آئی سی سی ٹاپ لیڈرشپ پہنچ گئی،دھونی ریٹائریا،لارڈز میں ریڈ الرٹ،
لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹاپ لیڈرشپ پہنچ گئی،دھونی ریٹائریا،لارڈز میں ریڈ الرٹ،۔پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے علی الصبح لاہور ایئرپورٹ پر آئی سی سی حکام کا استقبال کیا۔آئی سی سی چیئرمین جارج بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جارج لاہور پہنچ گئے۔2 روزہ دورے پر وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پی سی بی…