| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،کیویز کی پہلے بیٹنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کے آج کےاکلوتے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔کین ولیمسن نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کرکے سڈنی کی ٹرن پچ ] پر سری لنکن بائولرز کو بڑے امتحان میں ڈالا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے لئے نیٹ رن ریٹ اہم،باقی میچز،جائزہ

کیوی بیٹنگ کے لئے سری لنکا کے اسپنرز بڑا امتحان ہوسکتے ہیں لیکن اگر وکٹ سے ان کو مدد نہ ملی تو پھر کام تمام ہوگا۔یہ میچ اس لئے بھی اہم، ہے کہ دونوں ٹیمیں اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔اس مرحلہ پر کیویز کے پاس موقع ہے کہ وہ جیت کے ساتھ اپنے پوائنٹس 5 کرکے ٹاپ کرجائیں۔

ادھر اس گروپ میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے آئی لینڈرز کی جیت سب کو پریشان کردے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *