ورلڈ کپ سپر لیگ ملتان کی 14 سالہ پیاس بھجانے کا سبب،آئی سی سی
| | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ ملتان کی 14 سالہ پیاس بھجانے کا سبب،آئی سی سی

ملتان،دبئی: کرک اگین رپورٹ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریڈارپر نمایاں ہوگیا،14 سال بعد ملتان کی انٹرنیشنل کرکٹ رونقیں بحال کرنے پر خوشی کا اظہار۔ پاکستان سیریز، ویسٹ انڈین اسکواڈ میں اچانک اہم کھلاڑی شامل آئی سی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ملتان 2008 کے بعد پہلی بار ایک اہم…

آئی سی سی میں پاکستان اور بھارت میں نیا پھڈا،اہم ترین معاملہ لٹک گیا
| | | | | | |

آئی سی سی میں پاکستان اور بھارت میں نیا پھڈا،اہم ترین معاملہ لٹک گیا

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی گلوبل ایونٹس میڈیا رائٹس کا معاملہ لٹک گیا ہے۔ایک انتہائی سنجیدہ مسئلہ کی وجہ سے پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئے ہیں۔اس کی وجہ سے آئی سی سی کےممبرز پارٹسیپیشن ایگریمنٹ(یم پی اے) کا معاملہ لٹک کررہ گیا ہے۔اکثر بلکہ تمام ممالک نے دستخط کردیئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور…

نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ
| | | | | | |

نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ

دبئی،کرک اگین رپورٹ نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں بھارتی اسٹار کرکٹر دینش کارتھک کی بڑی پیش گوئی،سب کو حیران کردیا۔عام طور پر بھارتی کھلاڑی اپنی عوام کے ڈر سے پاکستان اور اس کے پلیئرز کے متعلق صاف گوئی سے…

ٹی 20 ورلڈکپ،بیس بال اسٹیڈیم میں میچز ہونگے
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بیس بال اسٹیڈیم میں میچز ہونگے

کیلیفورنیا،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے امریکا کے ساتھ مل کربیس بال گرائونڈ کو کرکٹ اسٹیڈیم میں بدلنے کا ابتدائی منصوبہ تیار کرلیا ہے۔تازہ ترین نیوز کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے میں واقع آکلینڈ کلیزیم آئی سی سی ریڈار میں آگیا ہے۔ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر…

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo,PCB آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ ٹیم رینکنگ پوزیشن اپ ڈیٹ کردی۔پاکستان اور آسٹریلیا کو فائدہ ہوا ہے۔انگلینڈ کو برے نقصان کا سامنا ہے۔ کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں بدھ 4 مئی 2022 کو آئی سی…

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے
| | | | |

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق  جیف الارڈک کی…

آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty,File Photo آئی سی سی اجلاس سے بھارت نے ایک فائدہ اٹھالیا،رمیز راجہ کی 4 ملکی کپ کی تجویز تو مسترد کی ہی گئی ہے لیکن ساتھ میں رمیز راجہ کے ہوتے ہوئے بھی بھارت نے بڑا ہاتھ مارلیا ہے،یہی نہیں بلکہ ایک اور تقرری بھی پالی ہے۔ رمیز راجہ کا 4…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ اور ویمنز ایونٹس میں کیا نئی تبدیلیاں کیں
| | | | | |

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ اور ویمنز ایونٹس میں کیا نئی تبدیلیاں کیں

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی سالانہ  بورڈ میٹنگ میں رمیز راجہ کے 4 ملکی خیال کو کوئی تقویت نہ مل سکی لیکن ساتھ میں اہم فیصلے اور ہوگئےہیں،ان کی تفصیلات انٹرنیشنل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہیں۔ان میں کئی فیصلے آئی سی سی ایونٹس سے متعلق ہیں۔ آئی سی سی نے  ویمنز اور…

رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق
| | | | | | | |

رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق

دبئی،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق۔آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے دیئے گئے4 ملکی کپ کے پلان کو دھچکا لگا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تجویز مسترد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کی اپیکس کمیٹی…

آئی سی سی اجلاس کی تاریخیں سیٹ،پاکستان کے 4 ملکی کپ منصوبہ میں ڈرامائی تبدیلی،
| | | | | | | |

آئی سی سی اجلاس کی تاریخیں سیٹ،پاکستان کے 4 ملکی کپ منصوبہ میں ڈرامائی تبدیلی،

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وقت اور تاریخیں آگئی ہیں۔ساتھ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےآئی سی سی اجلاس کی تاریخیں سیٹ،پاکستان کے 4 ملکی کپ منصوبہ میں ڈرامائی تبدیلی،۔4 ملکی مجوزہ پلان میں بھی ڈرامائی تبدیلی،حیرت انگیز طور پر کرکٹ کے 2 بڑے ممالک ساتھ ہوگئے،بورڈز میٹنگ میں یقینی کامیابی کا…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا
| | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا۔آئی سی سی ون ڈے  ٹیم رینکنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا،ٹیم بنگلہ دیش سے نیچے گرگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم 7 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔بنگلہ دیش اس سے اوپر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ…

تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز ٹرافیز لے اڑے
| | | | | |

تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز ٹرافیز لے اڑے

کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہی ٹرافیز مل گئی ہیں۔ بابر اعظم،محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی اسے پاکر بہت خوش ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسے تھامے خوشی مناتے رہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ان ٹرافیز کا جاری آسٹریلیا سیریز سے کوئی تعلق نہیں…