آئی سی سی کی ورلڈ کپ میں نئی مثال،فینز کے لئے خوشخبری،پی ایس ایل التوا کے خطرے سے آزاد
| | | | | | | | | |

آئی سی سی کی ورلڈ کپ میں نئی مثال،فینز کے لئے خوشخبری،پی ایس ایل التوا کے خطرے سے آزاد

کراچی،نئی دہلی،کنگسٹن:کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کی تکمیل کے لئے ایک اور انٹرنیشنلی پیڑن سیٹ ہوگیا ہے۔کورونا کی لہر،کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود میچز،ایونٹ کی تکمیل کیسے ہوتی ہے،یہ سب ایشز،بگ بیش لیگ میں پہلے آسٹریلیا نے کرکے دکھادیا تھا،اب آئی سی سی کے پلیٹ فارم سے بھی اس کا…

پاکستان اور بھارت کا پھر اکتوبر میں آمنا سامنا،ورلڈ ٹی 20 کپ کا شیڈول جاری
| | | | | | | | |

پاکستان اور بھارت کا پھر اکتوبر میں آمنا سامنا،ورلڈ ٹی 20 کپ کا شیڈول جاری

  دبئی،میلبورن،کرک اگین کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول آگیا ہے،ایک بار پھر پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں ہیں۔ایک بار پھر اکتوبر میں دونوں کا ٹاکرا ہوگا۔اس بار میدان میلبورن کرکٹ گرائونڈ ہوگا۔ آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے شیڈول کا…

فواد عالم آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں سلیکٹ،2 اور پاکستانی بھی ساتھ
| | | | | | | | |

فواد عالم آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں سلیکٹ،2 اور پاکستانی بھی ساتھ

  دبئی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کے فواد عالم،حسن علی اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنالی ہے۔کین ولیمسن کپتان ہونگے۔ فواد نے ڈومیسٹک سرکٹ پر برسوں تک برداشت کرنے کے بعد بالآخر خود کو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کا سنگ بنیاد بنا لیا ہے۔…

بابر اعظم آئی سی سی کی سال 2021 کی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان،فخرزمان شامل
| | | | | | | | |

بابر اعظم آئی سی سی کی سال 2021 کی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان،فخرزمان شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سال 2021 کے بہترین پرفارمرز میں پاکستانی چھاگئے،24 گھنٹوں میں دوسری ٹیم کا اعلان،بابر اعظم مسلسل دوسری بار کپتان منتخب،آئی سی سی نے کلینڈر ایئر 2021 کی ایک روزہ ٹیم کا بھی اعلان کردیا ہے،بابر اعظم کپتان ہیں،ان کے ساتھ ایک اور پاکستانی فخرزمان بھی شامل کئے گئے ہیں۔…

آئی سی سی ٹی 20 ٹیم برائے سال 2021،پاکستان نے میلہ لوٹ لیا،3 کھلاڑی شامل
| | | | | |

آئی سی سی ٹی 20 ٹیم برائے سال 2021،پاکستان نے میلہ لوٹ لیا،3 کھلاڑی شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image by ICC آئی سی سی نے 2021 آف دی ایئر کی ٹی 20 ٹیم بنالی ہے،پاکستان کے 3 بڑے ستارے شامل کئے گئے ہیں۔ مردوں کی کرکٹ کے کھیل میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے مختصر ترین فارمیٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے T20 ورلڈ کپ…

آئی سی سی کا پہلا اعلان،سال 2021 کی ویمنز ٹی 20 ٹیم منتخب
| |

آئی سی سی کا پہلا اعلان،سال 2021 کی ویمنز ٹی 20 ٹیم منتخب

  دبئی،کرک اگین آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین پرفارمرز وٹیموں کے فائنل انتخاب کا آغاز کردیا ہے۔اس سلسلے میں پہلی ٹیم سامنے آئی ہے جو سال 2021 کی بہترین ٹی 20 ٹیم کے نام سے منظر عام پر آئی ہے۔ اعلان کردہ خواتین ٹی 20 سائیڈ آف دی 2021 ایئر میں کوئی…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ  پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل

دبئی،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارت کی جنوبی افریقا میں شکست اسے گلے پڑی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تنزلی ہوگئی ہے۔بھارت پانچویں نمبر پر سرک گیا ہے،جنوبی افریقا نے اس کی جگہ نمبر 4 پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ ٹیبل پرسری…

کوہلی کے سٹمپ پر نازیبا جملے،ربادا کو 3 ڈی میرٹ پوائنٹس ،فینز کی آئی سی سی کو ٹرول
| | | | | |

کوہلی کے سٹمپ پر نازیبا جملے،ربادا کو 3 ڈی میرٹ پوائنٹس ،فینز کی آئی سی سی کو ٹرول

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ File photo بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کیپ ٹائون ٹیسٹ میں کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی کےبعد ٹوئٹر پر آئی سی سی کے حوالہ سے ٹرول جاری ے،صارفین نے آئی سی سی کے موجودہ کردار کو سامنے رکھتے ہوئے دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ کیپ…

پاکستان کی 4 ملکی سپر ٹی 20 کپ کی تجویز،آئی سی سی کا پہلا جواب آگیا
| | | | | | | | |

پاکستان کی 4 ملکی سپر ٹی 20 کپ کی تجویز،آئی سی سی کا پہلا جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مجوزہ اور مبینہ 4 ملکی ٹی 20 سپر کپ پر آئی سی سی کا پہلا ردعمل آگیا ہے۔اس بات کا پوری دنیا کو انتظار ہے کہ کرکٹ کی گلوبل باڈی اس پر کیا کہتی ہے اور اسے کیسے آرگنائز کرتی ہے۔آئی سی سی کے چیف جیف الارڈک نے لب کھول…

انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کا نیا اعلان،ایک بڑی چھوٹ
| | |

انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کا نیا اعلان،ایک بڑی چھوٹ

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کے لئے نیا روڈ میپ دے دیا ہے۔پہلا خواتین انڈر 19 ورلڈ کپ 2023 سے شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان آئی سی سی ہیڈ نے کیا ہے۔ ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کی مکمل تفصیلات اپریل کے آئی سی سی اجلاس میں…

دسمبر کا آئی سی سی پلیئر ایوارڈ ڈراپ کھلاڑی کو مل گیا
| | | | |

دسمبر کا آئی سی سی پلیئر ایوارڈ ڈراپ کھلاڑی کو مل گیا

  دبئی۔کرک اگین آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے جس کھلاڑی کو چنا ہے۔اسے اس وقت ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ دسمبر کے لئے فائنل کیا گیا ہے۔انہوں نے بھارت کے خلاف ممبئی ٹیسٹ کی اننگ میں 10 وکٹیں…

حیرت انگیز،ناقابل یقین،افغان ٹیم ویسٹ انڈیز نہ پہنچ سکی،انڈر 19 ورلڈ کپ وارم میچز منسوخ
| | | | | | |

حیرت انگیز،ناقابل یقین،افغان ٹیم ویسٹ انڈیز نہ پہنچ سکی،انڈر 19 ورلڈ کپ وارم میچز منسوخ

سینٹ کٹس،دبئی:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File Photo حیرت ناک،ناقابل یقین ۔افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ مسائل ہوگئے،آئی سی سی اایونٹ میں اس کی شرکت ویزا مسائل کے سبب تاخیر کا شکار ہوگئی ہے،آئی سی سی نے افغانستان کے وارم اپ منسوخ کردیئے ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے 14 ممالک کے 22…