قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی
| | | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ۔کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوگئی ہے،ٹیم منگل اور بدھ کی درمیانی شب  کولمبو کےلئےروانہ ہوئی ہے۔ایرپورٹ پر کرکٹ فینز نے ویلکم کیا،سپورٹ دی،عزت افزائی کی،کھلاڑیوں نے بھی سیلفیز بنوائیں۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کیسی…

بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض
| | | | | | | | | |

بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض

  دبئی،برمنگھم؛کرک اگین رپورٹ بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض آئی سی سی نے بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی پوزیشن سے ہٹادیا ہے۔پاکستان کو تیسرا مقام مل گیا ہے۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں شکست کے باوجود بھارت کا نمبر چوتھا ہی تھا لیکن اب آئی سی سی نے بھارت…

بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت
| | | | | | | | | | | | | | |

بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت۔انگلینڈ کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلی ہوئی ہے۔بھارتی ٹیم تنزلی کرتے ہوئے اگرچہ بدستور تیسرے نمبر پر ہے لیکن پاکستان کے مقابل اس کی برتری 2 فیصد پوائنتس…

بھارت 4 چیزیں کھوگیا،انگلینڈ کی تاریخی فتح،سیریز ڈرا
| | | | | | |

بھارت 4 چیزیں کھوگیا،انگلینڈ کی تاریخی فتح،سیریز ڈرا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت ایج باسٹن میں ناکام،انگلینڈ نے ٹیسٹ تاریخ کی اپنی بڑی فتح رجسٹرڈ کردی۔اپنی تاریخ کاریکارڈ 378رنز کابڑا ہدف عبور کیا۔سابقہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف 362 رنز کا تھا جو 2019 ایشز میں قائم ہوا تھا ۔ بھارت تاریخی ٹیسٹ میں 3 چیزیں کھوگیا۔ پہلی چیز ایج باسٹن میں پہلی جیت…

انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ
| | | | | |

انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ۔ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی کے حوالہ سے پھر ہیڈلائنز میں آگئی ہے۔گزشتہ 2 سال سے یارک شائر کائونٹی کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق کی جانب سے اٹھائے گئے نسل پرستانہ الزامات کا ڈراپ سین اور سزائیں ہوئے…

انگلینڈ پھر بڑے ہدف کی جانب رواں دواں،بھارت کے پائوں سے گرائونڈ کھسکادیا
| | | | | |

انگلینڈ پھر بڑے ہدف کی جانب رواں دواں،بھارت کے پائوں سے گرائونڈ کھسکادیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے بھارت کی ہوا نکال دی،پائوں سے زمین سرکادی،سرپر مصیبت ڈھادی ہے۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو کچھ ہوا،وہ بھارت کے لئے خواب سے کم نہیں۔انگلینڈ کے لئے گزشتہ چند ہفتوں سے جاری معمول سے زیادہ کچھ نہیں۔ڈرامہ بن گیا۔اب کل منگل کو اس کا کلائمکس ہوگا،جب انگلینڈ تاریخ کے…

انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان
| | | |

انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان

  برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ بھارتی باؤلرز خوفزدہ،انگلینڈ کی چوتھی اننگ کی اٹھان اور میچ وننگ ٹریک کے باعث ایج باسٹن ٹیسٹ میں پریشانی میں ہیں۔بھارتی ٹیم جس نے پہلی اننگ میں 416 رنز بناکر 132 رنز کی اہم لیڈ پاکٹ میں ڈالی تھی۔وہ دوسری اننگ میں 245 پر آؤٹ ہوگئی۔ چتشور پجارا 66 اور…

بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ
| | | | |

بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز 2 ہی کام ہوئے۔دونوں ہی ایک ہی کردار کے تھے۔باقی کا کام بارش نے ہونے نہیں دیا۔دن بھر کھیل متاثر رہا۔پھرجو تھوڑی دیرہوا،انگلینڈ پر بھاری ہی پڑا۔پہلے فیلڈنگ کے دوران اور پھر بیٹنگ کےدوران۔5 کھلاڑی 84…

برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ
| | | | |

برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے پہلے مرحلے میں بھارت کو چت کرکے رکھ دیا ہے،ایج باسٹن کے ری شیڈول ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے،پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔اس اعلان سے یہ واضح ہوا ہے کہ وکٹ  میں اسپنرز کے لئے کچھ بھی نہیں ہوگا،تب ہی چوتھی اننگ میں میزبان ٹیم…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار

دبئی،گالے:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار۔سری لنکا کی شکست،آسٹریلیا کی فتح کے بعد آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تھوڑی تبدیلی ہوئی ہے۔کینگروز کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ادھر سری لنکا کو ایک شکست نے 2 قدم پیچھے دھکیل دیا ہے،اسے چوتھے…

کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا
| | | | |

کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا

گالے،کرک اگین رپورٹ کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا۔کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ الٹا گلے پڑگیا۔سری لنکا گالے ٹیسٹ کی دوسری اننگ 23 اوورز مکمل بھی نہ کھیل سکا اور 113 رنزپر ڈھیر ہوکر اس نے اپنے ملک میں اپنی ہی تاریخ مسخ کرڈالی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے…

بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق
| | | |

بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق۔بھارت جس نے گزشتہ سال انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ کووڈ کو جواز بناکر کھیلنے سے انکار کیا تھا،اسے آئی پی ایل کے لئے عرب امارات جانے کی جلدی تھی،اس سال اسی سیریز کے تکمیل میں کووڈ نے اب اس کا پیچھا چھوڑا…