پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج
| | | | | | | |

پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج ۔ایشیا کپ کا فائنل ہے لیکن کوئی گرمی،سردی نہیں۔کوئی منہ ماری نہین اور کوئی بھڑک اور دھڑک نہیں،حالانکہ اسی ایونٹ میں پاکستتان اور بھارت کی گرما گرمی محسوس کی گی،پاکستان افغانستان کی تو حد سے زیادہ آگ برساتی جھلسادینے والی ہوائیں…

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات
| | | | | | |

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ ایشیا کپ کا فائنل کل 11 ستمبر 2022 کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کا یہ  5 واں فائنل ہوگا۔سری لنکا کا 11 واں فائنل ہوگا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ سب سے زیادہ فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی اسے حاصل ہے۔ سوال یہ ہے کہن  کل…

آئی سی سی نے پاکستان افغانستان کو پھر آمنے سامنے کردیا،ورلڈ ٹی 20 وارم اپ میچز شیڈول
| | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی نے پاکستان افغانستان کو پھر آمنے سامنے کردیا،ورلڈ ٹی 20 وارم اپ میچز شیڈول

    دبئی ،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی نے بھی پاکستان اور افغانستان کو پھر آمنے سامنے کردیا،ورلڈ ٹی 20 کپ وارم اپ میچز  میں شیڈول آگیا ہے۔   آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام 16 ٹیموں کے وارم اپ فکسچر کا اعلان کر…

آصف علی اور افغان کھلاڑی میں لڑائی،کیا مکے  چل گئے
| | | | | | |

آصف علی اور افغان کھلاڑی میں لڑائی،کیا مکے چل گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ آصف علی اور افغان کھلاڑی میں لڑائی،کیا مکے چل گئے۔ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور افغناستان کا کرکٹ میچ لڑائی میں تبدیل ہوگیا۔آخری لمحات کی سنسنی خیزی نے کھلاڑیوں کو لڑادیا،ایک موقع پر آصف علی اور افغان بائولر فرید احمد میں لڑائی ہوگئی۔آصف علی نے انکا چھکا جڑا تھا لیکن اگلی بال…

اگر ،مگر کا مضحکہ خیز کلیہ،کہانی 99 فیصد کلیئر،ایشیا کپ فائنل کاروڈ میپ
| | | | | | |

اگر ،مگر کا مضحکہ خیز کلیہ،کہانی 99 فیصد کلیئر،ایشیا کپ فائنل کاروڈ میپ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ایک مضحکہ خیز کلیہ بتایا جارہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ فائنل میں نہیں پہنچی۔یا ابھی بھی امکان ہے کہ وہ شاید نہ پہنچ سکے،جس ٹیم نے اایشیا کپ سپر 4 کے 2 میچزجیتے ہوں۔اس پر اگر مگر کا کھیل اپلائی کیا جارہا ہے۔کمزور تھیوری یہ ہے…

مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ
| | | | | | |

مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسے تو مرضی کا میدان ہے اور پچ بھی من چاہی بن جاتی ہے،اس لئے مسئلہ تو نہیں ہونا چاہئے،اس کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو آج ایشیا کپ 2022 سے باہر ہونے کا بڑا خوف ہوسکتا ہے،اس  لئے کہ اس کی ٹیم تاحال ایونٹ میں سیٹ دکھائی نہیں دے رہی۔کل…

وسیم اکرم اور بنگلہ دیشی کرکٹ فین میں دلچسپ مکالمہ
| | | | | | |

وسیم اکرم اور بنگلہ دیشی کرکٹ فین میں دلچسپ مکالمہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی بہت مقبول ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کی کمنٹری کے لئے موجود ہیں۔اسی طرح ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ  میدان سے  سٹینڈ سے ہوتے اپنے روم کی جانب جارہے ہیں۔ ایک شخص کی آواز آتی…

ایشیا کپ 2022،فائنل پاکستان اور بھارت میں ممکن؟تمام14 ٹورنامنٹس میں تویہ نہ ہوسکا
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2022،فائنل پاکستان اور بھارت میں ممکن؟تمام14 ٹورنامنٹس میں تویہ نہ ہوسکا

عمران عثمانی کا ایک بار پھر تجزیہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل کی خواہش کا اظہار کیا جارہا ہے۔اچھی خواہش ہے۔کوئی یہ چاہتا ہے کہ مسلسل 2 اتوار کی طرح ایک اور سپر اتوار ہو،ایک اور سپر میچ ہو جو فائنل کا مقام رکھتا ہے لیکن مقابلہ پاکستان اور بھارت…

ایشیا کپ جھٹکا،بنگلہ دیش کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم ریٹائر
| |

ایشیا کپ جھٹکا،بنگلہ دیش کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم ریٹائر

شارجہ،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے ایشیا کپ سپر 4 کے شروع ہوتے پہ اپنی شارٹ فارمیٹ سے رخصتی کی نوید دے دی۔بنگلہ دیش ایشیا کپ 2022 کے گروپ سٹیج سے ہی فارغ ہوگیا ہے۔گروپ اے میں افغانستان…

اصل ایشیا کپ تو اب آیا،2 ٹیموں کے اسپنرز ہم سے بھی تگڑے،انضمام الحق
| | | | | | | | |

اصل ایشیا کپ تو اب آیا،2 ٹیموں کے اسپنرز ہم سے بھی تگڑے،انضمام الحق

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف زبردست پرفارمنس دی،اس نے بھارت کے خلاف جیسی پرفارمنس دکھائی،لگا کہ پاکستان کے خلاف بھی کھیلیں گے ،الٹا وہ ترنوالہ ثابت ہوئے۔ویسے انہوں نے پہلے 10 اوورز میں پاکستان کو پھنسالیا تھا،انہوں نے  10 اوورز میں صرف 64 رنزدیئے تھے۔بابر اعظم کی وکٹ…

ایشیا کپ سپر4 کا شیڈول،پاکستان اور بھارت کا پھر سنڈے
| | | | | | | |

ایشیا کپ سپر4 کا شیڈول،پاکستان اور بھارت کا پھر سنڈے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ گروپ سٹیج مکمل ہوگیا ہے،اس طرح اب اس کے میچزکا شیڈول بھی فائنل ہوگیا ہے۔کرک اگین 25 اگست کو یہ بتاچکا تھا کہ پاکستان کا گلا میچ اگر ہوا تو وہ اتوار 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سپر 4 ایشیا کپ 2022 کا شیڈول ہفتہ 3 ستمبر،سری لنکا…

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ بھی نئی نئی اصلاحات متعاف کروارہا ہے۔کرکٹ کے لئے یہ الفاظ استعمال ہوں تو ذہن فوری پیچھے جاتا ہے کہ پھرکسی نے بڑی غلطہ کردی،پھر کوئی ریڈار پر آگیا۔2022 کے ایشیا کپ میں ایسا نہیں ہے لیکن کمال الفاظ استعمال ہورہے ہیں۔کرمنل ایکٹ کے بعد اب بگ گرائم کی گونج…