پاکستان کے لئے آج سے نیا امتحان،بنگلہ دیش نے جال تیار کرلیا، آخری 2 میچز میں تلخ یادیں
| | | | |

پاکستان کے لئے آج سے نیا امتحان،بنگلہ دیش نے جال تیار کرلیا، آخری 2 میچز میں تلخ یادیں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک وقت تھا،یہاں پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ممالک کے خلاف میچز کھیلاکرتی تھی،یوں کہنا بہتر ہوگا کہ ڈھاکا میں ہوم کرکٹ سیریز کے مقابلے ہوا کرتے تھے اور ایک یہ یہ وقت ہے کہ یہاں اسے اپنے ہی سابق وطن لیکن اب بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا…

پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا
| | | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز کے آغاز سے 24 گھنٹے قبل ہی بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئر نے نیا کٹا کھول دیا ہے۔نتیجہ میں جمعرات کی شام بنگلہ دیشی کپتان کی پریس کانفرنس بھی ایک ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے،اس ساری صورتحال میں بنگلہ دیش میں ایک نئی نحچ کی شروعات ہوئی…

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی نے اگلے 8 سالہ گلوبل ایونٹس کی میزبانی تقسیم کردی ہے۔پاکستان کے نام بھی ایک قرعہ فال نکلا ہے۔یہاں 2 باتیں کرنے کے لئے یہ تحریر لکھی جارہی ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ اردو سروس کے اعتبار سے کرک اگین نے 11 نومبر 2021 کو ایک خبر دی…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ روانگی،ٹی 20 ٹیم کی واپسی کی اپ ڈیٹ
| | | | |

قومی ٹیسٹ اسکواڈ روانگی،ٹی 20 ٹیم کی واپسی کی اپ ڈیٹ

  لاہور. پی سی بی پریس ریلیز قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے. یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے. ڈھاکہ میں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے. قومی ٹیسٹ اسکواڈ…

پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 4 بڑے پلیئرز ڈراپ،نئی انٹری
| | | | |

پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 4 بڑے پلیئرز ڈراپ،نئی انٹری

‏ڈھاکہ، 15 نومبر 2021ء  ،پی سی بی پریس ریلیز  ‏قومی سلیکٹرز نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔‏سیریز کے میچز چٹاگانگ (26-30 نومبر) اور ڈھاکہ (4-8 دسمبر) میں کھیلے جائیں گے۔ ‏اوپنر امام الحق، مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام اور آف اسپنر بلال آصف اعلان…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021،کیا نیا،کیا پرانا،تاریخ الٹنےکادھماکا،پراسرارٹاس،درجنوں لمحات ،ریکارڈز
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021،کیا نیا،کیا پرانا،تاریخ الٹنےکادھماکا،پراسرارٹاس،درجنوں لمحات ،ریکارڈز

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ختم ہوا۔پہلا مرحلہ،سپر 12 اسٹیج،ناک آئوٹ گیمز اور پھر فائنل۔16 ٹیموں سے 12 ٹیموں کی جنگ،پھر 4 میں کشمکش اور آخر میں 2 پہلوانوں میں ٹائٹل کی لڑائی۔آسٹریلیا ایک بار پھر کیویز کے خلاف ناقابل شکست رہا۔ایونٹ میں کیا کچھ…

پاکستانی ٹیم کے ڈاکٹرکھلاڑیوں کو ڈھاکا میں چھوڑآئے،پلیئرز مقامی طبیب کے سپرد
| | | | | |

پاکستانی ٹیم کے ڈاکٹرکھلاڑیوں کو ڈھاکا میں چھوڑآئے،پلیئرز مقامی طبیب کے سپرد

لاہور،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ Twitter image/File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے میں اپنے ڈاکٹر کے بغیر موجود ہے اور اسے 3 ٹی 20 اور 2 میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔ایسے میں جب کھلاڑی گزشتہ ایک ماہ سے سخت قسم کی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور آگے بھی مصروفیت ہے تو وہاں آفیشل ڈاکٹر…

ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل کے ولن حسن علی کا پہلا رد عمل آگیا،نئی درخواست کردی
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل کے ولن حسن علی کا پہلا رد عمل آگیا،نئی درخواست کردی

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں مایوس کن کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر حسن علی کا پہلا آفیشل رد عمل سامنے آگیا ہے۔رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کے لئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ڈرائونا خواب رہا۔پھر سیمی فائنل میں ان کی بدقسمتی کی انتہا یہ ہوئی تھی کہ…

دورہ بنگلہ دیش،قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی
| | | |

دورہ بنگلہ دیش،قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

  ڈهاکا،پی سی بی پریس ریلیز قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئی.آج صبح ڈھاکہ پہنچنے پر ان تمام ارکان کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی ٹیم مینجمنٹ نے کل بروز اتوار کو کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں رکھی. قومی اسکواڈ کل ٹیم ہوٹل میں…

آئی سی سی اجلاس کا آج آغاز،2024 ورلڈ ٹی 20 کا میزبان طے،پاکستان کو کیا ملنے والا
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی اجلاس کا آج آغاز،2024 ورلڈ ٹی 20 کا میزبان طے،پاکستان کو کیا ملنے والا

دبئی ،کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو میٹنگ آج 11 نومبر 2021 جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔یہ سلسلہ 16 نومبر تک جاری رہے گا،اس روز بورڈز میٹنگ بھی شیڈول ہے۔تمام رکن کرکٹ ممالک اس میں شریک ہونگے۔آئی سی سی بورڈ منیٹنگ کا طویل ایجنڈا ہے۔اس میں بہت سے اہم معاملات ڈسکس…

پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش،اسی ماہ میچز،کووڈ رولز میں خوشگوار تبدیلی
| | | | | |

پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش،اسی ماہ میچز،کووڈ رولز میں خوشگوار تبدیلی

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo بنگلہ دیش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر آئی ہے۔ورلڈ ٹی 20 فائنل کے فوری بعد ٹیم کو بنگلہ دیش جانا ہے،جہاں پہنچنے کی تاریخ 16 نومبر ہے۔14 نومبر کو میگا ایونٹ کافائنل دبئی میں ہونا ہے،قومی ٹیم اگر آج سیمی فائنل میں ہمت ہارگئی تو پھر پاکستان…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کے ریکارڈز،بیٹنگ میں پاکستان کا غلبہ،بائولنگ میں بہت پیچھے،حیران کن
| | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کے ریکارڈز،بیٹنگ میں پاکستان کا غلبہ،بائولنگ میں بہت پیچھے،حیران کن

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image ICC آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ2021 میں ٹاپ اسکورر بننے کے لئے پاکستان کے 2 پلیئرز بدستور ریس میں شامل ہیں۔بابر اعظم فی الحال سب بیٹرز سے اوپر ہیں۔انگلینڈ کے جوس بٹلر ان کے قریب ترین ہیں۔ان کے علاوہ تیسرے ،چوتھے،پانچویں مجموعی ٹاپ اسکور ایونٹ سے باہر ہیں۔چھٹے نمبر…