پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 11 ممکنہ پلیئرز
| | | | | | |

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 11 ممکنہ پلیئرز

عمران عثمانی انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سے 11 کھلاڑی لارہی ہے،اس بارے میں حتمی اعلان 30 نومبر 2022 کو متوقع ہے۔انگلش ٹیم کا مزاج یہ ہے کہ وہ اپنے حتمی الیون پلیئرزکااعلان کردیا کرتے ہیں۔یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے لئے بھی ایس ہی امید ہے…

اسلام آباد،انگلش کھلاڑیوں کا کیسااستقبال،ہوٹل میں عزت افزائی،سکیورٹی
| | | | | | |

اسلام آباد،انگلش کھلاڑیوں کا کیسااستقبال،ہوٹل میں عزت افزائی،سکیورٹی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جب علی الصبح اسلام آباد پہنچی تو اس کی ابتدائی نیوز کرک اگین نے فوری  بریک کی تھی لیکن اس کے بعد پی سی بی نے کچھ فوٹیج جاری کی ہیں کہ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لئے آنے والی ٹیم کا استقبال کیسا ہوا۔…

خدشات ختم،تاریخی لمحات،انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
| | | | | | |

خدشات ختم،تاریخی لمحات،انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ تمام خدشات ختم،تمام اندازے حقائق میں تبدیل۔انگگلش ٹیسٹ اسکواڈ 17 سال کے بڑے وقفہ کے بعد اسلام آباد اترگیا۔ایئرپورٹ پر مقامی حکام اور پی سی بی آفیشلز نے استقبال کیا۔یہ اس لئے بھی اہم وقت تھا کہ چند گھنٹے قبل تک اسلام آباد لاک ڈائون تھا،جڑواں شہر راولپنڈی اور قرب وجوار…

مارک ووڈ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،وارم اپ میچ کا آخری روز منسوخ
| | | | | | | |

مارک ووڈ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،وارم اپ میچ کا آخری روز منسوخ

‘ ابوظہبی،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کا پرچہ کاٹ دیا گیا ہے۔32 سالہ پیسر ٹیم کے ساتھ ابوظہبی میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اسلام آباد ان کے ساتھ آسکیں گے۔مارک ووڈ اتوار کےبعد میچ کے آغاز سے 3 روز قبل اسلام…

پاکستان کے لئے سبکی یا عدم اطمینان،انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دلچسپ تقرری
| | | | | |

پاکستان کے لئے سبکی یا عدم اطمینان،انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دلچسپ تقرری

لندن،ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے ایک شکوہ نے انگلینڈ کو ایک بڑی تقرری پر مجبور کردیا ہے۔نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے عین لمحات میں ایک نیا عہدہ رکھ دیا ہے۔یوں انگلش ٹیم پاکستان کے 25 روزہ دورے پر ایک نئی تقرری کے ساتھ آئے گی۔ انگلینڈ نے اپنے اسکواڈ کے لئے…

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان اسکواڈکااعلان،بڑی انٹریز
| | | | | | |

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان اسکواڈکااعلان،بڑی انٹریز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔قومی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کے  کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی اہم سیریز انگلینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز میں یکم دسمبر سے شروع ہونے جارہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی پہلے ہی انجری…

انگلینڈ کی پاکستان میں 8 سیریز،9واں دورہ،حیران کن نتائج
| | | | | | | | |

انگلینڈ کی پاکستان میں 8 سیریز،9واں دورہ،حیران کن نتائج

عمران عثمانی انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی دورے میں 9 ویں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آرہی ہے۔اس بار حالات کچھ سنجیدہ ہیں۔پی سی بی نے سیریز کے آغاز کے لئے راولپنڈی کا انتخاب کررکھا ہے۔اس وقت وہ پورے پاکستان کی توجہ کا مرکز یوں بناہوا ہے کہ یہاں سے انگلش ٹیم نے 2022 کی ٹیسٹ سیریز کا…

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے
| | | | | | | |

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی نگاہیں ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل پر مرکوز ہیں۔اس کے لئے وہ واہ وارم اپ  ہورہے ہیں۔رواں سیزن کے قائد اعظم ٹرافی میں وہ6 اننگز میں صرف 38 کی اوسط سے صرف 228 ہی اسکور بناسکے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز تک…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،28 ویں ٹرافی،کس کا پلہ بھاری
| | | | | | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،28 ویں ٹرافی،کس کا پلہ بھاری

    عمران عثمانی انگلش کرکٹ ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان آرہی ہے۔2005 تک اس نے پاکستان کی ہوم سیریز قومی میدانوں میں کھیلی تھی لیکن اس کے بعد اس نے 2 سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلیں۔17 برس بعد ایک بار پھر اپنی جگہ واپسی ہے۔دونوں ممالک کی…

راولپنڈی ٹیسٹ اور ملکی سیاسی حالات کے لئے گڈ نیوز،انگلش ٹیم کہاں اترے گی
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ اور ملکی سیاسی حالات کے لئے گڈ نیوز،انگلش ٹیم کہاں اترے گی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالہ سے اہم فیصلہ ہوگیا ہے۔پی سی  بی کو سکیورٹی کلیرنس جاری ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے ساتھ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس مل گئی ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے ہوگا۔انگلش…

انگلینڈ سیریز،مجموعی احوال،پاکستان میں ٹیسٹ میچز ریکارڈ،ایک امر تشویشناک
| | | | | | | |

انگلینڈ سیریز،مجموعی احوال،پاکستان میں ٹیسٹ میچز ریکارڈ،ایک امر تشویشناک

عمران عثمانی کہانی 1956 سے شروع ہوتی ہے،جب پاکستان اور انگلینڈ پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں مدمقابل ہوئے۔اب 2022 میں پھر آمنے سامنے ہونگے۔66 سال کے عرصہ میں دونوں کے100 ٹیسٹ بھی مکمل نہیں ہوئے لیکن جتنے بھی ہوئے،ان میں کسی کو واضح سبقت نہیں ہے۔اس کا ثبوت یہ اعدادوشمار ہیں۔86 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے۔پاکستان…

ٹریننگ کیمپ،پہلے ٹیسٹ کے مقام پر خاموشی،پاکستان کا 15رکنی اسکواڈ لیک
| | | | | | |

ٹریننگ کیمپ،پہلے ٹیسٹ کے مقام پر خاموشی،پاکستان کا 15رکنی اسکواڈ لیک

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں 2 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ملکی سیاسی حالات اور پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پی سی بی بھی بہت سے کرنے والے کام نہیں کرسکا ہے،چونکہ پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے اور اس …