ون ڈے کرکٹ کی ایک اور ڈبل سنچری مگر 2 ریکارڈز میں نئی ہوگئی
| | | |

ون ڈے کرکٹ کی ایک اور ڈبل سنچری مگر 2 ریکارڈز میں نئی ہوگئی

    حیدرآباد دکن ،کرک اگین نیوز   ایک روزہ کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری ۔بھارت کے شبمان گل نے پہلی بار تاریخ درج کردی۔انہوں نے 208 رنز کی اننگ کھیلی۔ حیدرآباد دکن میں شبمن گل نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی شاندار دوڑجاری رکھتے ہوئے دنیا کی ٹاپ رینک والی ٹیم کے خلاف…

ریکارڈ بک میں ہلچل،بھارت کی ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی جیت
| | | |

ریکارڈ بک میں ہلچل،بھارت کی ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی جیت

    کرک اگین رپورٹ ریکارڈ بک میں ہلچل،بھارت کی ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی جیت۔ ایک روزہ کرکٹ تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ،ایک روزہ کرکٹ ہسٹری کی سب سے بڑی جیت۔بھارت نے سری لنکا کو ہراکر ریکارڈ بک ہلادی۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اس نے سری لنکا…

بطور کپتان انفرادی اور ٹیم پرفارمنس،بابر اعظم کو سرفرازاحمد پر سبقت،پھر بحث کیسی اور کیوں
| | | | | |

بطور کپتان انفرادی اور ٹیم پرفارمنس،بابر اعظم کو سرفرازاحمد پر سبقت،پھر بحث کیسی اور کیوں

  عمران عثمانی بطور کپتان انفرادی اور ٹیم پرفارمنس،بابر اعظم کو سرفرازاحمد پر سبقت،پھر بحث کیسی اور کیوں۔پاکستان کے رنگ بھی عجب ہیں،یہاں چڑھتے سورج کی پوجا ہے۔یہاں کچھ ایجنڈے ہیں اور کچھ پردے کے پیچھے سے کام کررہے ہوتے ہیں۔پی سی بی رجیم چینج آپریشن کے بعد ان دنوں کپتانی رجیم کی تبدیلی کا…

کراچی ٹیسٹ،اب بھی ڈرنا ہے تو امام کے ساتھ سعود آجائیں،جیت کا فارمولہ دوسرا ہے
| | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،اب بھی ڈرنا ہے تو امام کے ساتھ سعود آجائیں،جیت کا فارمولہ دوسرا ہے

عمران عثمانی کا تجزیہ امام الحق اور سعود شکیل دونوں نے پہلی اننگ میں کل ملا کر 84 اوورز کھیلے تھےاور صرف 207 اسکور بنائے تھے،ان میں سے 56 اوورز سعود شکیل کے تھے۔دونوں نے جمعہ کو کراچی میں کھیلنا ہے۔اگر ان کو اس بار بھی یقین ہے کہ وہ دونوں ہی 84 اوورز کھیل…

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری میں بارش،سٹیو سمتھ کانیا ریکارڈ
| | | | | |

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری میں بارش،سٹیو سمتھ کانیا ریکارڈ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ میں ریکارڈ بن رہے ہیں۔دوسرے روز میزبان آسٹریلیا کے بیٹرز نے پروٹیز بائولرز کو کسی کھاتے میں شمار نہیں کیا۔پہلے عثمان خواجہ نے سنچری مکمل کی تو وہ سڈنی میں مسلسل تیسری سنچری کرنے کی خاص بک میں شامل  ہوئے۔اس کے بعد ان کی اننگ جاری تھی کہ سٹیون سمتھ…

سال 2022،پاکستان کی سنگل ٹیسٹ فتح،3 ممالک میچ ہی نہ کھیل سکے
| | | | | | | | | | | | |

سال 2022،پاکستان کی سنگل ٹیسٹ فتح،3 ممالک میچ ہی نہ کھیل سکے

  عمران عثمانی سال 2022 کا پہلا ٹیسٹ ایک اپ سیٹ نتیجہ کے ساتھ سامنے آیا۔بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے خلاف وہاں جاکر کامیاب ہوا،جب کہ سال 2022 کا آخری ٹیسٹ بھی کیویز کھیلے،پاکستان میں وہ ایک یقینی جیت کے قریب آکر بھی فتحیاب نہ ہوسکے۔ پاکستان کے لئے یہ سال بیک ایک نہیں،2 نہیں،3…

بابر اعظم دنیا بھر میں ٹاپ اسکورر،پھر بھی ایک ریکارڈ سے محروم،مکمل تفصیل
| | | | | | | |

بابر اعظم دنیا بھر میں ٹاپ اسکورر،پھر بھی ایک ریکارڈ سے محروم،مکمل تفصیل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم  کے لئے سال 2022 ایسا رہا کہ آخری ٹیسٹ کی آخری اننگ میں وہ کلینڈر ایئر میں ٹاپ دوسرے اسکورر کا آل ٹائم اعزاز نہ پاسکے۔وہ دوسری اننگ میں  صرف 14 رنزبناسکے۔یہ اننگ کراچی میں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی تھی،پاکستان اور نیوزی لینڈ سال…

ڈیوڈ وارنر کی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری،ادھر بابر اعظم آج صفر پر گئے
| | | | | | | | | |

ڈیوڈ وارنر کی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری،ادھر بابر اعظم آج صفر پر گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز صفر پر آئوٹ ہوگئے۔صفر کچھ یوں بنے گا کہ اپنے کل کے اسکور 161 رنزمیں سنگل اسکور بھی نہ بڑھاسکے۔یوں بابر اعظم اس طرح متعدد اہم ریکارڈز بریک نہ کرسکے لیکن ان کے پاس اس سال کی آخری ،اس میچ کی دوسری اننگ…

بابر اعظم کو3 ریکارڈز توڑنے کیلئے مزید کتنے اسکور آج درکار،رضوان نے2 کپتان بنادیئے
| | | | | | | |

بابر اعظم کو3 ریکارڈز توڑنے کیلئے مزید کتنے اسکور آج درکار،رضوان نے2 کپتان بنادیئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو3 ریکارڈز توڑنے کیلئے مزید کتنے اسکور آج درکار،رضوان نے2 کپتان بنادیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کو ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے لئے45 اسکور اور کیریئرکی پہلی ڈبل سنچری کے لئے 39اسکور درکار ہیں۔ پاکستانی کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز 161 اسکور پرناٹ آئوٹ…

نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ
| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ

عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 20 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریزکھیلنے آج پہنچ رہی ہے۔26 دسمبر سے 2 میچزکی سیریز شیڈول ہے۔پہلا ٹیسٹ کراچی اور دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں ہوگا۔اس کے بعد 3 ایک روزہ میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حشر سب کے سامنے ہے۔وہ…

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان
| | | | | | | | |

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان

کراچی،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بد ترین ریکارڈ میں نمبر ون ہوگئی ہے۔نمگلہ دیش کے برابر آگئی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ایسی ٹیمیں بن گئی ہیں جن کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچزمیں شکست ہوئی۔بھارت اور سری لنکا کبھی ہوم میدانوں میں 4 میچزکی شکست سے دوچار نہیں ہوئے۔یوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایشیا کی…

بروک کی مسلسل تیسری سنچری، گاور کا ریکارڈ توڑدیا،بازید کی پچز پر تنقید
| | | | | | | |

بروک کی مسلسل تیسری سنچری، گاور کا ریکارڈ توڑدیا،بازید کی پچز پر تنقید

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   ہیری بروک کی مسلسل تیسری سنچری،ڈیوڈ گاور کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا،کراچی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو مشکلات سے بھی باہر نکالا۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز چائے کے وقفہ پر 5 وکٹ پر 254 انگلینڈ کا اسکور ہوگیا تھا۔بروک 108 اور فوکس 42 ہر کھڑے…