پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا آج آغاز،2 نئے ریکارڈز تیار،سابق کپتان کی واپسی
| | | | | | |

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا آج آغاز،2 نئے ریکارڈز تیار،سابق کپتان کی واپسی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا آج آغاز،2 نئے ریکارڈز تیار،سابق کپتان کی واپسی۔ایک کا تعلق بابر اعظم،دوسرے کا سرفراز احمد سے ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ 26 دسمبر پیرکی صبح 10 بجے شروع ہوگا۔دونوں ممالک…

چیف سلیکٹر کی بابر اعظم سے باز پرس،پہلے ٹیسٹ میں 2 پلیئرز شامل،3 کو وارننگ
| | | | | | |

چیف سلیکٹر کی بابر اعظم سے باز پرس،پہلے ٹیسٹ میں 2 پلیئرز شامل،3 کو وارننگ

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ   جہاں ایک طرف پاکستان کے 3 ٹاپ پلیئرز کو شٹ اپ کال ملی ہے،وہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم الیون میں مداخلت کرکے بابر اعظم کی کپتانی کے اعتماد کو کاری ضرب لگادی ہے۔کہاں رمیز راجہ بطور چیئرمین پی سی بی بابر اعظم کو عملی طور پر بااختیار بنا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ طے،فیصلہ ہوگیا،نام جانیئے
| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ طے،فیصلہ ہوگیا،نام جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پرانی انتظامیہ نے کرکٹ ٹیم کے پرانے اسٹاف کو لانے کا عزم مکمل کرلیا ہے۔ہیڈ کوچ کے لئے مکی آرتھر کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔سابق ہیڈ کوچ نے حامی بھرلی ہے۔مکی آرتھر ان دنوں ڈربی شائر کائونٹی سے منسلک ہیں۔جلد ہی معاملات سیٹ کرکے پاکستان کیمپ کو…

نیوزی لینڈ سیریز ،بطورٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی بھی آخری رونمائی
| | | | | | |

نیوزی لینڈ سیریز ،بطورٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی بھی آخری رونمائی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں ہے۔ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی یہ آخری سیریز ہوگی۔نیوزی لینڈ سیریز ٹرافی کی رونمائی کی گئی ہے۔ ہوم گرائونڈ میں انگلینڈ سے کلین سوئپ شکست کے بعد پاکستان کے کپتان کو کیویز کے خلاف لیکن سوئپ جیت درکار ہے،اس سے کم سے…

نیا کام،شاہد آفریدی پہلے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون منتخب کروانے کراچی کے دورے پر
| | | | | | | |

نیا کام،شاہد آفریدی پہلے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون منتخب کروانے کراچی کے دورے پر

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   چیف سلیکٹر پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون منتخب کروانے کراچی پہنچ رہے۔پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے آغاز سے قبل بڑے ڈراموں کے بعد اگلا ڈرامہ بھی سٹیج ہورہا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل بنک ایرینا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

سبکدوش چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بدستور گمنامی میں،عمران خان کا پہلا رد عمل
| | | | | | |

سبکدوش چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بدستور گمنامی میں،عمران خان کا پہلا رد عمل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  ،سابق وزیر اعظم عمران خان نے آخرکار رمیز راجہ رجیم چینج آپریشن پر لب کھول دیئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ملکی ادارے تباہ ہوگئے ہیں اور جو رہ گئے ہیں۔ان کو بھی ختم کیا جارہا ہے۔…

شاہد آفریدی کا آتے ہی بڑا فیصلہ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں مزید 3 کھلاڑی شامل
| | | | | |

شاہد آفریدی کا آتے ہی بڑا فیصلہ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں مزید 3 کھلاڑی شامل

    لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ عبوری سلیکشن کمیٹی کا پہلے ہی روز ہاتھ،سابقہ کمیٹی کے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کردی۔ساتھ میں 3 نئے پلیئرز بھی ڈالے ہیں۔اس طرح اب 19 پلیئرز کا قومی اسکواڈ ہوگیا ہے۔ عبوری سلیکشن کمیٹی نے پیر سے  شروع ہونے والی نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے…

ان فٹ حارث رئوف کی شادی کا فٹنس ٹیسٹ  سوال بن گیا
| | | | | |

ان فٹ حارث رئوف کی شادی کا فٹنس ٹیسٹ سوال بن گیا

    کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   حارث رئوف کی شادی یوگئی،شاہین آفریدی سمیت متعدد پلیئرز شریک ہوئے۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر وائرل ہیں ۔ حارث رئوف انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے۔ کرکٹ فینز نے سوال کیا ہے کہ  کرکٹ کے لئے ان فٹ پلیئر کیا شادی…

ملتان ٹیسٹ ہی شفٹ نہیں ہوا،پاک نیوزی لینڈ شیڈول بھی تبدیل،جنوبی پنجاب کو دھچکا
| | | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ہی شفٹ نہیں ہوا،پاک نیوزی لینڈ شیڈول بھی تبدیل،جنوبی پنجاب کو دھچکا

ملتان،لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ Image by blackcaps کرک اگین یہ نیوز تو دے چکا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کراچی شفٹ ہوگیا ہے۔اب آج پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 3 جنوری 2023 سے ملتان میں شیڈول دوسرا پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔ یہی نہیں…

پاکستان کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی مقرر،شاہد آفریدی ہیڈ،دیگر کون
| | | | |

پاکستان کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی مقرر،شاہد آفریدی ہیڈ،دیگر کون

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز   پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی کا عبوری سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ پینل کے دیگر ارکان میں عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم شامل ہیں جبکہ ہارون رشید (ممبر…

پی سی بی چیئرمین سے رمیز سپیک اور کمنٹری بکس میں واپسی ،راجہ روپوش یا خاموش
| | | |

پی سی بی چیئرمین سے رمیز سپیک اور کمنٹری بکس میں واپسی ،راجہ روپوش یا خاموش

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین سے واپسی رمیز سپیک اور کمنٹری بکس پر،راجہ روپوش کیوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہاں ہیں۔سبکدوشی کے بعد سے اب تک  روپوش ہیں۔انہوں نے خاموشی اختیار کررکھی ہے اور ایک ٹوئٹ تک بھی نہیں کیا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے ان کے لئے یہ سب…

رجیم چینج وینیو چینج،نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل
| | | | | |

رجیم چینج وینیو چینج،نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل

لاہور،ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل،آفیشل اعلان ایک 2 روز میں متوقع ہے۔اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے نمائندے نے کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم عرصہ دراز 20 سال بعد پاکستان آئی ہے،اس کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے ملتان میں کھیلاجانا…