| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی

پی سی بی میڈیا ریلیز

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے م،نتخب پاکستانی اسکواڈ اور معاون اسٹاف کےکورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔پی سی بی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئیقومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے آرائیول کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔

قومی اسکواڈ اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کرے گاپیر اور منگل کو قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشنز ایل سی سی گراؤنڈ لاہور میں منعقد ہوں گے۔

قومی اسکواڈ 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سینیریو میچ کھیلے گااسکواڈ میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *