ویسٹ انڈیز کا ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھی احتجاج کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھی احتجاج کا اعلان

دبئی،خصوصی رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں بھی احتجاجی سلسلہ کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے،اس طرح اب دیکھنا ہوگا کہ کرکٹ کی گلوبل باڈی اپنے ایونٹ میں اس کی اجازت دے گی یاپھر خاموشی اختیار کرے گی۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کا وزن دیکھیں. کتنے رنز،کتنی وکٹیں
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کا وزن دیکھیں. کتنے رنز،کتنی وکٹیں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمر کے حوالہ سے اہم تجزیہ اور ریسرچ پیش کی جاچکی ہے۔جیسا کہ لکھا تھا کہ 15 رکنی پاکستانی ٹیم کی کل عمر 428 سال ہے اور محمد حفیظ و شعیب ملک کے آنے کے باوجود قومی ٹیم ابھی…

ورلڈ ٹی 20 کپ،ویسٹ انڈین اسکواڈکا منفرد جائزہ،نئے انداز میں مکمل پوسٹ مارٹم
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،ویسٹ انڈین اسکواڈکا منفرد جائزہ،نئے انداز میں مکمل پوسٹ مارٹم

  کرک اگین رپورٹ   ورلڈ ٹی 20 کپ،ویسٹ انڈین اسکواڈکا منفرد جائزہ،نئے انداز میں مکمل پوسٹ مارٹم۔ورلڈ ٹی 20 کپ کے آغاز میں اب صرف 10 دن کا عرصہ رہ گیا ہے۔کرک اگین نے بہت حد تک ماضی سے متعلق تاریخ بیان کی ہے اور یہ سلسلہ آگے بھی چلے گا،فی الحال  آنے والے…

گردن کا سریا پگھل گیا،انگلینڈ کے وزیر اعظم اپنی سیریز کے لئے آسٹریلین ہم منصب کی منتوں پر مجبور
| | |

گردن کا سریا پگھل گیا،انگلینڈ کے وزیر اعظم اپنی سیریز کے لئے آسٹریلین ہم منصب کی منتوں پر مجبور

کرک اگین اسپیشل رپورٹ اسے کہتے ہیں مسائل کا حل،کرکٹ نے صرف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ہی مداخلت پر مجبور نہیں کیا بلکہ انگلینڈ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی کرکٹ منتوں پر اتر آئے۔حالیہ عرصہ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے جس انداز میں پاکستان کے دورےمنسوخ کئے۔اس کے بعد ڈرامائی حالات…

عمران خان سے ملاقات کیسی رہی،کھلاڑیوں کی زبانی تفصیلات کرک اگین پر
| | | |

عمران خان سے ملاقات کیسی رہی،کھلاڑیوں کی زبانی تفصیلات کرک اگین پر

کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کے بہت پرجوش ہیں۔سابق کپتان اور پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان سے ملاقات کے حوالہ سے سارا دن خبریں چلتی رہیں۔یہ بھی آیا کہ عمران خان نے کیا ہدایات دیں،کیسے ٹیم کو پرجوش بنایا،کیا کچھ کہا…

جلتی پر تیل،آسٹریلیا کا بھی دورہ پاکستان پر پہلا اعلان سامنے آگیا
| | | | |

جلتی پر تیل،آسٹریلیا کا بھی دورہ پاکستان پر پہلا اعلان سامنے آگیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ابھی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے جھٹکے ختم نہیں ہوئے ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی بڑا پتھر دے مارا ہے۔اول الذکر دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کے دورے منسوخ کیئے جاچکے ہیں۔آسٹریلیا نے اگلے سال کے شروع میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور ٹیسٹ…

افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ
| |

افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ

(File Photo)ٖ   کرک اگین رپورٹ پاکستان سے انٹر نیشنل کرکٹ کی فوری چھٹی کے بعد اب ایک اور ملک پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ورلڈ ٹی20 سر پر ہے اور آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کا بوریا بستر گول ہوسکتا ہے۔ایسا ہوا تو میگا ایونٹ سے عین قبل کسی ملک کا بہر کیا…

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی
| | | |

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے…

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
| | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی

  کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…

قومی ٹی 20 کپ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت شروع۔طریقہ جانئے
| |

قومی ٹی 20 کپ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت شروع۔طریقہ جانئے

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی20کی کہکشاں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔دومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔کرکٹ تماشائی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اسٹینڈز سے سنسنی خیز میچز دیکھنے کے…

ہاشم آملہ کا پاکستان سے انوکھا اظہار یکجہتی،عمران خان کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی
| | | | |

ہاشم آملہ کا پاکستان سے انوکھا اظہار یکجہتی،عمران خان کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی

  کرک اگین رپورٹ پاکستان کا درد دنیا محسوس کر رہی ہے۔اب اس بات کو دیکھ لیں کہ جب نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ ختم کیا تو پوری دنیا کے کرکٹرز کی جانب سےفوری رد عمل آیا۔نامور کرکٹرز نےاپنے جذبات کا اظہار کیا اور اب جب انگلینڈ نے بھی وہی لائن لی تو ایک…

قومی ٹی 20 کپ اسکواڈز،شیڈول کی تفصیلات
| | | |

قومی ٹی 20 کپ اسکواڈز،شیڈول کی تفصیلات

لاہور. پی سی بی پریس ریلیز   پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی 20 کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کردیا ہے اور ساتھ ہی اسکواڈز وشیڈول بھی جاری کر دیا ہے. قومی ٹی 20 کپ 2021 کا شیڈول شیڈول (دن کا پہلا میچ سہ پہر 3 جبکہ دوسرا شام 7:30 بجے شروع ہوگا): 23 ستمبر…