آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے
| | | | | | |

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے

کرائسٹ چرچ،سلہٹ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ میں آج اہم دن ہے۔دن کے آغاز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ایشیا کپ ویمنز کے 2 اہم میچز ہیں،ان سے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی،اس کے بعد بھارت اور جنوبی افریقا میں تیسرا…

دوسرا ون ڈے،جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف شکست  سے دو گنا نقصان
| | |

دوسرا ون ڈے،جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف شکست سے دو گنا نقصان

    رانچی،کرک اگین رپورٹ   جنوبی افریقہ کو دوسرا ون ڈے میچ گلے پڑگیا۔بھارت نے بڑے ہدف کے باوجود کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ پروٹیز نے 7 وکٹ پر 278 اسکور کئے ۔ایڈن مارکرم نے 79 اور رضا ہینڈرکس نے 74 کی اننگ کھیلی۔محمد سراج نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں بھارت نے ہدف…

ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹاپ بدقسمت ٹیمیں 2،آخر کون اور کیوں
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹاپ بدقسمت ٹیمیں 2،آخر کون اور کیوں

عمران عثمانی یہ تو ذکر ہوچکا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے 7 ایڈیشن ہوئے۔یہ بھی واضح ہوچکا کہ کون جیتا اور کب جیتا۔اب جب کہ کرکٹ کا 8 واں ٹی 20 ورلڈکپ سرپر ہے۔یہاں یہ جائزہ لینے کی کوشش کریں گے کہ کون سی ٹیمیں تاوقت چیمپیئن بننے سے محروم چلی آرہی ہیں۔ کرکٹ کی…

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | |

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن

عمران عثمانی بات ہوگی ،اب 7 ویں اور اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ کی۔آئی سی سی کے تجربات بھی خوب تھے۔2016 ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد  اسے 2018 میں ہونا چاہئے تھا۔ہر2 سال بعد کی یہی ترتیب بنتی تھی لیکن اس سے بہت قبل فیصلہ ہوا کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ…

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے
| | | | | | | | | | | | | | | |

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی…

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب
| | |

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب

لکھنو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب۔9 رنز سے جیت سکا۔سنسنی خیز ڈرامہ،سنسنی خیز شو۔لکھنو میں بھارت کی سیکنڈ درجہ کی ٹیم نے  پروٹیز کی نمبر ون سائیڈ کی آنکھوں میں  آنکھیں ڈالے رکھیں۔اختتامی اوورز میں سنسنی خیز شو ہوا۔38 ویں اوور میں پروٹیز پیسر لنگی نگیڈی کو…

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
| | | | | | | |

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

  لکھنو،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک اور فاسٹ باؤلر باہر،بھارت کے جسپریت بمراہ کے بعد جنوبی افریقا کا نمبر لگ گیا ہے۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جب تک کھیل نہیں لیں گے،کسی کو یقین نہ آئے گا ،اس لئے ان کے حوالہ سے بھی شکوک رہیں گے ۔…

جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل بچے
| | |

جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل بچے

لکھنو،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون نہیں ،دوسرے درجہ کی بھارتی ٹیم مقابل۔جنوبی افتریقا کے لئے اہم ترین دن ہیں۔سامنے بھارت کی نمبر 2 ٹیم ہے،شکست کا خطرہ تو کم ہے۔پھر بھی امکان تو ہے۔پہلے تو کلیئر ہو کہ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر…

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست
| | |

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست

اندور،کرک اگین رپورٹ دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔3 میچزکی سیریز کا آخری میچ پروٹیز نے 49 رنز سے جیت لیا۔سیریز بھارت کے نام 1-2 سے رہی۔روہت شرما کے لئے آخری میچ ڈک ثابت ہوا تو جنوبی افریقا کے کپتان اس سیریز میں 2 بار…

بمراہ کا ٹکٹ پکا گول،کوہلی اور راہول ایک میچ سے باہر،پاکستان اور بھارت 12 فروری کو مقابل
| | | | | | | | | | |

بمراہ کا ٹکٹ پکا گول،کوہلی اور راہول ایک میچ سے باہر،پاکستان اور بھارت 12 فروری کو مقابل

کرک اگین  کرکٹ رائونڈ اپ یہ شاید عادت ہوتی ہے،آنکھیں بند کرنے کی اور اس کی تلقین کی۔جسپریت بمراہ کی فٹنس پرابلم نے بہت پہلے واضح کیا تھا کہ کہ ایشیا کپ تو ایشیا کپ ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھی ان کی شرکت کا امکان نہیں۔پھر 3 روز قبل یہ نیوز بھی بریک ہوگئی۔اس…

بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست
| | | | | | |

بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ڈھیر۔شاداب خان بیٹنگ سے بھاگ گئے۔پاکستان کو اپنے کرکٹ ہیڈکوارٹر میں انگلینڈ نے مات دے دی۔7 میچزکی سیریز آخری میچ میں   رنزکی بڑی جیت کے ساتھ  3-4 سے اپنے نام کی۔ فیصلہ کن میچ کا ٹاس اتوار کو بابر اعظم نے جیتا…

یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست
| | |

یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست۔اسے کہتے ہیں کہ  مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا،اب اگر بھارت نے انگلینڈ کی طرح 209 اسکور کیا ہوتا تو وہ تو آج جنوبی افریقا کے ہاتھوں گیا تھا لیکن اس نے 237 اسکور…