بابر اعظم کو کیا نصیحت ملی،چھکے کے چرچے،ویسٹ انڈیز پھر آسٹریلیا،بھارت کی شکست کا دعویٰ
| | | | | | | | | | |

بابر اعظم کو کیا نصیحت ملی،چھکے کے چرچے،ویسٹ انڈیز پھر آسٹریلیا،بھارت کی شکست کا دعویٰ

سڈنی،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image بابر اعظم کو کیا نصیحت ملی،چھکے کے چرچے،ویسٹ انڈیز پھر آسٹریلیا،بھارت کی شکست کا دعویٰ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی تاحال بہتر نہیں جارہی ہے اور پاکستانی کپتان بابر اعظم مکمل ناکام ہیں،ایسے میں انہیں نیوزی لینڈ کے سابق پیسر اور کمنٹیٹر ڈینی موریسن ملے ہیں۔انہوں نے بابر سے ملاقات کی…

ٹی 20 ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلوی کپتان سمیت 3 کھلاڑیوں کا فیصلہ کل
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلوی کپتان سمیت 3 کھلاڑیوں کا فیصلہ کل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image wisden آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پریشان،کیمپ ہلچل میں ہے۔کھلاڑی اپ سیٹ ہیں اور مداح بھی سکون میں نہیں ہیں۔کپتان ایرون فنچ سمیت 3 کھلاڑیوں کا ٹی 20 ورلڈکپ سفر دائو پر لگا ہے۔حتمی فیصلہ کل ایک رپورٹ پر آئے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان کا ٹاس،سری لنکا کی پہلے بائولنگ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان کا ٹاس،سری لنکا کی پہلے بائولنگ

برسبین،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا ایک دلچسپ میچ شروع ہونے لگا ہے۔افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کانٹے کا میچ متوقع ہے۔برسبین کے واکا گرائونڈ میں ٹاس ہوگیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کے چوتھے مرحلہ کا یہ سلسلہ ہے۔اس…

ٹی 20 ورلڈکپ،نیوزی لینڈ ہارا تو کہاں،انگلینڈ ناکام ہوا تو پھر،اہم میچ آگیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،نیوزی لینڈ ہارا تو کہاں،انگلینڈ ناکام ہوا تو پھر،اہم میچ آگیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ جیت یا شکست،اس کے علاوہ اب کہانی نہیں چلے گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 1 کے لئے اہم ترین روز۔انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ۔3 پوائنٹس پر موجود انگلش ٹیم کے لئے سیمی فائنل تک رسائی میں فتح کا گھونٹ لازمی بھرنا ہوگیا ہے۔3 میچز کے بعد 3پوائنٹس۔آئرلینڈ سے ڈک…

ٹی 20ورلڈکپ کا اگلا میچ،ایک ٹیم باہر ہوجائے گی،بارش کیا کرسکتی
| | | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ کا اگلا میچ،ایک ٹیم باہر ہوجائے گی،بارش کیا کرسکتی

    برسبین ،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا اگلا میچ صبح منگل،یکم نومبر کو برسبین میں کھیلا جائے گا،اگر تو میچ ہوگیا تو ایک ٹیم آج ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گی اور اس کا مطلب فائنل 4 کی ریس سے نکلنا ہے۔برسبین میں…

ویڈیو لیکر پکڑا گیا،ٹیمیں خوفزدہ،بین سٹوکس غائب،پریشانی
| | | | | | | |

ویڈیو لیکر پکڑا گیا،ٹیمیں خوفزدہ،بین سٹوکس غائب،پریشانی

    کرک اگین ڈاٹ کام   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کے بغیر دن گزرگیا ہے۔میزبان آسٹریلیا آئر لینڈ کو 42 رنز سے ہراکر ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا ہے ۔ ادھر انگلش ٹیم کو اب ٹاپ 2 پوزیشن کے لئے پیش قدمی کرنی ہے۔اسکا نیوزی لینڈ سے…

پاک بھارت ہنگامی ٹیسٹ میچ کا پلان،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے فوری بعد
| | | | | | | | |

پاک بھارت ہنگامی ٹیسٹ میچ کا پلان،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے فوری بعد

  میلبرن،لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہنگامی ٹیسٹ میچ کا شیڈول ،فوری میچ ہوگا۔آسٹریلیا کی سر زمین میزبانی کرے گی ۔میچ کا انعقاد آخری مراحل میں ہے۔اس بات کا انکشاف ڈیلی میل نے کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فوری بعد ایک ٹیسٹ میچ کا پلان…

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا فیصلہ چرالیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا فیصلہ چرالیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج شیڈول اکلوتے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔آئرلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔میزبان آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ ہم بھی یہ فیصلہ کرتے،ٹیم میں ایک تبدیلی کردی گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ…

ویرات کوہلی کی ویڈیو لیک،ہوٹل انتظامیہ اورآئی سی سی کا رد عمل
| | | | | | | |

ویرات کوہلی کی ویڈیو لیک،ہوٹل انتظامیہ اورآئی سی سی کا رد عمل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ویڈیو کا معاملہ پاکستان سے نکل کر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہنچ گیا ہے۔اتفاق سے یہ ویڈیو پرتھ سے نکلی ہے،جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ ایک ہفتہ میں قیام پذیر تھی۔ابھی تک قومی کرکٹ ٹیم کا معاملہ تو سامنے نہیں آیا ہے ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ ویرات کوہلی…

اگلا پڑائو سڈنی،پاکستانی ٹیم میٹنگ میں کیا طے پایا
| | | | | | |

اگلا پڑائو سڈنی،پاکستانی ٹیم میٹنگ میں کیا طے پایا

پرتھ،سڈنی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ اسکواڈ پرتھ سے سڈنی روانہ ہوا ہے۔جہاں اس کا اگلا پڑا ئو ہے۔آئی سی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے پرتھ میں زمبابوے سےجو شکست اپنے نام لکھوائی ہے،وہ اس وقت گلےکی ہڈی بن گئی ہے۔اس لئےکہ واپسی مشکل ہے۔اگرمگر میں پھنسے  ہیں۔3 نومبر کو اگلا امتحان جنوبی…

بھارت ہارگیا،اب ہم جنوبی افریقا سے ہاریں گے،شعیب اختر کی پیش گوئی،مزید کڑوی باتیں
| | | | | | | | |

بھارت ہارگیا،اب ہم جنوبی افریقا سے ہاریں گے،شعیب اختر کی پیش گوئی،مزید کڑوی باتیں

راولپپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسریس نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہمیں کیامروانا تھا،ہم خود پہلے ہی اپنے آپ کو مرواچکے تھے۔بھارت کے ساتھ بھی بری ہوئی۔ٹیم کی قلعی کھل گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بھارت کو بڑی آسانی سے ہرادیا۔بھارت نے ہمیں مروادیا،ویسے ہم نے خود کو پہلے ہی مروادیا تھا،اس لئے کہ ہم…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان سمیت تمام  کے چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان سمیت تمام کے چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا

عمران عثمانی کا تجزیہ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان سمیت تمام ٹیموں کے تمام چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا۔یہ بات تو درست ہے کہ جنوبی افریقا کی آج بھارت کے خلاف شکست پاکستان کے مفاد میں تھی،اگر ایسا ہوجاتا تو پھر پاکستان کو سیدھا اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کی جانب بڑھنا تھا۔اگر مگر کی…