آئی سی سی کا افغانستان کے حوالہ سے اہم فیصلہ آگیا
| | | | |

آئی سی سی کا افغانستان کے حوالہ سے اہم فیصلہ آگیا

دبئی,کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کے بارے میں اہم اعلان کردیا ہے۔ملک میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے،خواتین کرکٹ پر پابندی کے اعلان کے بعد افغانستان کی آئی سی سی میں مستقل رکنیت خطرے میں ہے۔یہی وجہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے اگلے ماہ نومبر میں اپنے ہاں شیڈٖول واحد…

سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں
| | | | | | |

سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ  سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کی پیروی کرلی۔ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کر ڈالیں۔اسی سری لنکن بورڈ نے ایک ماہ قبل جس ٹیم کا علان کیا ،اس میں شامل 4 پلیئرز اب ناقابل  ضرورت…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پلیئنگ کنڈیشن جاری،2 بڑی تبدیلیاں
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پلیئنگ کنڈیشن جاری،2 بڑی تبدیلیاں

دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پلیئنگ کنڈیشن جاری،2 بڑی تبدیلیاںورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پہلی بار ایک ایسی چیز استعمال ہونے جارہی ہے جو اس سے قبل 6 ٹی 20 ورلڈ کپ  میں نہیں ہوئی۔آج کی دنیا میں یہ اتنی ضروری ایسے ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان میں شیڈول نیوزی…

مشن ورلڈ ٹی 20،قومی اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی،شعیب ملک بھی ساتھ مل گئے
| | | | |

مشن ورلڈ ٹی 20،قومی اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی،شعیب ملک بھی ساتھ مل گئے

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ Image source : PCB ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔اسکواڈ دوپہر 2 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کرے گا۔آل راؤنڈر شعیب ملک بھی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔شعیب ملک کے گزشتہ روز کروائے…

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا

کرک اگین تحقیق آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستانی ٹیم میں بیک وقت 2 پرانے پلیئرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کی موجودگی سب کے لئے حیران کن ہے۔شاید بہت سوں کے لئے اطمینان بخش بھی ہو۔وہ لوگ جو یہ سوچ رہے ہوں کہ پاکستانی ٹیم بوڑھے…

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی
| | | | | | | |

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی

تحقیق وتحریر:کرک اگین اسپیشل انوسٹی گیشن ڈیسک یہ پاکستان کرکٹ ہے،یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔تعلقات،شور شرابہ،دبائو اور آوازیں بلند کرکے درست کو غلط اور غلط کو درست کردو۔پاکستان کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ کے خیالات جو بھی تھے،اس کی مثال ایسی ہے کہ سیٹ پر جانے کے بعد عمران خان کو دیکھ لیں۔پہلے کیا کہتے…

پاکستان کے بعد ایک اور ملک بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا،اہم پلیئرشامل
| | | |

پاکستان کے بعد ایک اور ملک بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا،اہم پلیئرشامل

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں پاکستان نے جو کچھ کیا ہے۔شاید ہی دنیا کی کوئی ٹیم کرے۔اس قدر تبدیلیاں کہ ایک چوتھائی سے زائد ٹیم ہی بدل جائے،کہاں ہوتا ہے۔نتیجہ میں پاکستان میں سب کچھ ہوگیا۔اس پر تو الگ سے بات ہوگی۔فی الحال ایک اور ٹیم کی بات کرتے ہیں کہ اس…

شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن
| | | | | |

شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن۔ مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی…

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی

پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے م،نتخب پاکستانی اسکواڈ اور معاون اسٹاف کےکورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔پی سی بی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی…

سرفراز احمد کا سفارشی میڈیا،انضمام الحق سلیکشن پر برہم،بات سچ کرگئے
| | | | | | |

سرفراز احمد کا سفارشی میڈیا،انضمام الحق سلیکشن پر برہم،بات سچ کرگئے

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل تجزیہ یاد رکھیں کہ اس رپورٹ میں غیر جانبداری کو بنیاد بنایا گیا ہے۔اس میں کرک اگین کا اپنا تجزیہ بھی ہے اور رپورٹ بھی۔ساتھ میں ریسرچ بھی ہے اور سابق کپتان انضمام الحق کا تازہ ترین تبصرہ بھی۔پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلنے والی ٹیم میں جمعہ کو جو تبدیلیاں…

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ پر رمیز راجہ کا یو ٹرن،کووڈ19 ٹیسٹ ہوگئے
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ پر رمیز راجہ کا یو ٹرن،کووڈ19 ٹیسٹ ہوگئے

کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردیا۔سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی۔ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر…

پاکستانی ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ،چیف سلیکٹر گندے ہوئے،رمیز راجہ کا حکم چلا،شعیب اختر
| | | | | | |

پاکستانی ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ،چیف سلیکٹر گندے ہوئے،رمیز راجہ کا حکم چلا،شعیب اختر

Image source : Twitter کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرے کہنے پر کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔بڑی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔میں نے سرفراز،دھانی اور فخر کا کہا تھا۔،میں شعیب ملک کا حامی تھا لیکن جتنا ہوا،اچھا ہوا ہے۔پاکستان سلیکشن کمیٹی نے کہا تھا کہ ہم نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے میرٹ پر سلیکٹ کیا،نہیں…