویڈیو گیم کی تصویری جھلکیاں سامنے آئی ہیں۔اس کے لئے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ یہ 21 دسمبر کو…

پاکستان کرکٹ کے لئے انتہائی محفوظ ملک،دنیا نوٹ کرلے،ویسٹ انڈین بورڈ کا اعلان
| | | | |

پاکستان کرکٹ کے لئے انتہائی محفوظ ملک،دنیا نوٹ کرلے،ویسٹ انڈین بورڈ کا اعلان

کراچی،انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بہت سی آوازیں ایسی بھی آئی تھیں کہ پاکستان جانا خطرے سے خالی نہیں ہے،اس لئے اپنے پلیئرز کا رسک نہیں لینا چاہئے لیکن ہم یہاں دنیا کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں۔وہ اسے نوٹ کرلے۔ بورڈ نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے…

ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ
| | | | | |

ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ۔پاکستان نے سال 2021 میں تمام ممالک سے زیادہ 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے،اسی طرح کپتان بابر اعظم بھی سب سے زیادہ فتوحات رقم کرنے والے…

محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار
| | | | | | |

محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار

لندن،کرک اگین رورٹ Image by Twitter  سال بھر کی ٹی 20 کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرنے کا نتیجہ،پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا زندگی میں پہلی بار انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،اتفاق سے وہ سیزن کے بڑے حصہ کے لئے دستیاب ہونگے۔ایک اور انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس معاہدے میں پاکستان کے…

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے
| | | | | | | |

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے

کولمبو،میڈیا ریلیز سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔وہاب ریاض اور شعیب ملک نے “اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کے بارے میں کئی سوالات…

ہر شاخ پہ الو،پی ایس ایل اور آسٹریلیا کا دورہ پاکستان خطرات میں،ذمہ دار صرف پی سی بی
| | | | | |

ہر شاخ پہ الو،پی ایس ایل اور آسٹریلیا کا دورہ پاکستان خطرات میں،ذمہ دار صرف پی سی بی

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹاپ چیئر بدلنے سے پاگل پن ختم نہیں ہوگا،پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے۔یہاں کوئی اپنے اور کوئی کسی اور کے مفادات کی تکمیل کرتا ہے،کوئی یہاں سے تنخواہ لیتا ہے اور کوئی تنخواہ کے ساتھ یہاں ،وہاں سے کچھ اور بھی ساتھ،آپ…

بابر سال کے آخری میچ میں فارم میں آگئے،رضوان سدا بہار،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کردیا
| | | | |

بابر سال کے آخری میچ میں فارم میں آگئے،رضوان سدا بہار،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ کردیا۔کراچی میں کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ ہائی سکورنگ شو ثابت ہوا،جس میں شائقین کی دلچسپی بھی بڑھی۔مہمان ٹیم نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر 207 کا مجموعہ سیٹ کیا۔3 پلیئرز اور 2 مزید آفیلشز کے کووڈ…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی
| | | | | |

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوگیا،آسٹریلیا کی کمان سابق معطل کئے جانے والے قائد سٹیون سمتھ کے ہاتھوں میں پھر سے آگئی ہے۔موجودہ کپتان پیٹ کمنز کو میچ کی صبح سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایک روز قبل بدھ کو پیٹ کمنز نے ہوٹل میں ایک ایسے فرد سے ملاقات یا…