پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز
| | | | | | | | | |

پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بارے میں پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے یہ کہا کہ اب ان کے خلاف بائولنگ نہیں کرنی پڑے گی،اب آسٹریلیا کے بائولر ایڈم زمپا نے بھی یہی کچھ کہا ہے کہ دورہ ختم ہوا۔بابر کو گیندیں کروانے کی ڈیوٹی ختم ہوئی۔وہ ایئک باصلاحیت بیٹر ہے،اسے بالز کرنے…

پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں  جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین
| | | | | |

پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین۔پاکستان کی ناقابل یقین فتح پر اپنے تو اپنے،غیر ملکی بھی بول اٹھے،حیران رہ گئے۔ایسا رد عمل آیا ہے کہ پاکستانی عش عش کراٹھے۔سابق پاکستانی غیر ملکی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا
| | | | | | |

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Photo : Disney+Hotstar بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سب سے بڑا ریکارڈ قائم کردیا،ایسا ریکارڈ کہ ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ چھین لیا،انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر…

آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم
| | | | | | | |

آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم

کرک اگین رپورٹ File Photo کیا کسی کو معلوم ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم گزشتہ 15 ماہ میں کتنی ایک روزہ سیریز اور کتنے ون ڈے میچز کھیل چکی ہے۔گزشتہ 8 ماہ میں کوئی ایک بھی ون ڈے کھیلا ہے۔یہ ایک دلچسپ سوال ہے۔یہ اس لئے بھی کہ کسی بھی فارمیٹ میں اگر لمبا وقفہ…

اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر
| | | | | |

اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر

عمران عثمانی  اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر۔ٹیسٹ سیریز مکمل ہوئی۔ایک روزہ سیریز کے لئے صف بندی ہوچکی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر ایک روزہ سیریز بھی 24 سال بعد کھیلیں گی،آسٹریلیا کی  محدود اوورز ٹیم اگرچہ پوری سٹرینتھ کے ساتھ نہیں ہے…

پاک آسٹریلیا سیریز کی سلیکشن،پچز اور پرفارمنس نے نیا کٹا کھول دیا،بڑا ثبوت ساتھ
| | | | | |

پاک آسٹریلیا سیریز کی سلیکشن،پچز اور پرفارمنس نے نیا کٹا کھول دیا،بڑا ثبوت ساتھ

  کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا 10 فروری کو لکھا گیا تجزیاتی پوسٹ  مارٹم درست نکلا،ریکارڈ کے لئے لنک پیش خدمت ہے۔ آسٹریلیا کے بائولنگ اٹیک کے سامنے پاکستانی گیند باز بچے،حقائق و ریکارڈز حاضر،پی سی بی کی ایک غلطی یہ 10 فروری کی بات ہے۔کرک اگین نے اپنے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز وٹیموں…

مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم
| | | | | |

مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم

لاہور،کرک اگین رپورٹ مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم۔پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی ٹرافی آسٹریلیا نے اڑالی،اس طرح پہلی بینیو ،قادر ٹرافی پاکستان ہارگیا۔اس سیریز میں 496 اسکور کرنے والے پاکستانی نژاد عثمان خواجہ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔لاہور ٹیسٹ میں پہلی اننگ میں 56 رنز دے کر 5 اور…

پاکستان 30 سال قبل آج کے دن ورلڈ چیمپئن بنا،عمران خان  کو پھر ویسا چیلنج،بابر اعظم کے پاس بھی بڑا موقع
| | | | | | | | |

پاکستان 30 سال قبل آج کے دن ورلڈ چیمپئن بنا،عمران خان کو پھر ویسا چیلنج،بابر اعظم کے پاس بھی بڑا موقع

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان 30 سال قبل آج کے دن ورلڈ چیمپئن بنا،عمران خان کو پھر ویسا چیلنج،بابر اعظم کے پاس بھی بڑا موقع۔پاکستان کرکٹ بورڈ آج 25 مارچ 2022 کو لاہور میں جاری آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلہ…

برائن لارا کے بعد منٹ کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز کے لئے دوسری بڑی اننگ آگئی
| | | |

برائن لارا کے بعد منٹ کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز کے لئے دوسری بڑی اننگ آگئی

برج ٹائون۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image برائن لارا کے بعد منٹ کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز کے لئے دوسری بڑی اننگ آگئی۔ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اور طویل اننگ۔بالز اور منٹ کے اعتبار سے بلاشبہ ڈرا ٹیسٹ کی کوشش،پھر بھی اپنے ملک کے ریکارڈ ہولڈرز میں شامل ہوگئے۔برج ٹائون میں جار ی دوسرے ٹیسٹ کو چوتھے…

آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی
| | | | | | | |

آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی۔یہ ٹیم پاکستان کے 2 مختلف حصوں سے ہوتی لاہور پہنچی ہے۔ایسا ضرور ہے کہ طویل عرصہ بعد قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کی ٹیم کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ویسے تو اس میدان میں پاکستان بھی…

نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،پھرہواکیا
| | | | | |

نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،پھرہواکیا

کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،ہواکیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہفتہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ممالک کے مابین یہاں  مجموعی طور پر یہ نواں میچ ہوگا،اس سے قبل کھیلے گئے 8 میچزمیں سے 5 پاکستان جیتا ہے۔3…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم  کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا
| | | | | | | |

نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا

راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے پہلا ٹیسٹ ڈرا کھیلا ہے،میزبان ملک پاکستان ہے،پچ اس کی مرضی کی بنی تھی،5 دن کے کھیل میںمیچ ڈرا کھیل کر،3 سنچریز بناکر،انفرادی ریکارڈز اپنے نام جوڑ کر پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر 10 کے قریب پوائنٹس شرح کا نقصان کرچکا ہے۔پاکستانی…