آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،پاکستان آئوٹ
| | | | | |

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،پاکستان آئوٹ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اپنی سالانہ کانفرنس میں کئی اہم فیصلے کرلئے ہیں۔ابتدائی فیصلہ خواتین کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کا تھا،اس کی تفصیلات کرک اگین دے چکا ہے،یہاں اب  مزید خبریں فراہم کی جارہی ہیں۔ آئی سی سی نے اپنی مینز کرکٹ کمیٹی میں کئی تقرریاں کی ہیں۔ان میں  بھارت کے وی…

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل
| | | | | | | | | |

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،ایشیا کے 3 ممالک میگا ایونٹس کے میزبان،پاکستان نظر انداز۔آئی سی سی سالانہ کانفرنس میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،ابتدائی نیوز کے مطابق سری لنکا 2027 میں خواتین کی پہلی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ بھارت 2025 کے خواتین ورلڈ کپ  50 اوورز کی میزبانی کرے گا۔…

دوسرے ٹیسٹ کے بعد چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا
| | | | | | | | | |

دوسرے ٹیسٹ کے بعد چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کاوقت آن پہنچا۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لئے نہایت اہی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس میں جانے کے لئے پاکستان کی کامیابی اہم ہوگی۔ادھر چھٹے نمبر پر موجود ستی…

آئی سی سی اجلاس،4 بڑے ایونٹس کے میزبان فائنل،ایجنڈاسامنے آگیا
| | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی اجلاس،4 بڑے ایونٹس کے میزبان فائنل،ایجنڈاسامنے آگیا

    برمنگھم،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ٹیبل پر 4 بڑے ایونٹس کی میزبانی کے فیصلے کی فائنل پہنچ گئی ہے۔جہاں فنانس اینڈ کمرشل سمیت ایف ٹی پی اور دیگر ایشوز کا فیصلہ ہونا ہے،وہاں کون سے وہ 4 ممالک ہونگے جو 2023 سے 2027 کے درمیان آئی سی سی میگا ایونٹس کی…

آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،گلوبل کرکٹ کو بھی عمران خان کی ضرورت
| | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،گلوبل کرکٹ کو بھی عمران خان کی ضرورت

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،کرکٹ کونسل کو بھی عمران خان کی ضرورت۔ایک وقت تھا ،بہت پرانا،اس صدی کے آغاز سے قبل کا۔کرکٹ پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ہولڈ تھا،یہ ممالک بھی انڈر دا بیلٹ فائر کرنےسے چوکتے نہیں تھے لیکن پھر بھی انہوں نے ایک اخلاق کا ظاہری…

ایف ٹی پی،بگ تھری پلان سے پاکستان کو نقصان،رمیز کے لئے نئی مشکلات
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ایف ٹی پی،بگ تھری پلان سے پاکستان کو نقصان،رمیز کے لئے نئی مشکلات

    تجزیہ:عمران عثمانی   پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے ساتھ کچھ رکن ممالک میں بحث چل رہی ہے۔رمیز راجہ مسلسل ہمسایہ ممالک بورڈز حکام سے رابطے میں ہیں لیکن تاحال کچھ فائدہ نہیں ہوا۔طاقتور ممالک نے پہلے ہی نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو اگلے ایف ٹی پی میں خوش کرکے…

آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار
| | | | | | | |

آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار۔آئی سی سی ایف ٹی 20 کے اگلے سائیکل 2023 سے 2031 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آچکی ہیں،پاکستان کے حوالہ سے بھی بہت کچھ یہاں شائع کیا جاچکا ہے۔اب ہر ملک کی الگ سے تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔ٹیسٹ…

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز
| | | | | | | | | | | | | | |

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز

  لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام قریب سیٹ ہوگیا،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ بھارت نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز اچک لئے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ بھی پاکستان سے زیادہ میچز کے گیا ہے۔ کرک اگین نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف 5،5…

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی مسودے میں کئی قسم کے  گیپس اور خطرے موجود ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کےکچھ  معاملات کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔یہ سب گیپ 25 اور 26 جولائی کی آئی سی سی میٹنگ میں دور کئے جانے…

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اس وقت ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے،اس سیریز کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ آگے وقت کم ہے،اس  کی فاتح ٹیم کے فائنل میں جانے کے امکانات…

پاکستان کی تیسری پوزیشن چھن گئی،جنوبی افریقا کی ورلڈکپ ٹکٹ دائو پر
| | | | | | | | | | | |

پاکستان کی تیسری پوزیشن چھن گئی،جنوبی افریقا کی ورلڈکپ ٹکٹ دائو پر

دبئی،میلبورن،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی تیسری پوزیشن چھن گئی،جنوبی افریقا کی ورلڈکپ ٹکٹ دائو پر۔ڈومیسٹک ٹی20 لییگز نےا نٹرنیشنل کرکٹ کو داغدار کردیا۔جنوبی افریقا نے اس کے پیچھے اپنے ملک کی ورلڈکپ میں براہ راست انٹری مشکلات میں ڈال دی ہے۔خطرہ پیدا ہواہے کہ وہ براہ راست بھارت کا ٹکٹ نہ لے سکے اور اگلے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا

گالے،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ڈرامائی تبدیلی،ایک شکست نے آسٹریلیا کو پہلی سے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ایک فتح نے سری لنکا کو چھٹے سے تیسرے نمبر پر پہنچادیا۔نتیجہ میں جنوبی افریقا کو…