آئی پی ایل،کولکتہ کی نائٹ سحر میں بدلنے لگی،ایک سیٹ کے لئے 4 ٹیموں میں جنگ جاری
| | |

آئی پی ایل،کولکتہ کی نائٹ سحر میں بدلنے لگی،ایک سیٹ کے لئے 4 ٹیموں میں جنگ جاری

Image Source : Twitter دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 میں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز مشکل مشن پر کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔اتوار کو اس نے اہم ترین میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کو6 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنے امکانات باقی رکھے ہیں،لیگ اختتامی مراحل…

نیشنل ٹی 20 کپ۔پہلا مرحلہ ختم،ایک ٹیم تاحال شکست سے دامن نہ چھڑواسکی،بابر اعظم کا ریکارڈ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ۔پہلا مرحلہ ختم،ایک ٹیم تاحال شکست سے دامن نہ چھڑواسکی،بابر اعظم کا ریکارڈ

راولپنڈی,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی ٹی 20 کپ کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا،ایک ٹیم شکست سے جان نہ چھڑواسکی،بابر اعظم نے نیا ریکارڈ کھول دیا۔چھ میچز کھیلنے کے باوجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی20 میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے آخری اور مجموعی طور پر…

ورلڈ ٹی 20 کپ کےلئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کےلئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے حوالہ سے بڑی خبر سنادی،ایونٹ کے آغاز سے صرف 15 روز پہلے ایسی خبر کا آنا ایونٹ کو چار چاند لگادے گا،یہ آئی سی سی،بھارتی کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے وہ فیصلہ منوالیا ہے جس کا امکان…

پنڈورا پیپرز سے پنڈورا بکس کھل گیا،سچن ٹندولکر بھی شامل،عمران خان  کا بیان آگیا
| | | | |

پنڈورا پیپرز سے پنڈورا بکس کھل گیا،سچن ٹندولکر بھی شامل،عمران خان کا بیان آگیا

کرک اگین رپورٹ پاناما پیپرز کے بعد اب شور ہے پنڈوراپلیکس کا۔دنیا بھر کی نگاہیں اتوار کی رات پر مرکوز تھیں جب پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 9 بجے یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں،ان میں دنیا بھر کے اہم افراد کے نام سامنے آرہے ہیں،ایسا ہی ایک نام کرکٹ کے معروف کھلاڑی سچن ٹنڈولکر…

ورلڈ ٹی 20 اور نیوزی لینڈ،پاکستان کو کیوں شدت سے انتظار،سابقہ 5 میچز کا احوال
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 اور نیوزی لینڈ،پاکستان کو کیوں شدت سے انتظار،سابقہ 5 میچز کا احوال

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ نیوزی لینڈ نے گزشتہ ماہ پاکستان کے ساتھ جو کیا ہے،اسے کبھی نہیں بھلایا جاسکے گا۔انگلینڈ نےا س کے بعد اس کی پیروی کی،پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکا۔یہ پھر بھی بھلادیا جائے گا۔اس لئے نہیں کہ انگلینڈ نے معافی مانگ لی بلکہ اس لئے بھی کہ وہ اپنے ملک…

ورلڈ ٹی 20 تاریخ کے بائولنگ ریکارڈز،پاکستان کا کہاں کہاں غلبہ،آج بھی اعزاز برقرار
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 تاریخ کے بائولنگ ریکارڈز،پاکستان کا کہاں کہاں غلبہ،آج بھی اعزاز برقرار

کرک اگین ایڈیٹر ریسرچ رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 قریب آرہا ہے۔آئی سی سی کا یہ بنیادی ایونٹ اس لحاظ سے ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 5 سال بعد ہورہا ہے۔کچھ آئی سی سی کا ایڈونچر تھا کہ 2 کی بجائے 4 سال بعد کروانا ہے اور کچھ کورونا کےمسائل…

آئی پی ایل میں ایم ایس دھونی کو بڑا جھٹکا،راجستھان کی غیر متوقع جیت،نئی ہلچل
| | |

آئی پی ایل میں ایم ایس دھونی کو بڑا جھٹکا،راجستھان کی غیر متوقع جیت،نئی ہلچل

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں ایم ایس دھونی کو بڑا جھٹکا،راجستھان کی غیر متوقع جیت،نئی ہلچل۔ مچ گئی ہے۔آئی پی ایل 2021 میں راجستھان رائلز نے ااس سال کی اب تک کی ٹاپ ٹیم  کو  شکست دے کر ایک جانب سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے،یہی نہیں بلکہ اس نے 3…

دورہ پاکستان منسوخی پر محمد عباس کا جیمز ونس سے سنسنی خیز مکالمہ، پیسر کی انگلینڈ کو دھمکی
| | | | | | |

دورہ پاکستان منسوخی پر محمد عباس کا جیمز ونس سے سنسنی خیز مکالمہ، پیسر کی انگلینڈ کو دھمکی

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ   انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کسی سے ہضم نہیں ہورہی ہے،حرکت تو اگر چہ نیوزی لینڈ نے بھی یہی کی تھی لیکن اس کے اور انگلینڈ میں فرق ہے۔انگلیند کرکٹ کی جنم بھومی ہے۔نیوزی لینڈ کی طرح کرکٹ میں کوئی چھوٹا ملک نہیں ہے۔دوسرا وہاں اس کے حوالہ…

ورلڈ ٹی 20،پہلی ٹیم کا آج سے قرنطینہ،آئرش کپتان  تو آئی سی سی کے خلاف بول اٹھے
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20،پہلی ٹیم کا آج سے قرنطینہ،آئرش کپتان تو آئی سی سی کے خلاف بول اٹھے

کرک اگین رپورٹ اکتوبر کے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ کی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دنیا کی پہلی ٹیم ہوگی جو آفیشل اس کے مشن کا آغاز کرے گی،اس کے پلیئرز آج 2 اکتوبر 2021 سے اپنے ملک میں قرنطیہ میں جارہے ہیں۔بنگلہ دیش…

ایشز سمیت آسٹریلین اوپن کے لئےخطرناک شرائط،ایونٹس خطرے میں ،بریکنگ نیوز
| | |

ایشز سمیت آسٹریلین اوپن کے لئےخطرناک شرائط،ایونٹس خطرے میں ،بریکنگ نیوز

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ ایشز کے اس سال کے انعقاد پر گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں،آسٹریلیا کی حکومت نے ایشز میں شریک ہونے والے پلیئرز سمیت ایک اور میگا ایونٹ کے پلیئرز کے لئے بھی کری شرائط عائد کردی ہیں۔نتیجہ میں انگلش کپتان سمیت متعدد اہم پلیئر جو پہلے ہی اس سیریز…

قومی ٹی 20 کپ کا میچ بارش سے متاثر،سندھ فاتح قرار
| | |

قومی ٹی 20 کپ کا میچ بارش سے متاثر،سندھ فاتح قرار

Image Source: Twitter راولپنڈی،میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے 14ویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت ناردرن کو 3 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈی ایل ایس میتھڈ پر ہوا۔بارش سے متاثرہ میچ میں ناردرن کو مقررہ بیس اوورز میں جیت کے…

آئی پی ایل،کنگز نے کولکتہ کو اندھیری رات میں دھکیل دیا،ٹیبل کی جنگ عروج پر
| | |

آئی پی ایل،کنگز نے کولکتہ کو اندھیری رات میں دھکیل دیا،ٹیبل کی جنگ عروج پر

ٰImage Source : Twitter کرک اگین رپورٹ   آئی پی ایل تاریخ کا اچھا میچ رہا،کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لئے فائنل 4 کی جانب پیش قدمی مستحکم جاری رہنے اور پنجاب کنگز کے لئے ایک قسم کی بقاکی جنگ کا ایشو تھا۔دبئی میں کھیلا گیا میچ نہایت ہی سنسنی خیز رہا۔فائنٹنگ اسکور کے جواب میں…