افغانستان 6 وکٹیں جلد گنوانے کے بعد بھی پاکستان کو رسکی ہدف دے گیا،بڑا چیلنج
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی20 کپ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو بڑی چالاکی کے ساتھ جیت کے لئے 148 رنزکا ہدف دے دیا ہے،آخری 3 اوورز میں حسن،حارث کو تاریخی مار پڑی ہے،اس طرح یہ ہدف پاکستانی بیٹرز کے لئے اب چیلنج بنے گا۔۔یہاں دبئی میں افغان…