ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکا کامیاب،سکھ کا سانس
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکا کامیاب،سکھ کا سانس

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکا کامیاب،سکھ کا سانس لیا۔سری لنکا نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ پہلے مرحلے کا ابتدائی میچ جیت لیا ہے،ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن نے کمزور حریف کو ناک آئوٹ کردیا ۔نمیبیا ٹیم پہلے کھیل کر صرف 96…

ٹی 20 ورلڈ کپ،96 پر ٹیم فارغ،2وارم اپ میچز کی بهی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،96 پر ٹیم فارغ،2وارم اپ میچز کی بهی اپ ڈیٹ

  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کا اچھا آغاز.نمیبیا کو 96 پر فارغ کردیا.پہلے مرحلے کے دوسرے روز کے دوسرے میچ میں آئی لینڈرز کو جیت کے لئے صرف97 رنزبنانے ہیں. پہلے میچ میں آئرلینڈ نے نیدر لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرادیا تھا. ادھر دبئی میں جاری وارم اپ…

رمیز راجہ کا ایشیا کپ اور پاک بهارت کرکٹ سیریز پر چونکادینے والا اعلان
| | | | | | | |

رمیز راجہ کا ایشیا کپ اور پاک بهارت کرکٹ سیریز پر چونکادینے والا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد کسی بھی ایشیائی ٹیم کے حوالے سے کسی بھی ملک کی باہمی سیریز ملتوی کی گئی تو ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے ایک سخت اور مضبوط آواز بلند ہوگی اور ساتھ ہی یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ کرکٹ کے لئے…

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ باندھ دی،پاکستان کو 131 رنزکا ہدف
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ باندھ دی،پاکستان کو 131 رنزکا ہدف

  کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسرز کی عمدہ بائولنگ کی وجہ سے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف مشکلا ت کا شکار رہی ہے۔ دبئی منیں کھیلے جارہے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لئے زیادہ مفید نہیں رہا،کرس گیل جیسے…

آئرش بائولر کی 4 گیندوں پر مسلسل 4 وکٹیں،نیدر لینڈ کی کمر ٹوٹ گئی
| | | | | | |

آئرش بائولر کی 4 گیندوں پر مسلسل 4 وکٹیں،نیدر لینڈ کی کمر ٹوٹ گئی

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter آئرش بائولر نے جادو جگادیا،4 بالز پر مسلسل 4 کھلاڑی آئوٹ کرکے نیدر لینڈ ٹیم کی کمر توڑ کر کھدی۔کورٹس کیمفر نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 وکٹیں لے لیں،پیسر نے اننگ کے 10 ویں اوور میں یہ کارنامہ سر انجام دیا،جس وقت انہوں نے نیدر لینڈ کی بیٹنگ لائن…

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ.آئرش ٹیم کی بائولنگ
| | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ.آئرش ٹیم کی بائولنگ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لئے پاکستانی صف بندی، پہلے وارم اپ میچ کے لئے ٹیم میدان میں اتر گئی ہے. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 4 پریکٹس میچز کهیلے جارہے ہیں. پاکستان کے میچ سمیت ایک میچ اور اسی وقت ہوگا جب…

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز آج،پاکستان دفاعی چیمپئن کے سامنے،3 اور اہم مقابلے بھی ساتھ
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز آج،پاکستان دفاعی چیمپئن کے سامنے،3 اور اہم مقابلے بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی ورلڈ کپ شروع ہوچکا۔اپ سیٹ بھی ہوگیا،ٹاپ ٹیمیں ٹی وی پر میچز دیکھنے میں مگن تھیں کہ آج 18 اکتوبر کو انہیں بھی میدان میں آنا پڑ رہا ہے۔ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کے لئے دنیا کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔پاکستانی ٹیم بھی شامل…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کی ہار کے بعد سری لنکا کا کیا حال،آج اس کا بھی میچ
| | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کی ہار کے بعد سری لنکا کا کیا حال،آج اس کا بھی میچ

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج گروپ اے میں ایک اور میچ ہوگا،یہ میچ بھی ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہونے والا مقابلہ سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا۔سری لنکن ٹیم بھی پہلا رائونڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،آئرش ٹیم کو آج نیدر لینڈ سے خطرہ،بنگلہ دیش کے لئے ایک اور مشکل
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آئرش ٹیم کو آج نیدر لینڈ سے خطرہ،بنگلہ دیش کے لئے ایک اور مشکل

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے دوسرے روز آج پیر کے روز کیا ہوگا؟18 اکتوبر کو بھی 2 ہی میچز ہونگے،یہاں دن کے پہلے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔گروپ اے کا میچ ہوگا،پہلا مرحلہ ہے۔آئر لینڈ اور ہالینڈ مدمقابل ہونگے۔یہ میچ ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔کہنے کو آئرلینڈ…

کرک اگین کا تجزیہ سچ،خوف میں مبتلا بنگلہ دیش ہارگیا،ورلڈ ٹی 20 کا پہلا بڑا اپ سیٹ
| | | | | | |

کرک اگین کا تجزیہ سچ،خوف میں مبتلا بنگلہ دیش ہارگیا،ورلڈ ٹی 20 کا پہلا بڑا اپ سیٹ

کرک اگین خصوصی رپورٹ کرک اگین تجزیہ سچ،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا پہلا بڑا اپ سیٹ،پہلے ہی روز دھماکا ہوگیا،ٹاپ رینک ٹیم بنگلہ دیش کو پہلے ہی مرحلے میں سکاٹ لینڈ ٹیم سے 6رنزکی ناقابل یقین شکست ہوگئی ہے۔کرک اگین نے آج کی تاریخ میں اپنی 2 رپورٹس میں بنگلہ دیشی…

شکیب الحسن نے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا
| | | | | |

شکیب الحسن نے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے اسپنر شکیب الحسن نے سری لنکا کے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا ہے،وہ ٹی 20 انٹر نیشنل میں ااور آل زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ اعزاز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے دوران حاصل کیا۔شکیب اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے بڑی کمک مل گئی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے بڑی کمک مل گئی

  دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں آسٹریلیا سے کمک مل گئی ہے. ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے. قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں نیٹ  سیشن ہوا .کھلاڑیوں نے فلڈ لائٹس…