ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا

گالے،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ڈرامائی تبدیلی،ایک شکست نے آسٹریلیا کو پہلی سے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ایک فتح نے سری لنکا کو چھٹے سے تیسرے نمبر پر پہنچادیا۔نتیجہ میں جنوبی افریقا کو…

اگلے ایف ٹی پی میں آسٹریلیا ہاتھ صاف کرگیا،پاکستان کے لئے کیا
| | | | | | |

اگلے ایف ٹی پی میں آسٹریلیا ہاتھ صاف کرگیا،پاکستان کے لئے کیا

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ اگلے ایف ٹی پی میں آسٹریلیا ہاتھ صاف کرگیا،پاکستان کے لئے کیا۔یہ ماہ نہایت اہم ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس 25 اور 26 جولائی کو ہونے لگاہے۔برمنگھم کے اجلاس میں جہاں اور بہت سے معاملات ڈسکس ہونگے،وہاں اگلے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی ) برائے 2024 سے 2032 کے کرکٹ…

ورلڈ ٹی 20 ٹرافی گلوبل سفر کےلئے بورے والا ایکسپریس میں سوار،وقار یونس بے چین
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 ٹرافی گلوبل سفر کےلئے بورے والا ایکسپریس میں سوار،وقار یونس بے چین

میلبورن،کرک اگین وقار یونس ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں آفیشلی داخل ہوگئے،شمولیت اعزاز قرار،ساتھ میں شاندار الفاظ میں خوشی کا اظہار بھی کیا۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2022 اس سال 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں کھیلا جارہا ہے،اس حوالہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے اس کی 100 روزہ کائونٹ ڈائون تقریب سجائی…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی…

بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض
| | | | | | | | | |

بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض

  دبئی،برمنگھم؛کرک اگین رپورٹ بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض آئی سی سی نے بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی پوزیشن سے ہٹادیا ہے۔پاکستان کو تیسرا مقام مل گیا ہے۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں شکست کے باوجود بھارت کا نمبر چوتھا ہی تھا لیکن اب آئی سی سی نے بھارت…

آئی سی سی اجلاس شیڈول آگیا
| | | | |

آئی سی سی اجلاس شیڈول آگیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس شیڈول آگیا آئی سی سی کے اس ماہ کے ہنگامہ خیز اجلاس کی تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔25 اور 26 جولائی کو کامن ویلتھ گیمز سائیڈ لائن پر آئی سی سی کا اجلاس ہوگا،اس میں تمام بورڈز کے رہنما شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں…

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں پھر تبدیلی ہوگئ ہے۔پاکستانی ٹیم ٹی 20 فارمیٹ میں اپنی تیسری پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی ہے۔ ادھر بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن محفوظ رہی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اگر بھارت میں 5 میچز کی ٹی 20 سیریز جیت جاتی تو…

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا
| | | | | | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

  دبئی،پالی کیلے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا ایک اور جمپ،آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کو ہرانے والی بابر اعظم الیون رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آئی تھی،اس نے بھارت کو 5 ویں پوزیشن پر پہنچادیا تھا۔ آئی سی سی…

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ممکنہ 8 ممالک کا ٹکٹ بتارہے ہیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ اختتامی مراحلے  میں ہے۔کورونا نہ آیا ہوتا تو اس سائیکل کو ختم ہوئے اب تک 3 ماہ گزر چکے ہوتے۔ورلڈ کپ کا ٹکٹ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔آئی سی سی نے کووڈ-19…

جنگ میں گھرے یوکرین کی آئی سی سی کو درخواست
| |

جنگ میں گھرے یوکرین کی آئی سی سی کو درخواست

  دبئی ،کرک اگین رپورٹ یوکرین نے آئی سی سی سے کرکٹ رکنیت کی باقاعدہ درخواست کی ہوئی ہے جس پر اگلے ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین آئی سی سی کرکٹ فیملی میں آنے کے لئے پرتول رہا ہے۔اس کے لئے حکام کے روابط قائم ہیں۔ روس،یوکرین جنگ کے تناظر میں یہ…

پاکستان کے ایک تیر سے 3 شکار،ورلڈ کپ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن،بھارت سمیت کئی ممالک پیچھے
| | | | | | | | | |

پاکستان کے ایک تیر سے 3 شکار،ورلڈ کپ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن،بھارت سمیت کئی ممالک پیچھے

ملتان  کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ایک تیر سے 3 شکار کرلئے ہیں۔پہلا یہ کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت  لی۔دوسرا یہ کہ ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس فتح سے بھارت،آسٹریلیا کے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بھی پیچھے کردیا ہے اور 80 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن بنالی ہے۔ دوسرا…

ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی۔ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن کا خواب بکھر گیا ہے۔اب اگلی سیریز میں دیکھنا ہوگا،جب کہ اگلے 2 میچزکی یا ایک بھی…