پاکستان کا تیسرا ٹی 20 آج،شعیب ملک نے ٹیم چھوڑدی،بڑا ڈیبیو ہوگا
| | | | |

پاکستان کا تیسرا ٹی 20 آج،شعیب ملک نے ٹیم چھوڑدی،بڑا ڈیبیو ہوگا

ڈھاکا،پی سی بی پریس ریلیز Image source Twitter,File photo پاکستان کا تیسرا ٹی 20 آج،شعیب ملک نے ٹیم چھوڑدی،بڑا ڈیبیو ہوگا۔شاہ نواز دھانی پہلا انٹر نیشنل میچ کھیلیں گے۔بیٹے کی طبعیت خرابی کے باعث شعیب ملک آج قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کو چھوڑ دیں گے۔وہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے…

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ بھی ڈھاکا روانہ،سیریز نہایت اہم،منزل فائنل کی ٹکٹ
| | | | | | |

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ بھی ڈھاکا روانہ،سیریز نہایت اہم،منزل فائنل کی ٹکٹ

لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی محدود اوورز ٹیم کا مشن ورلڈ ٹی 20 کپ اور دورہ بنگلہ دیش اختتامی مراحل میں ہے،ٹیم نے اب تیسرا ٹی 20 انٹر نیشنل میچ کھیلنا ہے،سیریز پاکٹ میں ہے۔ایسے میں کہ جب محدود اوورز سائیڈ نے ابھی بنگلہ دیش نہیں چھوڑا ہے۔ایسے میں ٹیسٹ اسکواڈز نے ڈھاکا کے لئے…

فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی
| | | | | |

فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی

  ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں.ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی. محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے.بنگلہ دیش کے باؤلرز اپنی کنڈیشن.سے بخوبی واقف ہیں….

پاکستان نے اس بار بنگلہ دیش کوبڑی شکست دے دی
| | | |

پاکستان نے اس بار بنگلہ دیش کوبڑی شکست دے دی

  ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی ہے۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں گرین کیپس نے 8 وکٹ سے فتح اپنے نام کی۔اس طرح اب تیسرے میچ میں کلین سویپ کی آپشن باقی ہوگی۔ گرین شرٹس نے 109 رنز کا آسان ہدف  12 بالیں قبل…

دوسرا ٹی 20،بنگلہ دیش کپتان ایک بار پھر ٹاس جیت کر پاکستان کے حق میں فیصلہ کرگئے
| | | | |

دوسرا ٹی 20،بنگلہ دیش کپتان ایک بار پھر ٹاس جیت کر پاکستان کے حق میں فیصلہ کرگئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by PCB ایک اور میچ،ایک اور خطرناک پچ،بنگلہ دیش کو 3 میچز کی ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج درپیش،پاکستان کے لئے ایک بار پھر خطرناک حالات میں میچ جیتنے اور سیریز کو یہاں پر ہی پکا کرنے کا مشن مکمل کرناہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی 20 میچ آج…

شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا
| | | | |

شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا

راولپنڈی،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی 20 کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے لیکن بنگلہ دیش سے کیسے جیتے،یہ سوال ہے۔بہت مشکل سے پہلا ٹی 20 جیت سکے۔بنگلہ دیش کو پہلاے میچ میں بمشکل ہراسکے ہیں۔شعیب اختر یہ مانتے ہیں کہ بائیو سیکیور ببل مشکل ہے،پلیئرز مشکل میں ہوتے ہیں۔اس کے باوجود…

پاکستان کے خلاف میچ کی سائیڈ لائن پر مشفیق الرحیم کے سمن،طلبی،پوچھ گچھ
| | | |

پاکستان کے خلاف میچ کی سائیڈ لائن پر مشفیق الرحیم کے سمن،طلبی،پوچھ گچھ

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے سینئر کھلاڑی مشفیق الرحیم کو طلب کرلیا،ایک جانب پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا میچ کھیلا جارہا تھا تو دوسری طرف مشفیق الرحیم سمن جاری ہونے پر بنگلہ دیش کرکٹ…

پاکستان کے خلاف سیریز،پچز کی تیاری میں بنگلہ دیشی سازش،انضمام نے راز کھول دیئے
| | | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز،پچز کی تیاری میں بنگلہ دیشی سازش،انضمام نے راز کھول دیئے

لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش میں جیتنا بظاہر مشکل ہوتا ہے۔یہ ٹیم جب اپنے ملک سے باہر نکلتی ہے تو صفر بٹا صفر،یہ اس لئے کہ یہ ایسی پچز بناتے ہیں کہ اپنے…

حسن علی کا اہم فیصلہ،پاکستانی فینز کے نام کیا کردیا
| | | | | |

حسن علی کا اہم فیصلہ،پاکستانی فینز کے نام کیا کردیا

ڈهاکا،پی سی بی پریس ریلیز بنگلہ دیش کو ہوم کنڈیشنز کا بھرپور ایڈوانٹج لینا آتا ہے.میزبان ٹیم نے حال ہی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا.آج کا میچ بھی آسان نہیں تھا. ان خیالات کا اظہار حسن علی نے جیت کے بعد کیا.آل رائونڈر کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم…

پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج
| | | | |

پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے جبڑے سے فتح چھین لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں 128 رنزکا ہدف گرین کیپس کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا۔24 پر 4 وکٹ کھونے والی ٹیم کو فخر زمان اور خوشدل شاہ نے سہارا دے دی،دونوں نے 5 ویں وکٹ پر قیمتی 56…

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران
| | | |

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم 128  رنزکے تعاقب میں بنگلہ دیش کے خلاف مشکلات کاشکار تھی،ایسے میں تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے حماقت کردی،دیکھنا ہوگا کہ یہ  حماقت پاکستان کے گلے تو نہیں پڑتی۔ پاکستانی ٹیم کی 3 وکٹیں 23 پر گرچکی تھیں کہ 1 رن کا ضافہ ہوا تھا،شعیب ملک نے اپنی…

ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ
| | | |

ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کی پچ نہایت ہی خطرناک بنائی گئی ہے،نئی پچ میں جگہ جگہ گہرے کھڈے ہیں،اس پر اسکور کرنا نہایت مشکل ترین ہوگا۔ ڈھاکا میں پاکستان ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا گرین کیپس کی سوچ کے مطابق فیصلہ۔بنگلہ دیشی کپتان…