پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب
| | | |

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب

  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی جانب سے دهچکا ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کرلیا ہے اور اسے کہا ہے کہ وہ جواب دے کہ اس نے دسمبر میں پاکستان آنا ہے یا نہیں.ویسٹ انڈیزبورڈنے  تصدیق کی ہے کہ پی سی بی نے ان سے وضاحت مانگی ہے…

جلتی پر تیل،آسٹریلیا کا بھی دورہ پاکستان پر پہلا اعلان سامنے آگیا
| | | | |

جلتی پر تیل،آسٹریلیا کا بھی دورہ پاکستان پر پہلا اعلان سامنے آگیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ابھی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے جھٹکے ختم نہیں ہوئے ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی بڑا پتھر دے مارا ہے۔اول الذکر دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کے دورے منسوخ کیئے جاچکے ہیں۔آسٹریلیا نے اگلے سال کے شروع میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور ٹیسٹ…

افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ
| |

افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ

(File Photo)ٖ   کرک اگین رپورٹ پاکستان سے انٹر نیشنل کرکٹ کی فوری چھٹی کے بعد اب ایک اور ملک پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ورلڈ ٹی20 سر پر ہے اور آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کا بوریا بستر گول ہوسکتا ہے۔ایسا ہوا تو میگا ایونٹ سے عین قبل کسی ملک کا بہر کیا…

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی
| | | |

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے…

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
| | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی

  کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان
| | | |

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد پاکستان بیک فٹ پر ہے۔حکومتی سطح پر بھی اس حوالہ سے تشویش ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ تازہ ترین وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیا۔اس کے بعد گورنمنٹ نے ان معاملات کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اب دیکھا جائے…

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ
| | | |

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ

کرک اگین رپورٹ پاکستانی حکومت نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا اصل سراغ لگالیا،کہانی کہاں ڈیزائن کی گئی۔فلم کدھر سے آپریٹ ہوئی اور کیویزنے کیوں ایسا کیا۔پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے اصل کہانی کا پتا لگالیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کل بدھ کو پریس کانفرنس…

مائیکل ایتھرٹن  انگلینڈ پر برس پڑے،رمیز راجہ کی حمایت کردی،اپنابورڈ جھوٹا قرار
| | | |

مائیکل ایتھرٹن انگلینڈ پر برس پڑے،رمیز راجہ کی حمایت کردی،اپنابورڈ جھوٹا قرار

کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے لیگل ورک شروع کردیا ہے،بورڈ اور حکومتی سطح پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ منگل کو وفاقی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان سےانکار کے بعد اسے اپنے ملک سےشدید تنقید کا سامنا ہے۔غیر…

پاکستان کا نیوزی لینڈ میں نہ کهیلنے کا اعلان،عمران خان ٹیم سے کیوں ملنے والے
| | | |

پاکستان کا نیوزی لینڈ میں نہ کهیلنے کا اعلان،عمران خان ٹیم سے کیوں ملنے والے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کل بدھ 22 ستمبر کو پاکستان ٹی 20 اسکواڈ سے ملاقات کریں گا. وزیر اعظم آفس کی ملاقات میں عمران خان کرکٹرز کا اعتماد بحال کریں گے اور ان کو بتائیں گے کہ ورلڈ کپ کیسے جیتنا ہے. انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورے منسوخ کئے…

بھیڑ کی زندگی سے شیر کی زندگی بہتر،وسیم اکرم کا انگلینڈ پر طنز
| | | |

بھیڑ کی زندگی سے شیر کی زندگی بہتر،وسیم اکرم کا انگلینڈ پر طنز

      کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے انکار کے بعد پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کا پہلی بار شدید رد عمل آیا ہے،تمام جملوں میں انہوں نے ایسے طنز کے نشتر چلائے ہین کہ سمجھنے والے بلبلا اٹھیں گے۔حقیقت میں وہ لوگ سب سمجھتے ہیں کہ جن کی دنیا…

بھارت ویسٹ انڈیز سیریز سے انگلینڈ کا شیڈول دورہ متاثر،بل تک نہ آئے
| |

بھارت ویسٹ انڈیز سیریز سے انگلینڈ کا شیڈول دورہ متاثر،بل تک نہ آئے

    خصوصی رپورٹ ایک جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ یہ کہہ رہا ہے کہ کھلاڑیوں کی تھکاوٹ اور ذہنی آرام کو دیکھتے ہوئے پاکستان کا دورہ ممکن نہیں ہے،اس لئے اگلے ماہ ان کی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور دوسری جانب اس کے ساتھ ایک اور واردات ہوگئی ہے،اسے نہ صرف اپنے…

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران
|

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران

    لندن۔خصوصی رپورٹ   یہ بات تو پوچھی جائے گی کہ دھمکی آمیز ای میل کیوں اہم نہیں ۔نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی بم دھماکہ کی ای میل کوئی معمولی بات نہیں تھی۔یہاں تو سکیورٹی الرٹ کی تفصیلات بھی نکل آئی ہیں۔سوال ہوگا کہ اس لئے نکلیں کہ ان میں…