ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے

برسبین،کرک اگین رپورٹ یہ 2022 ہے۔آج 1971 سے قبل کا پاکستان ہوگا جو  بنگلہ دیش کی کامیابی کے لئے ایک ساتھ ہوگا۔بنگلہ دیشی عوام کو جیت اس لئے درکار ہے کہ ان کو بھی امید ہو کہ  وہ سیمی فائنل کی کوشش کریں اور پاکستان کو اس لئے کہ اس میں اس کی امیدیں بھی…

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے قریب،سری لنکا کو ہرادیا
| | | | | | |

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے قریب،سری لنکا کو ہرادیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سیمی فائنل کے قریب آگیا۔سری لنکا کو اہم میچ میں 65  رنز سے شکست دے کرگروپ 1 میں ٹاپ پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کے 7 وکٹ پر 167 رنزمیں گلین فلپس کی شاندار سنچری کا عمل…

سنچری سے قبل فلپس آگ بگولہ،بیٹ اور مکے گھمادیئے ،سخت آوازیں،ہدف بھی سیٹ
| | | | | |

سنچری سے قبل فلپس آگ بگولہ،بیٹ اور مکے گھمادیئے ،سخت آوازیں،ہدف بھی سیٹ

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ کیوی ٹیم آئی لینڈرز کو جیت کے لئے 168 رنز کا ہدف سیٹ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ سڈنی میںں جاری آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ 1 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر167 اسکور بنائے ۔…

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،کیویز کی پہلے بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،کیویز کی پہلے بیٹنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کے آج کےاکلوتے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔کین ولیمسن نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کرکے سڈنی کی ٹرن پچ ] پر سری لنکن بائولرز کو بڑے امتحان میں ڈالا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے…

پاکستان کے سیمی فائنل کا امکان کم ،ریاضی کے لحاظ سے ممکن،آئی سی سی
| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کے سیمی فائنل کا امکان کم ،ریاضی کے لحاظ سے ممکن،آئی سی سی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کی پوزیشن بھی دلچسپ ہے۔بھارت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔جنوبی افریقا بھی فیورٹ ہے۔پاکستان آخری بال پر دونوں میچز ہار کر بدقسمتی کے ایسے حصار میں ہےکہ بظاہر سیمی فائنل کی سیٹ مشکل ہے،اس کے باوجود بہت کچھ باقی ہے۔آئی سی…

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے لئے نیٹ رن ریٹ اہم،باقی میچز،جائزہ
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے لئے نیٹ رن ریٹ اہم،باقی میچز،جائزہ

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔گروپ 1 میں ایک ہی روز 2 اور مجموعی طور پر 3 میچز واش آئوٹ ہونے کے بعد اب نیٹ رن ریٹ کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔اسی  وجہ سے آئی سی سی نے اس کی اہمیت خود بیان کردی ہے۔جمعہ کو…

بات میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی چھت تک پہنچ گئی،آئی سی سی پر کڑی تنقید
| | | | | | | |

بات میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی چھت تک پہنچ گئی،آئی سی سی پر کڑی تنقید

میلبرن،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ خطرے میں ہے،انگلش میڈیا کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی پر برس پڑا۔ادھر سابق کپتان مائیکل وان نے میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم کی چھت استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ورلڈ ٹی کپ کی سپیڈ  خراب ہورہی ہے۔  میلبورن میں مسلسل تیسری بار واش آؤٹ ہوا۔انگلینڈ کی…

بابر اعظم نے وسیم اکرم کی کون سی بات نہ مانی،آج پاکستان کو نقصان
| | | | | | | |

بابر اعظم نے وسیم اکرم کی کون سی بات نہ مانی،آج پاکستان کو نقصان

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے انکشاف نے یہ واضح کیا ہے کہ موجودہ کپتان بابر اعظم نے ان کی بات نہیں مانی۔وسیم اکرم اور شعیب ملک میں یہ بات ٹی وی پر چل رہی تھی۔کرک اگین اس کی ابتدائی رپورٹ گزشتہ سٹوری میں دے چکا ہے۔…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کا اگلا میچ ،پھر پرتھ،وسیم اکرم کا عدم اعتماد کیوں
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کا اگلا میچ ،پھر پرتھ،وسیم اکرم کا عدم اعتماد کیوں

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے سے ہارگئی۔آسٹریلیا میں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کی جیت کا ڈیبیو اب بھی ممکن نہ ہوا۔یہ اس کا چھٹا میچ تھا۔ایک بارش کی نذر ہوا۔باقی شکستیں ہی شکستیں ہیں۔آسٹریلیا کی سرزمین بابر اعظم الیون کو لڑگئی ہے۔پاکستانی ٹیم ہسٹری میں اس  جگہ کوئی ایک ٹی 20 انٹرنیشنل…

شاداب کے قریب کپتان کیوں نہ آئے،پاکستانی ڈریسنگ روم میں گھن گرج،کون برسا
| | | | | | |

شاداب کے قریب کپتان کیوں نہ آئے،پاکستانی ڈریسنگ روم میں گھن گرج،کون برسا

    پرتھ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی اپ سیٹ شکست کے بعد پی سی بی میڈیا سیل پر سناٹاہے۔کل سے خاموشی ہے،۔ادھر سوشل میڈیا پر شاداب خان کی ایک مختصر ویڈیو گردش کررہی ہے،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مایوسی کے عالم میں زمین پر بیٹھے ہییں،ٹیم کی گرائونڈ بلکہ ڈریسنگ…

ٹی 20 ورلڈکپ کا اگلامیچ،فیورٹ کیویز کو آئی لینڈرزسے  واقعی بڑا خطرہ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا اگلامیچ،فیورٹ کیویز کو آئی لینڈرزسے واقعی بڑا خطرہ

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں کل ہفتہ کو کیا ہوگا۔اب کرکٹ فینز بڑی تیزی سے اپنا دماغ لڑارہے ہیں کہ سیمی فائنل میں کون جاسکتا ہے،اگلے میچز کب اور کس کے ہیں۔سب سے قبل کل کے میچز دیکھتے ہیں۔ہفتہ 29 اکتوبر 2022 کو 1 میچ شیڈول ہے۔  نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا،دوپہر ایک…

ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل

میلبورن،کرک اگین  ٹی 20 ورلڈکپ ،آج بارش کا ہی کھیل،ایک اور میچ ختم،گروپ ون کی ٹیبل پر ہلچل۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا ایک اور اہم میچ بارش کی نذر ہوگیا۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کا بڑا میچ لمبے انتظار کے بعد پھر منسوخ ہوا،اس لئے کہ میلبرن میں رات پونے 9 بجے پھر بارش…