نسلی ہوتے تو نسلہ نہ گرتا،راشد لطیف جرات کرگئے،پی ایس ایل ڈرافٹنگ تاریخ تبدیل،آئی سی سی کی پریشانی
| | | | | | | | |

نسلی ہوتے تو نسلہ نہ گرتا،راشد لطیف جرات کرگئے،پی ایس ایل ڈرافٹنگ تاریخ تبدیل،آئی سی سی کی پریشانی

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کراچی میں جاری تجاوزات کے حوالہ سے ایک ذومعنی ٹویٹ کیا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ جملہ کہیں ان کے گلے نہ پڑجائے۔وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سندھ حکومت نسلہ ٹاور کو گرارہی ہے۔اس حوالہ سے…

ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا
| | | | | | | |

ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا

نئی دہلی،ڈربن:کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ہم نے یہاں 24 گھنٹے سے سے بھی زائد قبل خبر بریک کی تھی کہ کوروناکی نئی قسم کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی ہونے جارہا ہے،ساتھ ہی یہ لکھا تھا کہ متعدد ممالک کی سیریز بھی خطرے میں ہیں۔پھر آج چند گھنٹے قبل…

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل ڈائری Image by Fox Sports/Twitter آئی سی سی ورلڈ کپ ویمنز کوالیفائر کوروناکی لپیٹ میں آگیا ہے،جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات خبر دی تھی کہ ایونٹ کے التوا کا امکان ہے،افریقی ممالک میں زمبابوے سمیت کوروناکی نئی قسم سرایت کرچکی ہے،ایونٹ کے التوا یا منتقلی کی بات ہورہی ہے۔ اس…

آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر،جنوبی افریقا اور بھارت سمیت کئی ممالک کی سیریز خطرے میں
| | | | | | | | |

آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر،جنوبی افریقا اور بھارت سمیت کئی ممالک کی سیریز خطرے میں

ہرارے،سنچورین ،کرک اگین رپورٹ کورونا نے ایک بار پھر کرکٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،اس بار 2 ممالک کی باہمی سیریز سمیت آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے ملتوی ہونے کا امکان ہوگیا ہے۔بائیوسیکیور ببل سمیت تمام آپشنز بے کار ثابت ہورہی ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کا بڑا دھماکا،سیکسی سیکنڈل گلے پڑگیا،ٹم…

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی نے اگلے 8 سالہ گلوبل ایونٹس کی میزبانی تقسیم کردی ہے۔پاکستان کے نام بھی ایک قرعہ فال نکلا ہے۔یہاں 2 باتیں کرنے کے لئے یہ تحریر لکھی جارہی ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ اردو سروس کے اعتبار سے کرک اگین نے 11 نومبر 2021 کو ایک خبر دی…

مشن ورلڈ کپ ٹکٹ،قومی خواتین ٹیم اڑان بھرنے سے قبل  غیر ملکی کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف
| | | | | | | | |

مشن ورلڈ کپ ٹکٹ،قومی خواتین ٹیم اڑان بھرنے سے قبل غیر ملکی کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف

کراچی،کرک اگین رپورٹ مش ورلڈ کپ ٹکٹ،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فلائی کرنے سے قبل اپنے کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف رہی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کلین سویپ شکست کے بعد اس بات کے کیا امکانات ہیں کہ گرین ویمنز کیپس الیون ورلڈ کپ ویمنز 2021 کا ٹکٹ لے لیں گی۔ قسمت آزمائی…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ قریب آرہا ہے،آپ کو اس ایونٹ کا شیڈول مکمل ملے گا اور یا پھر ہر ملک نے اپنے میچزکا ترتیب دیا ہوگا۔کرک اگین نے یہاں پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے ہر ملک کا الگ الگ شیڈول دے دیا ہے۔اس میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ٹیموں…