دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان
| | | | |

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ای سی بی چیئرمین این واٹمور نے باقاعدہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور متعلقہ حکام سے اپنے رویہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے گا اور اگلے سال 2 بار…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ،اہم بیان بھی آگیا
| | | | |

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ،اہم بیان بھی آگیا

کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صبر کا پیمانہ جواب دے گیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کو صفائیاں دینے لگا،اس کے سیکرٹری کا پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے رابطہ،نیک خواہشات کا اظہار۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا،سیکرٹری جے ش نے کہا ہے کہ…

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کے ساتھ خفیہ میٹنگ ختم،تبدیلی یا کچھ اور،تفصیلات کرک اگین پر
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کے ساتھ خفیہ میٹنگ ختم،تبدیلی یا کچھ اور،تفصیلات کرک اگین پر

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پر میڈیا کا وار خالی گیا۔قومی ٹیم اسکواڈ میں تبدیلی کے حوالہ سے چلتی مہم اس وقت عروج پر پہنچ گئی،جب یہ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں رات کو خفیہ میٹنگ ہوگی ،اس کے حوالہ سے خوب چہ مگویاں بھی کی گئیں۔بعض حلقوں کی جانب سے ورلڈ…

جوئے روٹ کی نئی فلم،پی سی بی کچھ سیکھ لے،چوتھی نئی مثال
| | | | | | |

جوئے روٹ کی نئی فلم،پی سی بی کچھ سیکھ لے،چوتھی نئی مثال

کرک اگین اسپیشل رپورٹ اگر آپ نے یہ سمجھنا ہو کہ ویسٹ ممالک کرکٹ معاملات کو کیسے لے کر کر چلتے ہیں تو اس کے لئے تازہ ترین 4 مثالیں پیش خدمت ہیں۔ان کے بیان کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کو جگانا مقصود ہے کہ وہ بھی اسے دیکھیں اور اور سمجھیں۔بھکاریوں کا انداز اختیا…

انضمام الحق کو کیا ہوا،ہارٹ اٹیک کا انکار
| | | | |

انضمام الحق کو کیا ہوا،ہارٹ اٹیک کا انکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کی بیماری،سٹنٹ ڈلوانے کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئے ہیں. انہوں نے اس سارے عمل میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں یو ٹیوب ویڈیو کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا. سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ میں فکر کرنے،پیغامات بھجوانے اور صحت…

نیا انقلاب،سابق بیڈمنٹن چیمپئن ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر
| | |

نیا انقلاب،سابق بیڈمنٹن چیمپئن ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر

لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئی تھیں۔ تانیہ ملک نے لمز یونیورسٹی…

وسیم اکرم کی انضمام الحق کے دل کےحوالے سے نئی باتیں
| | |

وسیم اکرم کی انضمام الحق کے دل کےحوالے سے نئی باتیں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیماری پر ان کے دور کے ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کا نہایت جذباتی اور محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے اور ساتھ ہی انضی کے دل کے حوالے سے خوبصورت باتیں کی ہیں. ایسی باتیں کہ جو ایک پیار کرنے والا انسان دوسرے…

پاکستان آج انگلینڈ میں سیریز منسوخی کا مسئلہ اٹھائے گا،بحالی ہوگی یا مزید نقصان
| | | | | |

پاکستان آج انگلینڈ میں سیریز منسوخی کا مسئلہ اٹھائے گا،بحالی ہوگی یا مزید نقصان

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ جھگڑےکے پھر سے زندہ ہونے،حل ہونے اور یا پھر کچھ اور بات ہونے کا آج دن ہے۔آج منگل 28 ستمبر 2021 کو انگلینڈ میں اس مسئلہ کو اٹھایا جائے گا اور اس کے لئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات…

انضمام الحق ہسپتال میں،کرکٹ مداح شدید پریشان،ورلڈ ٹی 20 کے لئے صحت یابی کیوں ضروری
| | | | |

انضمام الحق ہسپتال میں،کرکٹ مداح شدید پریشان،ورلڈ ٹی 20 کے لئے صحت یابی کیوں ضروری

لاہور،ٹی وی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے حوالہ سے رات گئے چلنے والی خبروں سے ان کے مداح نہایت پریشان سے ہوگئے۔خبر ہی ایسی  تھی کہ انضمام الحق کو ہارٹ اٹیک ہوگیا۔لاہور کے نجی ہسپتال میں ان کے دل میں سٹنٹ ڈالے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔انضمام کو دل کی…

ورلڈ ٹی 20 کپ کے 6 ایڈیشن،5 چیمپئن ،فلاپ ممالک کون
| | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کے 6 ایڈیشن،5 چیمپئن ،فلاپ ممالک کون

کرک اگین رپورٹ آپ سے کوئی یہ پوچھے کہ ورلڈٹی 20 کپ کا یہ کونسا ایڈیشن ہے،اب تک کون جیتا،کون ہارا۔کس نے کس سال یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تو یہ بنیادی معلومات آپ کے لئے اس ووقت اس لئے ضروری ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کی وسل بجنے کو ہے،اب تو 3 ہفتے کا…

پی ایس ایل کو نیا جمپ،نئے فنانشل ماڈل  کی پیشکش
| | | | |

پی ایس ایل کو نیا جمپ،نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس   بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل پیشکش کی ہیں  ایچ…

پی سی بی نے طبل جنگ بجادیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی میں کیس درج
| | | | | | |

پی سی بی نے طبل جنگ بجادیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی میں کیس درج

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی  سی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آفیشل شکایت کردی گئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے عمل سے پاکستان کرکٹ کا مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی…