بنگلہ دیش کی اننگ وکٹ گرنے کے ساتھ شروع،پاکستانی ٹیم کی ایک کوشش
| | | | | | |

بنگلہ دیش کی اننگ وکٹ گرنے کے ساتھ شروع،پاکستانی ٹیم کی ایک کوشش

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ image by Twitter پاکستانی اٹیک نے بنگلہ دیش کیمپ میں تھوڑی پریشانی کی لہر دوڑادی ہے۔منگل کو ڈھاکا میں کھیل کے چوتھے روز  چائے کے وقفہ سے قبل بنگلہ دیش کو بیٹنگ کے لئے آنا پڑا۔محمد حسن کو اسپنر ساجد خان نے آئوٹ کردیا ہے۔بنگلہ دیش نے 1 وکٹ پر 3 اسکور…

ڈھاکا ٹیسٹ،چوتھے روز کا کھیل شروع،اوورز طے،آتے ہی گرین کیپس کی بڑی وکٹ گر گئی
| | | | | | |

ڈھاکا ٹیسٹ،چوتھے روز کا کھیل شروع،اوورز طے،آتے ہی گرین کیپس کی بڑی وکٹ گر گئی

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ image source Twitter بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ آخرکار چوتھے روز میں شروع ہوگیا ہے۔منگل کی صبح بھی شیڈول سے 80 منٹ تاخیر سے کھیل شروع ہوا۔ڈھاکا میں صبح ایک بار پھر بوندا باندی شروع ہوگئی تھی۔امپائرز نے دوسری انسپیکشن کے بعد مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 50 منٹ…

بنگلہ دیش میں 2 کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت،پوری ٹیم قرنطینہ میں
| | | |

بنگلہ دیش میں 2 کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت،پوری ٹیم قرنطینہ میں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ زمبابوے سے وطن واپس آنے والی بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم دہرے عذاب میں پھنس گئی ہے۔کووڈ کی نئی قسم او میکرون کے خوف سے پوری ٹیم کی قید کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔معاملہ ایک سنگین رپورٹ پر ہوا ہے۔2 خواتین کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ شکیب الحسن کا سال…

شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار
| | | |

شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار

 ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن تگڑے نکلے،سال میں تیسری بار ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا،بورڈ حسب سابق ان کی بات مان گیا ہے۔یہ واقعہ ایک سال میں تیسری بار ضرور پیش آیا ہے،اس بار تو اس لئے انوکھا ہے کہ بورڈ نے باقاعدہ یو ٹرن لے لیا ہے۔ عمر…

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ کا تیسرا روز دوپہر میں ہی ختم،کل کی اپ ڈیٹ ساتھ
| | | | | | |

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ کا تیسرا روز دوپہر میں ہی ختم،کل کی اپ ڈیٹ ساتھ

ڈھاکا: کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل دن کے درمیانی حصہ میں ہی ختم کردیا گیا،اس بات کا اعلان مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کیا گیا ہے۔ڈھاکا میں گزشتہ رات سے جاری تیز بارش آج بھی جاری ہے۔امپائرز و آفیشلز نے تمام…

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا،پھر پہلی پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا،پھر پہلی پوزیشن

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی اتار چڑھائو ہوگیا ہے۔بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تو اپنی تیسری پوزیشن سے آگے نہیں جاسکا ہے،اس کے باوجود اس نے اپنی برتری ایک جگہ منوالی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ آئی سی سی کے…

ڈریسنگ روم میں اپنا ہی ایک دلکش میچ،بابر اعظم آگ بگولہ،10 کا دعویٰ،کیا دس آئوٹ کردیئے
| | | | | | |

ڈریسنگ روم میں اپنا ہی ایک دلکش میچ،بابر اعظم آگ بگولہ،10 کا دعویٰ،کیا دس آئوٹ کردیئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا میں میچ کے دوران اپنا میچ لگادیا۔ڈی آر ایس کا بھی استعمال،سب حیران رہ گئے۔بابر اعظم نے تو بائولنگ کر کے 10 آئوٹ کرنے کا دعویٰ بھی کردیا۔نوک جھونک بھی رہی۔ایسا منظر تھا جیسے گلی محلے کی کرکٹ ہو۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے پاک بنگلہ دیش میچ…

شکیب الحسن کی بارش میں تاریخی فیلڈنگ،فینز ششدر،
| | | | |

شکیب الحسن کی بارش میں تاریخی فیلڈنگ،فینز ششدر،

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ پیش گوئی کی گئی تھی۔پاکستان اوربنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش سے کھیل خاصا متاثر ہوگا تو ایسا ہی ہوا ہے۔اتوار کو ڈھاکا میں فل بارش شو تھا۔دن کے مڈل میں 7 اوورز بھی نہ کھیلے جاسکے۔پاکستان نے اپنا اسکور 161 سے 188 کردیا،مزید کوئی وکٹ نہیں…

ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا
| | | | | | |

ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز آج بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔اتفاق سےچوتھے روز تک بارش کی پیش گوئی ہے۔اس طرح ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کو اپنی پالیسی موسم کو سامنے رکھ کر وضع کرنی ہوگی۔ کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل میچ…

عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں
| | | | | | | | | |

عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے عمر رسیدہ شخصیت چل بسی،انگلینڈ کے پلیئرز ایلن آش 110 سال کی عمر میں کوچ کرگئے۔ای سی بی نے اچھے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔وہ زندہ کرکٹرز میں سب سے لمبی عمروالے پلیئر تھے۔ انہوں نے1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا۔1949 میں آخری میچ…

ڈھاکا میں سورج جلد غائب،پاکستان کی اننگ رک گئی،2 وکٹ پر 161 اسکور
| | | | | | |

ڈھاکا میں سورج جلد غائب،پاکستان کی اننگ رک گئی،2 وکٹ پر 161 اسکور

  ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کهیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا. اس کے نتیجہ میں باقی ایام کا کھیل وقت مقررہ سے 30 منٹ قبل شروع ہوگا. ہفتہ کو ڈھاکا میں بابر اعظم نے ٹاس…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سے پھر کڑا جوڑ،شاہین آفریدی اور ایشون میں بھی مقابلہ پڑگیا
| | | | | | | | |

پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سے پھر کڑا جوڑ،شاہین آفریدی اور ایشون میں بھی مقابلہ پڑگیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ اتفاق دیکھیں،بنگلہ دیش سے پاکستان کا مقابلہ ہے لیکن پاکستانی کا جوڑ بھارت سے بھی پڑگیا ہے۔یہ محض الفاظ نہیں،حقیقت ہے۔سال کا آخری ماہ ہے۔پاکستان اپنا سال کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہا ہے،بھارتی کھلاڑی کو نیوزی کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے علاوہ ایک موقع جنوبی افریقا میں مل سکتا ہے،تاحال…